علیم خان کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ

4aleemkhan%20neutral.jpg

عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں،فیصلے کی گھڑی آگئی ہے، تحریک عدم اعتماد پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہاہے،اجلاس کا پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے۔

تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جہاں اپوزیشن پرجوش ہے وہیں حکومت بھی ڈٹی ہوئی ہے، علیم خان نے تحریک پر نیوٹرل رہنے کا اعلان کردیا ہے،ذرائع کے مطابق علیم گروپ کاتحریک عدم اعتماد اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی پر "نیوٹرل" رہنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان کی حکومت سے ناراضگی اور تحفظات برقرار ہیں تاہم انہیں گورنر سندھ، گورنر خیبر پختونخوا، وفاقی وزرا نے سیاسی سیز فائر پر رضامند کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے بھی علیم گروپ کی خاموشی دیکھتے ہوئے حمایت حاصل کرنے کیلئے مزید رابطے نہیں کیے،ن لیگ کے قائد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کے ناراض رہنما اپوزیشن کے قریب آچکے ہیں لیکن فی الوقت پارٹی چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔

علیم خان نے 40 ایم پی ایز سے ملاقاتوں کا دعویٰ کیا تھا جن کے نام ظاہر نہیں کیے گئے لیکن ان تمام ایم پی ایز نے علیم خان گروپ میں شمولیت اختیار نہیں کی اور کہا جا رہا ہے کہ علیم خان تحریک عدم اعتماد کا حتمی نتیجہ آنے کے بعد سیاسی مستقبل کے بارے حتمی فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ اپوزیشن کی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ایک سو سینتالیس اراکین کے دستخط ہیں، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھوچکے ہیں، لہٰذا انہیں عہدے سے ہٹایا جائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سارے چور جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنتا دیکھ کر نیوٹرل ہو گئے ہیں
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
بریکنگ نیوز

غلام احمد ویہڑ کے بعد علیم خان نے ہمارا ابا بننے کا اعلان کر دیا

پوٹئین
Punjab k dangars aur paindoos leader shareefon ko pakistan ki awam ne reject kar diya hai.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

اپوزیشن کی ایک اور امید ختم ہو گئی
ہاہاہا آپ فکر نہ کریں….الله نے چاہا تو اپوزیشن کی تمام امیدیں ایک ایک کرکے
ختم ہو جایں گی…
کوئی صورت نظر نہیں آتی
کوئی امید بھی بر نہیں آتی
آتی تو ہےمرے محلےمیں بھی
پر کمبخت میرے گھر نہیں آتی ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز

غلام احمد ویہڑ کے بعد علیم خان نے ہمارا ابا بننے کا اعلان کر دیا

پوٹئین
ہاہاہا تمہیں کاہے کی فکر ہے؟ تمہارا ابو تو پورا محلہ ہے
کسی سے تمہاری آنکہ ملتی ہے تو کسی سے ناک. گویا
چوں چوں کا مربہ ہو….. ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لو بھئی اس سرونٹ کوارٹر والے راجے کنجر نے اپنی بے بے کے لئے تین عرب خاوند ڈھوںڈھ لئے ہیں ایک سعودی ہے دوسرا شارجہ کا ہے تیسرا عرب کویت سے ہے اب ان تین عرب باپوں کی وجہ سے اس گنجے کنجر راجے نے اپنے پرانے پیو کئُ فوٹو پاڑ دی ہے فوٹو پاڑنے کے بعد اب یہ بارلے ملک جا کر اپنے تینوں نئے عرب ابے لے کر آئے گا
 
Thegangster

Politcal Worker (100+ posts)
بریکنگ نیوز

غلام احمد ویہڑ کے بعد علیم خان نے ہمارا ابا بننے کا اعلان کر دیا

پوٹئین
Boiler ke Pilot , nooray ke arse main hamesha jaltay raho gaey