علمائے کرام کی سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ پریس کانفرنس،واقعہ کی مذمت

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نہ نہ نہ اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرما دیا تھا کہ میں خاتم النبیین ہوں اگر ایسی بات نہ ہوتی تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ مسیلمہ کذاب پر حملہ نہ کرتے اور وحشی جو حضرت حمزہ رضی کا قاتل تھا وہ رہتی زندگی تک مسیلمہ کو قتل کرنے پر اللہ سے رحم کی امید نہ لگائے رکھتا تو شہزادے اس کا فیصلہ تو چودہ سو سال پہلے ہی ہو گیا تھا کہ آپ صلعم کے بعد جو بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا اور کذاب ہی ہو گا باقی رہے قادیانی تو انکو حق حاصل ہے جسے چاہے شوق سے پو جیں
تو بھائی آپ کو کس نے روکا ہے؟ قادیانیوں کو شوق سے کافر کہتے رہیں۔ لیکن اپنے اس شوق کو آئین پاکستان پر مسلط نہ کریں اور نہ ہی اس بنیاد پر قادیانیوں کو قانونی سزائیں سنائیں کہ وہ مسلمانوں والی مذہبی رسومات کیوں اپناتے ہیں
یہ معاملہ اللہ اور قادیانیوں کے درمیان ہے۔ آپ کو اسلام کا ٹھیکہ دار کس نے بنا دیا؟
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ويسے اس فورم پے جتنے بھی قاديانی ہيں وہ مُفتی تقی عثمانی کو ديکھ کے عول فُول بکتے ہيں اس دفعہ مُفتی تقی عثمانی کا نام نہی ليا بس سب کو مولويوں کے گروپ کو رگڑ ديا ٹوپک چاہے کوئی بھی ہو قاديانيوں کی سُلگتی بڑی ہے۔
مُفتی تقی عثمانی کی پوری دنيا ميں اہميت اور عزت ہے صرف سياست ڈاٹ پی کو چھوڑ کر۔
قاديانی نہ تو مسلمان ہيں اور نہ ہی يہ پاکستان کے خير خواہ ہو سکتے ہيں، اگر يہ اپنے أپ کو اقليت مان ليں تو ان سے کوئی مسئلہ نہی، يہ ہر چيز کو ايک دوسرے سے زبردستی جوڑنے کی کوشش کرتے ہيں مقصد انکا صرف انتشار ہوتا ہے اور آخر ميں پيس فُل مسلم بنے کی ايکٹنگ پوری دُنيا ميں يہ باہر کے ملکوں ميں بھی اپنا تعرف ايک پاکستانی مسلمان کے طور پر کم اور پيس فُل مسلم کے طور پر زيادہ کراتے ہيں۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تو بھائی آپ کو کس نے روکا ہے؟ قادیانیوں کو شوق سے کافر کہتے رہیں۔ لیکن اپنے اس شوق کو آئین پاکستان پر مسلط نہ کریں اور نہ ہی اس بنیاد پر قادیانیوں کو قانونی سزائیں سنائیں کہ وہ مسلمانوں والی مذہبی رسومات کیوں اپناتے ہیں
یہ معاملہ اللہ اور قادیانیوں کے درمیان ہے۔ آپ کو اسلام کا ٹھیکہ دار کس نے بنا دیا؟
دیکھو عارف میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ اس موضوع پر حضرت ابو بکر صدیق نے جنگ یمامہ مسیلمہ کذاب کے خلاف لڑی تھی تو یہ جنگ حکومت وقت نے ہی لڑی تھی عین اسلامی شریعت کے ساتھ تو انہوں نے تو اسے اللہ پر نہیں چھوڑا تھا بہر حال میں قادیانیوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں انہیں حق حاصل ہے کہ جسے چاہے پوجیں
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Canada, France do not have Blasphemy laws, Hudood laws, Khatme Nabuwat laws. Their citizens are not lynched in bright daylight by a religiously charged terrorist mob
My dear Arif Karim, Canada is not a Muslim country secondly they have laws according to their own need first. You can’t talk about holocaust here, can you ? It doesn’t matter in Canada if you you are fake muslim or Christian when you see the police car on the road every one gets slow down.
So slow down you are the one who drag Qadyani on this post for no god damn reason.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قاديانی نہ تو مسلمان ہيں اور نہ ہی يہ پاکستان کے خير خواہ ہو سکتے ہ
یہ بات پاکستانی جرنیلوں کو معلوم نہیں جو پاک فوج میں قادیانی بھرتی کر لیتے ہیں؟
01CFE5CF-59E9-4E57-A680-17BE0A61A436.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آخر ميں پيس فُل مسلم بنے کی ايکٹنگ پوری دُنيا ميں يہ باہر کے ملکوں ميں بھی اپنا تعرف ايک پاکستانی مسلمان کے طور پر کم اور پيس فُل مسلم کے طور پر زيادہ کراتے ہيں۔
قادیانی صرف مسلمان بننے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔ جبکہ پاکستان کے سرکاری مسلمان دنیا کی ہر برائی میں ملوث ہونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو عارف میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ اس موضوع پر حضرت ابو بکر صدیق نے جنگ یمامہ مسیلمہ کذاب کے خلاف لڑی تھی تو یہ جنگ حکومت وقت نے ہی لڑی تھی عین اسلامی شریعت کے ساتھ تو انہوں نے تو اسے اللہ پر نہیں چھوڑا تھا بہر حال میں قادیانیوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں انہیں حق حاصل ہے کہ جسے چاہے پوجیں
کہاں حضرت ابوبکر صدیق اور کہاں دور حاضر کے جھوٹے فسادی علما کرام جنہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم تک کو کافر اعظم کہہ دیا۔ انہی علما کرام کی لابنگ پر آئین پاکستان میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا۔ انہی کے دباؤ پر غیر انسانی حدود آرڈیننس لایا گیا۔ انہی کے پریشر پر توہین مذہب پر سزائے موت جیسی شقیں قانون میں شامل کی گئیں۔ ان سب تباہ کاریوں کے باوجود علما کرام بالکل ٹھیک اور قادیانیوں سے برا اور کوئی نہیں
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
My dear Arif Karim, Canada is not a Muslim country secondly they have laws according to their own need first. You can’t talk about holocaust here, can you ? It doesn’t matter in Canada if you you are fake muslim or Christian when you see the police car on the road every one gets slow down.
So slow down you are the one who drag Qadyani on this post for no god damn reason.
So Canada has no problem which religion, real or fake, its citizens have, and yet everybody there follow the country's laws? Why can't we have that in Pakistan? Is rule of law more important or what kind of religion a citizen has?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں حضرت ابوبکر صدیق اور کہاں دور حاضر کے جھوٹے فسادی علما کرام جنہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم تک کو کافر اعظم کہہ دیا۔ انہی علما کرام کی لابنگ پر آئین پاکستان میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا۔ انہی کے دباؤ پر غیر انسانی حدود آرڈیننس لایا گیا۔ انہی کے پریشر پر توہین مذہب پر سزائے موت جیسی شقیں قانون میں شامل کی گئیں۔ ان سب تباہ کرایوں کے باوجود علما کرام بالکل ٹھیک اور قادیانیوں سے برا اور کوئی نہیں
ان ملوں کو تو کوئی بھی اچھا نہیں کہہ رہا سب ان کے خلاف ہیں یہ دین اور اسلام کے دشمن ہیں اور پھر قادیانی بھی تو زیادتی کرتے ہیں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ کآآاخری نبی نہیں مانتے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مقابلے میں اپنا جھوٹا نبی لے کر آگئے تو پھر مسلمان تو نہ رہے کیو نکہ اسلام کی بنیاد ہی یہ ہے کہ آپ صلعم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا قیامت تک
 
عام مسلمان کو تو ٹھیک سے کلمہ نہیں آتا وہ ان چکروں میں کہاں سے پڑتا کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں۔ ان کو اس مذہبی گھن چکر میں ڈالنے والے یہی علما کرام ہیں جن کی برین واشنگ کا نتیجہ گورنر سلمان تاثیر اور سری لنکن مینجر کے قتل کی صورت میں سامنے آتا رہتا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
عام مسلمان کو تو ٹھیک سے کلمہ نہیں آتا وہ ان چکروں میں کہاں سے پڑتا کہ کون مسلمان اور کون نہیں۔ ان کو اس گھن چکر میں ڈالنے والے یہی علما کرام ہیں جن کی برین واشنگ کا نتیجہ گورنر سلمان تاثیر اور سری لنکن مینجر کے قتل کی صورت میں سامنے آتا رہتا ہے
یار یہی رونا تو ہم یہاں کئی سالوں سے رو رہے ہیں ویسے ایک راز کی بات بتاتا ہوں میں بھی ایک عام مسلمان ہی ہوں
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
So Canada has no problem which religion, real or fake, its citizens have, and yet everybody there follow the country's laws? Why can't we have that in Pakistan? Is rule of law more important or what kind of religion a citizen has?
Both are important and I gave the example of holocaust and white christian supremacy now, so don’t do cherry picking as per your need I know you want more traffic on this siasat.pk
Can Qadiayani build a mosque in Saudi araibia or Iran and hang the big picture of Ghulam Ahmed Qadyani in that mosque and call it a “Muslim masjid “ didn’t I tell you that every country is different and have laws according to thier need first.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Can Qadiayani build a mosque in Saudi araibia or Iran and hang the big picture of Ghulam Ahmed Qadyani in that mosque and call it a “Muslim masjid “ didn’t I tell you that every country is different and have laws according to thier need first.
They can do that in all secular countries, even in India and Israel. States whose laws are not based on religion have no problem with Qadianis or people of any religion
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی صرف مسلمان بننے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔ جبکہ پاکستان کے سرکاری مسلمان دنیا کی ہر برائی میں ملوث ہونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں
Cherry picking on every post,…. Blah blah blah
I know siasat.pk hired you to drag more traffic and you are using all sorts of non sense here.
answer the question I ask you earlier ? Can Qadyani build a mosque in Iran or Saudia ? and can you hang a big picture of your Ghulam Ahmed Qadyani in that building and name it a Muslim mosque. Or khumeni mosque ? Usmani mosque ?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
answer the question I ask you earlier ? Can Qadyani build a mosque in Iran or Saudia ? and can you hang a big picture of your Ghulam Ahmed Qadyani in that building and name it a Muslim mosque. Or khumeni mosque ? Usmani mosque ?
They can do that in all secular countries, even in India and Israel. States whose laws are not based on religion have no problem with Qadianis or people of any religion
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
مرزا کی لکھی بہت ساری کتابیں ہیں لیکن ان میں سے اکثر اتنی بیہودہ اور واہیات ہیں
کہ پڑھ کر شرم آتی ہے...اسی لیے خلیفہ حضرات نے سب غائب کر دی ہیں اور اکثر احمدی
انہیں پڑھ نہیں سکتے.مرے ایک دوست جو احمدیوں کے بڑے خلاف تھے انہوں نے پاکستان جاکر
سب کتابیں ڈھونڈ نکالیں تھیں اور یہاں ایک لائبریری بنا دی تھی ...میں نے وہ سب پڑھی ہیں اور
ان میں اتنا گند ہے کہ بتاتے ہوے بھی شرم آتی ہے.
summarize kr k btao yr points may. koi baat ni sharm kis baat ki. pata tou chally hay kia, hum nay tou sirf suna hy. ?
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
mere bus chalay main Qadyano ka kam se kam KPK main ban kar doon ... the reason is where the go they start spreading their kufr beleives in the name of islam.
i personally do not support banning, killing, or forced conversions. everyone is free to practice whatever belief he want to. same applies for ahmedis. our public is so intolerant, let them live peacefully just like other minorities. they have already been declared minority, what else we want from them. and sorry to say they our Pashtun brothers even after doing a PhD remains same intolerant just like a matric fail man.
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
بین؟ کے پی کے میں ہر دوسرے مہینہ کوئی نہ کوئی قادیانی مسلم انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل ہو رہا ہے
not only ahmedis, KPK may koi mehfoz ni, sikh, hindu, and even brelvi and shia muslims. Poray pakistan and especially KPK say gun culture jb tk khatm ni hota ye problems rhengay, KPK may tou shadio may b 8 , 10 banday mar diay jatay hay, khushi may hwai firing kr k. ?
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
wo ghalat hai ... Wese KPK main eka duka hi qadyanis log hain.Peshawar University main mera ek bada acha dost tha.Graduation ke baad wo canada chala gya aur main Germany.Baad main pata chala ke wo Qadayani tha.I am not religious guy but Qadyanis must not use name muslims for themselves.
wo bechara shukr kr rha hoga ki apko baad may pata chala ki wo qadiyani hy wrna wo shyed iswaqt 4*6 k kisi qabr may so rha hota. ?