علی زیدی نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا امریکا سے بولا گیا جھوٹ بے نقاب کر دیا

1aliziadibilawal.jpg

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکا میں ولسن سنٹر واشنگٹن ڈی سی سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان ابھی تک تنخواہیں وصول کر رہے ہیں جسے سابق وفاقی وزیر علی زید نے جھوٹ قرار دیا۔

تحریک اںصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے ارکان کو آخری تنخواہ اپریل 2022 میں ملی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں تنخواہ نہیں ملی رہی، تو ہم کیا وصول کر رہے ہیں۔ آخری تنخواہ جو ہمیں ملی تھی وہ اپریل 2022 کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1575029653060091904
بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ میرا عمران خان کو مشورہ ہے کہ وہ جمہوریت کو عزت دیں، پارلیمنٹ آئیں اور اپنے ذمے داریاں ادا کریں۔ بلاول بھٹو یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ایم این ایز تاحال اپنی تنخواہیں وصول کر رہے ہیں لیکن پارلیمنٹ آنے سے انکار کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1574997888358576128
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی 16 اپریل کو مستعفی ہوئے تھے جس کے بعد 6 مئی کو انہیں اس مہینے کی تنخواہیں اور الاؤنسز جاری کیے گئے تھے۔ تب قومی اسمبلی سے ایک بیان جاری ہوا تھا کہ چونکہ ارکان کے استعفے ابھی قبول نہیں ہوئے اس لیے تنخواہیں جاری کی گئی ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بے چارے کھسرے کو جب کھرک تنگ کرتی ہے اور ڈیوڈ یا گل خان مصروف ہوتے ہیں تو یہ مونہہ سے ہگنا شروع کردیتا ہے قصور اس کھسرے کا نہئں اسکی کھرک کا ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بس یہ بات یاد رکھنا کہیں ایسا نا ہو کہ جعلی ڈالر پرانے پیسے مانگننے لگے کہ میں سینیٹ کا ممبر ہوں بقایا دے دو تاکہ کم از کم کام والی کی تنخواہ دے دوں