عسکریت پسندوں کونہ روکاگیاتووزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤکرینگے،سراج الحق

sirjah1h1.jpg


خیبرپختونخوا کے عوام اپنے علاقوں میں کسی بدامنی کے لیے تیار نہیں ہیں، مالاکنڈ ڈویژن میں عسکریت پسندی کو نہ روکا گیا تو جماعت اسلامی کے کارکن وزیراعلیٰ اور گورنر ہائوس خیبرپختونخوا پر دھاوا بولیں گے۔ بجلی کے بلوں میں حکومت کی طرف سے وصول شدہ ٹیکسوں کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی کے صوبائی امیرپروفیسرمحمدابراہیم، عنایت اللہ اور صاحبزادہ طارق اللہ کے ہمراہ مرکزاسلامی پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا کے عوام اپنے علاقوں میں کسی بدامنی کے لیے تیار نہیں ہیں، مالاکنڈ ڈویژن میں عسکریت پسندی کو نہ روکا گیا تو جماعت اسلامی کے کارکن وزیراعلیٰ اور گورنر ہائوس خیبرپختونخوا پر دھاوا بولیں گے۔ بجلی کے بلوں میں حکومت کی طرف سے وصول شدہ ٹیکسوں کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ مالاکنڈ کے شہریوں نے بے پناہ قربانیاں دیں جس کے بعد امن قائم ہوا، اب پھر سے وہاں خوف کی فضا پیدا کی جا رہی ہے، بھتہ خوری کے لیے شہریوں کو فون کیے جا رہے ہیں، عوام سوال کر رہے ہیں کہ ٹارگٹ کلنگ کا ذمہ دار کون ہے، اب خیبرپختونخوا کے عوام کسی بدامنی کے لیے تیار نہیں ہیں۔


حکومت نے حالات کو قابو میں نہ کیا تو ہم گورنر اور وزیراعلیٰ ہائوس کے پی کے پر دھاوا بولنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ خیبرپختونخوا میں کہیں بھی کوئی آدمی قتل ہوا تو صوبائی اور مرکزی حکومتوں کو اس کا ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مزید کہا کہ کسی قسم کا نقصان برداشت نہیں، پی ڈی ایم ، ریاستی ادارے اور پاکستان تحریک انصاف مل کر امن قائم کریں۔ جب کوئی شہری قتل ہوتا ہے اور قاتل گرفتار نہیں ہوتا تو ریاست اس کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ طالبان سے مذاکرات بھی کیے جا رہے ہیں اور آمد بھی ہوتی ہے۔ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، مذاکرات کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن امن برقرار رہنا چاہیے، ہم اب کوئی بھی علاقہ خالی نہیں کریں گے، حکومت اس حوالے سے اقدامات اٹھائے، امن کو خطرات لاحق ہیں۔

دریں اثنا بجلی کے بلوں میں مختلف قسم کے ٹیکسوں کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ مہنگائی اور بجلی بلوں میں ٹیکسوں کے خلاف تحریک شروع کر دی ہے۔ ہم واپڈا کے غنڈہ ٹیکسوں کو تسلیم نہیں کریں گےاس کے خلاف عدالت میں جائیں گے جس کے لیے جسٹس (ر) محی الدین کی خدمات حاصل کی ہیں۔ ہم 12 ہزار یونٹ خرچ جبکہ 20 ہزار یونٹ پیدا کرتے ہیں، تربیلا سے 1 روپے 87 پیسے پر بجلی پیدا ہوتی ہے اور 30 روپے پر عوام کو دی جاتی ہے، لائن لاسز اور چوری کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جا رہا ہے۔

دریں اثنا انہوں نے کہا کہ عمران خان اب بھی ایم این اے ہیں تو انتخابات میں کیوں حصہ لے رہے ہیں، الیکشن کمیشن کاغذات لینے سے قبل آرٹیکل 62/63پر عملدرآمد کرائے۔ سب پارٹیاں ناکام ہو چکی ہیں اس شہری عوام کہتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل صرف اور صرف جماعت اسلامی پاکستان کے پاس ہے، آزمائے گئے اتحادوں کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے پاس بہترین اور ایماندار ٹیم ہے۔75 سالوں سے پاکستان میں اسلامی نظام نافذ نہیں ہو سکا اس کے لیے ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او منافق نسوار فروش خر بچہ سرحد پر دہشت گردوں کو روکنا وزیر اعلئی کا کام نہیُں گھیراؤ کرنا ہے تو انکو کرو جنُکا کام سرحد کی حفاظت اور دہشت گردوں کی آمد روکنا ہے بھونکنے سے پہلے سوچ لیتے ہیں گدھے کے بچے منافق یا انکا نام لیتے ہوئے دست لگ جاتے ہیں تیرے جیسے منافق کو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مولوی صاب عسکریت پسندوں کو روکنا وزیر اعلیٰ کا نہیں بلکہ سرحدوں کی حفاظت پر مامور سجیلوں کا کام ہے . انہیں جب سیاست سے فرصت مل جائے گی تو وہ سرحدوں کو بھی دیکھ لیں گے
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Siraj ul Haq is most hypocrite leader in Pakistan and on top against any JI Leadership in the past.

For terrorism, protest in front of Chief Minister house and for electricity, appeal in courts.

Kia Munafiq banda hai yar yeh..............
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی منافق سیاسی نے الیکشن لڑنا ہے اس لیے تشدد کی دھمکیاں دے رہی ہے تو سرحدوں کی سیکیورٹی پختونخواہ پولیس کرتی ہے؟ جو کرتے ہیں اور ناکام ہوئے ان کا گھیراو کرو گے؟
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
JI munafiqo ka tola bhi wapis sargarm e amal hai

chutiay munafiko ye wafaq ka kaam hai sarhadon ki hafazat kerna phojion ka. phir kaho gay KPK ne riasati adaron ki maan chod di
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
is purane zamane ke matrook se moulvi ko gate # 4 se yahi instructions mili thi
JI munafikon se bhari bari hai... JI ke karta dharta Pakistan banenay ke mukhalif thay...
Musharaf ko taqat dene main fuzlay or JI ki MMa thi...

ye fauj ke paltu asal main amrika ke funded molvi hain
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مولوی منافق جماعت اسلامی کاپورس کا ہاتھی ہے اسنے جماعت کو ۔۔۔۔ لگوا دیا کبھی منافق اعظم فضلے شیطان کی دلا گیری کرکے اور کبھی کرپٹ نواز اور زرداری ڈاکو کی شٹ چاٹ کر صاف کرکے اس بندے نے جماعت کا ووٹ بینک جو اچھا خاصہ ہوا کرتا تھا ُاور اب بھی ہے اس نے اپنی منافقت ُاور غلط حکمت عملی اور لیاقت بلوچ جو کہ نواز شریف کا زر خرید اور اسکی بی ٹیم ہے اس لیاقت بلوچ نے نواز سے اپنے زاتی کام کرا نے کے چکر میں سراج کو ارائیں گروپ کے ساتھ ناجائز فیور دے کر جماعت میں بھی دھڑے بندی کراکے جماعت کی قیادت کراچی کے پڑھے لکھے گروپ اور بہترین قیادت کے پاس پہنچنے میں رکاوٹ ڈالے رکھی اور جماعت کے پڑھے لکھے ووٹرز کو اپنی جاہلیت سے مجبور کردیا کہ وہ اور پارٹیوں کو ووٹ دیں یا پھر ووٹ ہی نا کاسٹ کریں جماعت کو اس منافق سے جان چھڑا کر کراچی کی پڑھی لکھی قیادت کو جماعت کا امیر بنا کر جماعت کا ووٹ بنک ریوائیوو کرنا ہوگا