علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں جانے سے روک دیا گیا، تلاشی کا مطالبہ

ali-zaidi.jpg


وفاقی وزیرعلی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ جانے سے کیوں روکا؟

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کو سیکیورٹی بنیاد پر برطانوی پارلیمنٹ جانے سے روک دیا گیا ہے،علی زیدی سے تلاشی دینے کا مطالبہ کیا گیا جس پر انہوں نے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی منگل کے روز ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کیلئے ہاؤس آف کامنز گئے جہاں پورٹیکلس ہاؤس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں سیکیورٹی اہلکاروں نے وفاقی وزیر کو روک لیا۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے 10 منٹ تک علی زیدی کو روکے رکھا اور تلاشی لینے کا مطالبہ کرتے رہے تاہم علی زیدی نے تلاشی دینے سے انکار کر دیا۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے بتایا کہ مجھے برطانوی پارلیمینٹیرینز نے ملاقات کے لیے بلایا تھا، سکیورٹی نے جیکٹ اتارنے اور موبائل دینے کا کہا تو میں نے کہا واپس جانا چاہتا ہوں،واپس چلا گیا تو برطانوی اراکین پارلیمنٹ کے فون آئے کہ پروٹوکول میں غلطی ہو گئی تھی۔

 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Diplomats have special immunity.
Yes they do...but what exactly is the big deal about going through security? We keep on posting videos and pictures of NZ PM walking through a security gate, or Dutch PM picking up his own trash....but our puny parliamentarians are somehow ready to explode, thanks to their hot air all the time.
Plus, this wasnt an official parliamentary visit.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Ahmaq, He was invited to represent the State of Pakistan & its people. Good he did the right thing next time they will better be careful or not invite.
He went for the IMO assembly. This was probably an invitation from a Pak origin MP. Dont paint it as something its not. Besides, its not a big deal, if your head is not bigger than your ass.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی مخالفت اپنی جگہ مگر اس نے بہت اچھا کیا ہے تلاشی سے انکار کرنا اور واپس آجانا ہی بہترین فیصلہ تھا غلطی کا اقرار تو بعد میں انہوں نے خود بھی کرلیا