عرب امارات اور اسرائیل معاہدہ اور نیٹو کی طرز پرمسلم ممالک کے بلاک کی ضرورت

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
The key point is that new block does not include any Arab country, to make it effective. Arab rulers / dictators have priority to save their Kingdoms. Muslim Ummah has least priority for them.

As soon as this monarchy is abolished, these Arab countries will join this new bloc one by one.
ہاہاہا آپ بھی کتنے بھولے ہو...آپکا عالم اسلام اور امت مسلمہ کا تصور بغیر عرب ممالک
محظ ایک خام خیالی ہے .....یہ تو عالم اسلام کو عربی عجمی بنیاد پر تقسیم کرنے والی بات ہوئی
اور اس بات کی کیا گارنٹی ہے عرب ممالک آپکے اتحادکا حصہ بنیں گے اور یو اے ای کی طرح
یہودیوں کا ساتھ نہیں دیں گے؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

جیسے ہی یہ بادشاہی نظام کا خاتمہ ہوتا ہے یہ عرب ممالک بھی ایک ایک کر کے اس نئے بلاک میں شامل ہو جایئنگے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے ہی یہ بادشاہی نظام کا خاتمہ ہوتا ہے یہ عرب ممالک بھی ایک ایک کر کے اس نئے بلاک میں شامل ہو جایئنگے
لیکن یہ بادشاہی نظام تو صدیوں سے چلا آ رہا ہے...اسکا خاتمہ کیوں ہوگا
اور کون کرے گا؟....ویسے بھی کیا آپ نہیں جانتے تقریبا" سبھی عرب ممالک
ہمیں کتنا حقیر سمجھتے ہیں...اور ہمارے ورکرز سے جانوروں والا سلوک کرتے
ہیں....وہ تمھارے اتحاد پر تھوکیں گے بھی نہیں؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہ بادشاہی نظام تو صدیوں سے چلا آ رہا ہے...اسکا خاتمہ کیوں ہوگا
اور کون کرے گا؟....ویسے بھی کیا آپ نہیں جانتے تقریبا" سبھی عرب ممالک
ہمیں کتنا حقیر سمجھتے ہیں...اور ہمارے ورکرز سے جانوروں والا سلوک کرتے
ہیں....وہ تمھارے اتحاد پر تھوکیں گے بھی نہیں؟
یہ بادشاہی نظام ختم کیا جاۓ گا- آپ کے لئے اتنا ہی کافی ہےاس میں بہت کچھ ہے .....................ہ​
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Arabs mentally is different..They now only like luxury lives..money..and stay long lives... Israhell..US.totally traped them all around..let's see..so called intechual..Oriya Jaan..videos..colums..He will find difficult to defend Arabs..
Any way.. Pakistan should leave alone Arabs to Thiers destination which is written.. Pakistan try to be stay calm..We cants accept Israhell even if Qiyamat will near.. Allah swt gave full time to Arabs..with full oil..now time will come when Allah swt tight them..
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بادشاہی نظام ختم کیا جاۓ گا- آپ کے لئے اتنا ہی کافی ہےاس میں بہت کچھ ہے .....................ہ​
ہاہاہا....یہ بادشاہی نظام کبھی ختم نہ ہوگا
اس پر خواہ مخواہ کا اصرار ایک ملا کی ہٹ دھرمی کے علاوہ اور کچھ بھی تو نہیں>
?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا....یہ بادشاہی نظام کبھی ختم نہ ہوگا
اس پر خواہ مخواہ کا اصرار ایک ملا کی ہٹ دھرمی کے علاوہ اور کچھ بھی تو نہیں>
?
آپ کے لئے اتنا ہی کافی ہےاس میں بہت کچھ ہے .....................ہ

Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے لئے اتنا ہی کافی ہےاس میں بہت کچھ ہے .....................ہ

ہاہاہا....یہ ڈاکٹر اسرار کی پچیس سال پہلے کی پشین گویی ہے لیکن ابھی تک تو
اسکے کوئی آثار نظر نہیں اتے..پلیز کم از کم پچیس سال اور انتظار فرمائیۓ
دیکھو اب کون جیتا ہے اس زلف کے سر ہونے تک
?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا....یہ ڈاکٹر اسرار کی پچیس سال پہلے کی پشین گویی ہے لیکن ابھی تک تو
اسکے کوئی آثار نظر نہیں اتے..پلیز کم از کم پچیس سال اور انتظار فرمائیۓ
دیکھو اب کون جیتا ہے اس زلف کے سر ہونے تک
?
یہ سال 2001 کے دوران ریکارڈ کیا گیا تھا ہمارے پاس ابھی مزید 6 سال باقی ہیں .....ہ
☺اس میں بہت کچھ ہے .....................ہ
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Non Arabs Muslims organisation is already on the card decades ago..sooner or later it's will happen...While Arabs will face what they are doing since 50 years ....and actually majority Muslims facing punishment becoz of Thiers divisions on Firqa.. Language..region base
No unity on the Name of Islam in them..
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سال 2001 کے دوران ریکارڈ کیا گیا تھا ہمارے پاس ابھی مزید 6 سال باقی ہیں .....ہ
☺اس میں بہت کچھ ہے .....................ہ
ہاہاہا..جو کام انیس سال میں نہیں ہوا کیا وہ اب چھ سال میں ہو جاےگا؟
کونسی گدڑ سنگھی ہاتھ لگ گی ہے مولانا؟ کتنے گدڑ مارنے پڑے؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا..جو کام انیس سال میں نہیں ہوا کیا وہ اب چھ سال میں ہو جاےگا؟
کونسی گدڑ سنگھی ہاتھ لگ گی ہے مولانا؟ کتنے گدڑ مارنے پڑے؟
میرے اوپر تو چڑھائی نہ کریں یہ تو ڈاکٹر صاحب سے پوچھیں
اس میں بہت کچھ ہے .....................
ہ
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میرے اوپر تو چڑھائی نہ کریں یہ تو ڈاکٹر صاحب سے پوچھیں
اس میں بہت کچھ ہے .....................
ہ
مولانا آپ کا تو نماز کا ٹائم ہو گیا ہوگا؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا آپ کا تو نماز کا ٹائم ہو گیا ہوگا؟
اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بندے اور (اس کے) کفرکے درمیان (فرق) نماز کا چھوڑنا ہے۔

اس حدیث کو امام ابو داود، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔ مذکورہ الفاظ ترمذی کے ہیں اور امام ترمذی نے فرمایا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔