علی محمد خان کے دادا نے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ جیل بھی کاٹی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا عمران خان کو بھی معلوم ہے کہ اس کے والد قرارداد پاکستان پاس کرنے والوں میں شامل تھے؟؟
https://twitter.com/x/status/1434061577200750594
جیسے تیرے حرامخور جج فائز عیسی کے والد نے قائد اعظم کیساتھ پاکستان بنایا تھا وہی سین ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
DHWdfQMXsAAm9kG.jpg
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ میں نے علی محمد خان کے دادا کو قائد اعظم کے ساتھ دیکھا ہے۔ غالبا قائداعظم اپنے گھر کے لان میں کرسی پر اور اس کے داداجان ان کے قدموں میں بیٹھے ہوے تھے؟؟؟
?
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
علی محمد نے یہ نہیں کہا کہ قائداعظم کے ساتھ جیل کاٹی بلکہ یہ کہا ہے کہ تحریک پاکستان میں قائد کے ساتھ ہونے کی وجہ سے جیل کاٹی، ان دونوں باتوں میں بہت فرق ہے ،فتنہ باز بات کو کیا سے کیا بنا دیتے ہیں
 
taban

نہیں اس نے کہا ہے کہ جناح صاحب کے ساتھ قائد اعظم کے ساتھ پھر موومنٹ میں جیل کاٹی تم گنجوں والے کام مت کرو اور نہ ہی اس کے منہ میں اپنے الفاظ نہ ڈالو جو جیسا ہے ویسا ہی رہنے دو اسی میں ہی خیر ہے
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
نہیں اس نے کہا ہے کہ جناح صاحب کے ساتھ قائد اعظم کے ساتھ پھر موومنٹ میں جیل کاٹی تم گنجوں والے کام مت کرو اور نہ ہی اس کے منہ میں اپنے الفاظ نہ ڈالو جو جیسا ہے ویسا ہی رہنے دو اسی میں ہی خیر ہے
علی محمد کے الفاظ ہیں
۔۔۔۔جہاں میرے دادا پیر محمد کھڑے تھے،سن سینتالیس میں جناح صاحب کے ساتھ، قائدِ اعظم کے ساتھ موومنٹ میں ، پھر جیل کاٹی میرے دادا نے۔۔۔
اب ان الفاظ سے اگر کوئی یہ مطلب نکالے کہ علی محمد کے دادا نے قائدِ اعظم کے ساتھ جیل کاٹی، تو اس کو غلط فہمی ہوئی ہے، پھر کا لفظ پچھلی ساری گفتگو کو اگلی بات سے الگ کرتا ہے، صاف مطلب یہی ہے کہ وہ پاکستان کی موومنٹ میں قائد کے ساتھ کھڑے تھے اور اس وجہ سے ان کو جیل جانا پڑا
 
چھوڑو یار جانے دو
 
Haha

Minister (2k+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ میں نے علی محمد خان کے دادا کو قائد اعظم کے ساتھ دیکھا ہے۔ غالبا قائداعظم اپنے گھر کے لان میں کرسی پر اور اس کے داداجان ان کے قدموں میں بیٹھے ہوے تھے؟؟؟
?
اور میں آپ کے ساتھ ہی ان کو چھپ چھپ لان کے کونے سے دیکھ رہا تھا پھر شاید قائد کا بٹلر تھا جس نے ہمیں دیکھ لیا تھا اور ڈانٹ کر بھگا دیا تھا کہ بچو بھاگو یہاں سے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور میں آپ کے ساتھ ہی ان کو چھپ چھپ لان کے کونے سے دیکھ رہا تھا پھر شاید قائد کا بٹلر تھا جس نے ہمیں دیکھ لیا تھا اور ڈانٹ کر بھگا دیا تھا کہ بچو بھاگو یہاں سے
بالکل یاد ہے ہم دونوں قائداعظم کو دیکھتے ہوے بھول ہی گئے کہ کہاں بیٹھے ہیں، اتنے میں چاے آگئی اور قائداعظم کو لائین والا فون بھی وہین لا کردیا گیا غالبا فون پر علامہ اقبال اپنی خواب سنا رہے تھے۔ بری قسمت کے علی خان کے دادا کی تیکھی نظر ہم پر پڑ گئی اور وہ بھوں بھوں کرتے ہمارے پیچھے بھاگے تب قائد اعظم نے انہیں ششکارا اور بٹلر کو ہمارا معلوم ہوگیا

وہ علی محمد کا دادا نہیں تھا جو تم لوگوں کے پیچھے بھاگا تھاکیونکہ قائد اعظم کسی ایسے بندے کو اپنے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیتے تھے جسکے پوتے نے آگے چل کر جھوٹ بولنا ہو
 
Haha

Minister (2k+ posts)
مجھے بھی بعد میں معلوم ہوا کہ جو بھوں بھوں کرتا بھاگا تھا وہ دراصل امرتسری رام گلی کے دلے اور چکلے والے ہاراں والے کا بیٹا رمضان عرف جھانا کنجر اور چور اور موجودہ بھگوڑا اعظم نواز شریف نطفہ حرام کا دادا۔ اور گٹر کے ڈھکن چور فراڈئے لعنتی بے غیرت میاں محمد شریف عرف شیفے چور اور ٹنڈاں والے کا باپ تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے بھی بعد میں معلوم ہوا کہ جو بھوں بھوں کرتا بھاگا تھا وہ دراصل امرتسری رام گلی کے دلے اور چکلے والے ہاراں والے کا بیٹا رمضان عرف جھانا کنجر اور چور اور موجودہ بھگوڑا اعظم نواز شریف نطفہ حرام کا دادا۔ اور گٹر کے ڈھکن چور فراڈئے لعنتی بے غیرت میاں محمد شریف عرف شیفے چور اور ٹنڈاں والے کا باپ تھا
نہیں بھای وہ علی خان کا دادا ہی تھا کیونکہ دعوی بھی اسی کا ہے اس نے گلے میں سرخ رنگ کے بلوریں پٹے کی نشاندہی بھی کی تھی
 
Haha

Minister (2k+ posts)
نہیں بھای وہ علی خان کا دادا ہی تھا کیونکہ دعوی بھی اسی کا ہے اس نے گلے میں سرخ رنگ کے بلوریں پٹے کی نشاندہی بھی کی تھی
باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف کا دادا تھا وہ کیونکہ بھوں بھوں کرنا اسی ٹبر کا خاصہ ہے
بھائی اپنی معلومات کی تصیح کرلیں