متحدہ عرب امارات نے عالم اسلام خصوصاً مظلوم فلسطینوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے کے نام پر باقاعدہ تعلقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تناظر میں امّت مسلمہ کا اتحاد ہی مسلمانوں کی اپنے ملک میں سلامتی کی ضمانت ہوگی ورنہ بغیر مسلم اتحاد کے باری ہر مسلمان ملک وہ حال ہوگا جو کہ فلسطین' مصر، افغانستان ، عراق، لیبیا اور شام کا ہوا
(Qur'an 5:51) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
اے ایمان والو یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو کوئی تم میں سے ان کے ساتھ دوستی کرے تو وہ ان میں سے ہے الله ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا
پاکستان، ترکی ، ملائیشیا، افغانستان، بنگلادیش اور انڈونیشیا کو مل کر نیٹو کی طرز کا دفاعی ماہدہ کرنا چاہئیے تاکہ سب سے پہلے یہ ملک اپنی سلامتی کا تحفظ کر سکیں پھر رفتہ رفتہ مڈل ایسٹ کے عوام میں بیداری پیدا کرنا چاہئیے تاکہ وہ اپنے حرام خور حکمرانوں سے نجات حاصل کر سکیں. اس طرح دوسرے مسلمان ممالک خود ہی پاکستان کے بلاک میں کھچ کر آئیں گے
پاکستان کے پاس اس وقت آیڈیل وقت ہے - ساری دنیا کورونا وائرس کے سبب اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہے-انڈیا اور چین آپس میں الجھے ہوۓ ہیں- افغانستان میں پاکستان دوست حکومت زیادہ دور نہیں- بنگلہ دیش ہندوستان کی غنڈہ گردی سے پریشان ہے- ملائشیا اور ترکی سے پاکستان کے تعلقات بہترین ہیں- انڈونیشیا فلحال غیر جانبدار ہے لیکن ادھر ملائشیا اپنا اثر رسوخ استعمال کر سکتا ہے
پاکستان ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے لیڈنگ پوزیشن میں ہے اور اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کا سربراہ عمران خان پر نہ صرف پاکستانیوں بلکہ تمام دنیا کے مسلمانوں کا اعتماد ہے. اگر اس بلاک کے کسی رکن ملک کے خلاف کوئی مسلح حملہ ہوتا ہے تو ، اس کو تمام ممبروں کے خلاف حملہ سمجھا جائے گا ، اور دوسرے ارکان اس کی مدد کریں گے - اس بلاک میں عوام بغیر ویزا سفر کی اجازت ہونی چاہئیے اور باہمی تجارت میں اس بلاک کے ممالک کو فوقیت ہونی چاہئیے
قرآن مجید، سوره انساء ،آیت 75، دوسرے مسلمانوں کا دفاع کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے جو مظلوم ہیں اور اپنا دفاع نہیں کرسکتے ہیں
(Qur'an 4:75) وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَـٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
اور کیا وجہ ہے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے واسطےاپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے
(Qur'an 22:39) أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ
جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے
جب کہ آیت 22:39 اپنے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتی ہے ، آیت 4:75 ان لوگوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتا ہے جو اسلام پر اعتقاد لانے کے لئے ظلم و ستم کا شکار ہیں اور اپنا دفاع کرنے سے قاصر ہیں۔ مظلوم اور کمزور مسلمانوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی کم از کم شرط یہ ہے کہ ظلم و ستم کو اتنا سخت ہونا چاہئے کہ مسلمانوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا جاۓ ، مثال کے طور پر نسل کشی یا تشدد کے ذریعے ۔
نیٹو -نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن = NATO