علامہ اقبال کے دو حیرت انگیز واقعات

Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آج علامہ اقبال زندہ ہوتے تو میڈیا پر کچھ یوں کبر چل رہی ہوتی_

سما ایک بار پھر بازی لے گیا_ سب سے پہلے سب سے آگے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
علامه اقبال کی ساری زندگی اسلام کی سر بلندی اور حضور اکرمpbuh کے پیغا م کو پہنچانے میں گزری اور یه کہه رہا هے که علامه دعا کے قائل نہیں تهے پتهری نکلوانے کے بعد میں ہوئے اب اس کا کوئی کیا کرے.
اپنی دکان چمکانے کے لئے یه علامه کو بهی نہیں بخش رہا. اور اسکے بهی فالور هوں گے
شہری هو دیہاتی هو مسلمان هے ساده
مانند بُتاں پُجتے هیں کعبے کے بر ہمن
 
WatanDost

بھائی
آپ کا اخذ کردہ نتیجہ قطعا غلط ہے دوبارہ غور سے سنیے
آپ یا میں بالفرض گردے کے درد میں مبتلا ہوں اور ڈاکٹر کے پاس پہنچیں
وہاں ڈاکٹر کہے کے آج دوا سےعلاج نہیں کروں گا
ہاں دعا سے علاج کروں گا
کیا تاثرات ہوں گے ؟؟