علامہ ہشام نے مفتی عزیز کی سرعام پھانسی کا مطالبہ کر دیا

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
ہماری طرف سے تو اس مولوی کا ھتیار بھی کاٹ لینا چاہیے لیکن یہ بندہ سرعام پھانسی کی حمایت اسلیے کر رہا ہے کہ کیونکہ پورن سٹا ر مولوی اسکے مکتبہ فکر کا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ کل کو انکے کسی مولوی نے ایسا کوئی کارنامہ کر دیا تھا تو پھر اسکے بیان دیکھنا کیا ہوتا ہے۔
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں یہ ایک بہت ہی موثر طریقہ ہوگا، مولوی کافی ڈرپوک قسم کی وافر پای جانے والی نسل ہے امید ہے کہ انہیں آئیندہ جب بھی عضو خاص پر گرمی محسوس ہوگی فورا مفتی عزیز کی چوک میں جھولتی لاش یاد آجایا کرے گی
 

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
اسلام میں لواط کی سزا زنا سے زیادہ سخت ہے۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اس مدرسے میں اکیلے یہ شخص ہی اس فعل کا مرتکب ہو۔ اس مدرسے میں اس شخص کے حلقہ احباب کی تفتیش کریں تو اور بھی کیسز سامنے آ سکتے ہیں۔
 

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
اسلام میں لواط کی سزا زنا سے زیادہ سخت ہے۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ اس مدرسے میں اکیلے یہ شخص ہی اس فعل کا مرتکب ہو۔ اس مدرسے میں اس شخص کے حلقہ احباب کی تفتیش کریں تو اور بھی کیسز سامنے آ سکتے ہیں۔
ایک کراچی والا ادھر ہی گھوم رہا ہے پتا نہیں اس کے ساتھ زیادتی ہوی تھی یا اس نے کسی سے کی ہے مگر کل سے بے چین ہے اس کے بھای بند ننگے ہوگئے ہیں جب سے ویڈیو آی ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں