علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی، فیاض چوہان

4fayyazchonaaleemkhan.jpg

علیم خان کے پی ٹی آئی سے اختلافات برقرار، رہنما پاکستان تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان علیم خان کو آڑے ہاتھوں لیا،ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان کا سوال‘ میں میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے فیاض الحسن نے کہا کہ علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی ہے،پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کرنا، آئین و قانون نے کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ نہیں ہوا،ان کا ستعفیٰ قبول کرنا ہی غیر قانونی تھا،پنجاب میں حمزہ شہباز کا الیکشن بھی غیر قانونی تھا،وزیراعلیٰ کے مخالف امیدوار کو اسمبلی ہال سے نکال دیا تھا،ہم 16 اپریل کی حالت میں کھڑے ہیں، 15 ارکان اسمبلی وفاق اور پنجاب میں ن لیگ کے 20 ارکان نیوٹرل رہیں گے،ان ارکان نے ہم سے رابطہ کر کے نیوٹرل رہنے کا کہا ہے، جلیل شرق پوری بھی انہیں ووٹ نہیں دیں گے۔

فیاض الحسن نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی واضح اکثریت سے جیت جائیں گے،قومی اسمبلی میں منحرف ارکان لوٹے بنے ہیں، جن منحرف ارکان نے ووٹ نہیں ڈالا وہ ڈی سیٹ نہیں ہوئے ہیں، ہم سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں۔


دوسری جانب الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے پر عبدالعلیم خان نے کہا کہ میں عمران خان اور پارٹی پر 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہےآج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا، جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر احسان کیا گیا تھا،اللّٰہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے میں کہا کہ منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔

ڈی سیٹ ہونیوالوں میں 5 ارکان کا تعلق علیم خان گروپ سے ہے، 4 ارکان کا تعلق اسد کھوکھر گروپ، جبکہ 16 ارکان کا تعلق ترین خان گروپ سے ہے۔
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Aleem khan was given alot of respect and key responsibilities in Punjab politics especially central Punjab. He was mostly responsible for ticket allocation in Central Punjab.

What TYPE OF STATUS OR EHSAAN he wanted from PTI?
PTI did alot of ehsanat on him but he turned out to be EHSAAN FRAMOSH and chooses to be a LOTA.
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
Exactly. He and JKT spend money on PTI but also made a lot. If they are famous today and being discussed its because on PTI. Tbh i didnt know their names before PTI
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سارے لوٹے اپنی ماں کا سودا کرنے والے نطفہ حرام پچیس پچیس کروڑ تو کما ہی گئے ہیں
 

fatimakhan

Councller (250+ posts)
4fayyazchonaaleemkhan.jpg

علیم خان کے پی ٹی آئی سے اختلافات برقرار، رہنما پاکستان تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان علیم خان کو آڑے ہاتھوں لیا،ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان کا سوال‘ میں میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے فیاض الحسن نے کہا کہ علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی ہے،پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کرنا، آئین و قانون نے کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ نہیں ہوا،ان کا ستعفیٰ قبول کرنا ہی غیر قانونی تھا،پنجاب میں حمزہ شہباز کا الیکشن بھی غیر قانونی تھا،وزیراعلیٰ کے مخالف امیدوار کو اسمبلی ہال سے نکال دیا تھا،ہم 16 اپریل کی حالت میں کھڑے ہیں، 15 ارکان اسمبلی وفاق اور پنجاب میں ن لیگ کے 20 ارکان نیوٹرل رہیں گے،ان ارکان نے ہم سے رابطہ کر کے نیوٹرل رہنے کا کہا ہے، جلیل شرق پوری بھی انہیں ووٹ نہیں دیں گے۔

فیاض الحسن نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی واضح اکثریت سے جیت جائیں گے،قومی اسمبلی میں منحرف ارکان لوٹے بنے ہیں، جن منحرف ارکان نے ووٹ نہیں ڈالا وہ ڈی سیٹ نہیں ہوئے ہیں، ہم سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے فیصلوں پر عمل کے پابند ہیں۔


دوسری جانب الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے پر عبدالعلیم خان نے کہا کہ میں عمران خان اور پارٹی پر 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہےآج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا، جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر احسان کیا گیا تھا،اللّٰہ تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے میں کہا کہ منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔

ڈی سیٹ ہونیوالوں میں 5 ارکان کا تعلق علیم خان گروپ سے ہے، 4 ارکان کا تعلق اسد کھوکھر گروپ، جبکہ 16 ارکان کا تعلق ترین خان گروپ سے ہے۔
جسے بیچارہ دو ٹکے کا جھوٹا غسلین۔ قرآن کا لفظ ھے۔ اب مطلب ڈھونڈو خان