عطا تارڑ کا وزیراعظم عمران خان کو لاہور مینار پاکستان پرجلسہ کرنے کا چیلنج

15%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%82%D8%B1%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%DA%AF%DA%A9%D8%A7%D9%86.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے وزیراعظم عمران خان کو لاہور مینار پاکستان آنے کا چیلنج کردیا ہے۔

سماء نیوز کے پروگرام"لائیو ود ندیم ملک" میں میزبان ندیم ملک نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے دوران سڑکوں پر نکلنے سے متعلق بیان پر سوال کیا گیا۔

سوال کے جواب میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان ایک بے بس آدمی ہے ، اس وقت ہر چیز اپنی حد تک پہنچ چکی ہے، ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، عمران خان کے پاس سیاسی آپشنز ہیں نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اللہ کی ذات سے ڈر کر کہتا ہوں کہ آجائیں لاہور میں مینارپاکستان آجائیں اور لوگ جمع کریں، کس نعرے کے تحت لوگوں کو اکھٹا کریں گے؟

عطااللہ تارڑ نے کہا کہ یہ جو تقریریں ہیں، گالم گلوچ ہے یہ کون لوگ ہیں؟ عمران خان سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم بن کر، نوکری کی درخواست قبول کرکے پاکستانیوں اور پاکستان پر احسان عظیم کیا ہے، عمران خان کی نظر میں وہ تو سپر اسٹار تھے جو مغرب کو اور ہر دنیا کے ملک کو سب سے اچھے سے جانتا ہے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ ایسا شخص اپنے اردگرد کھڑے لوگوں کیلئے کھڑا ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا بھی مجھ پر حق ہے، میں ان لوگوں کا محسن ہوں، عمرا ن خان سوچتے ہیں کہ ان لوگوں کی پوری زندگی کا انحصار مجھ پر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہلا آدمی ہے کوئی قریبی عزیز فوت ہوجائے یہ اس کے اہلخانہ کو دفتر بلا کر تعزیت کرتا ہے، نعیم الحق جس نے پوری زندگی اس پارٹی کو دیدی اس کی تعزیت کیلئے گھر جانا گوارا نہیں کیا گیا بلکہ اس کے اہلخانہ کو دفتر بلاکر تعزیت کی گئی۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

ye Ata Tarar type ke log sirf Pakistaniyon se galiyan khaane ke liye aisi shurul chhorte hain
 
Last edited:

master timi

MPA (400+ posts)
ویسے تو ن لیگ منافقین سے بھری پڑی ہے لیکن اس عطا تاڑر کا الگ ہی مقام ہے۔ پہلی مرتبہ شکل مومناں اوت کرتوت کافراں والے محاورے کا مطلب سمجھ آیا ہے۔

انتہا کا کوئی بےشرم انسان ہے یہ بندہ اور باقی ساری عوام کو اپنے جیسا نمونہ سمجھا ہوا ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک ہیں یہ سارے۔ آج مریم اورنگزیب بھی غنڈی رن بنی ہوئی تھی۔

عمران خان پانچ سال پورے کر گیا تو آدھی ن لیگ تو شاید پاگل خانے پہنچ جائے گی
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
15%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%82%D8%B1%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%DA%AF%DA%A9%D8%A7%D9%86.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے وزیراعظم عمران خان کو لاہور مینار پاکستان آنے کا چیلنج کردیا ہے۔

سماء نیوز کے پروگرام"لائیو ود ندیم ملک" میں میزبان ندیم ملک نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے دوران سڑکوں پر نکلنے سے متعلق بیان پر سوال کیا گیا۔

سوال کے جواب میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان ایک بے بس آدمی ہے ، اس وقت ہر چیز اپنی حد تک پہنچ چکی ہے، ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، عمران خان کے پاس سیاسی آپشنز ہیں نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اللہ کی ذات سے ڈر کر کہتا ہوں کہ آجائیں لاہور میں مینارپاکستان آجائیں اور لوگ جمع کریں، کس نعرے کے تحت لوگوں کو اکھٹا کریں گے؟

عطااللہ تارڑ نے کہا کہ یہ جو تقریریں ہیں، گالم گلوچ ہے یہ کون لوگ ہیں؟ عمران خان سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم بن کر، نوکری کی درخواست قبول کرکے پاکستانیوں اور پاکستان پر احسان عظیم کیا ہے، عمران خان کی نظر میں وہ تو سپر اسٹار تھے جو مغرب کو اور ہر دنیا کے ملک کو سب سے اچھے سے جانتا ہے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ ایسا شخص اپنے اردگرد کھڑے لوگوں کیلئے کھڑا ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا بھی مجھ پر حق ہے، میں ان لوگوں کا محسن ہوں، عمرا ن خان سوچتے ہیں کہ ان لوگوں کی پوری زندگی کا انحصار مجھ پر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہلا آدمی ہے کوئی قریبی عزیز فوت ہوجائے یہ اس کے اہلخانہ کو دفتر بلا کر تعزیت کرتا ہے، نعیم الحق جس نے پوری زندگی اس پارٹی کو دیدی اس کی تعزیت کیلئے گھر جانا گوارا نہیں کیا گیا بلکہ اس کے اہلخانہ کو دفتر بلاکر تعزیت کی گئی۔
Do not pay attention to these useless gutters, they have nothing to do, nothing to share in the development of Pakistan. But Imran Khan you have the sky as your limit to conquer for Pakistan and Pakistanis. Do not waste a second on the rotten criminals.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Thats a pretty dumb challenge. Even on his worst day, Imran Khan can gather a crowd of hundreds of thousands on a few hours notice. Been tried and tested plenty of times....both while in opposition, and while in govt. So thats one thing noone can challenge IK on.