عمران حکومت کے آخری ماہ میں برآمدات پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

7khanlastmontexportsrecord.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے آخری ماہ میں برآمدات نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مارچ 2022 میں ملکی برآمدات3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں جو ملکی تاریخ میں اب تک سب سےزیادہ ہے، مارچ کا یہ مہینہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا آخری مہینہ تھا۔

https://twitter.com/x/status/1517795836503203841
معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے اکانومی آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق عمران خان کی حکومت کے آخری مہینے میں معاشی کارکردگی نے کمال کردکھایا۔

اس مہینے میں ایکسپورٹس نے 3 بلین ڈالر سے تجاوز کرکے ملکی تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا، بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر 2 اعشاریہ 8 بلین ڈالر سے زائد رہیں، آئی ٹی شعبے کی ایکسپورٹس کا حجم259 ملین ڈالر رہا جبکہ جون 2018 کے مقابلے میں مارچ 2022 میں امپورٹس میں صفر اعشاریہ 5 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1517806446251069440
اکانومی آف پاکستان کے مطابق یہی نہیں بلکہ بہت سی نئی صنعتیں ملک میں یا تو شروعات کرنے والی ہیں یا اپنے پہلے سے موجود پراجیکٹس میں توسیع کرنے جارہی ہیں، یہ رجحان ماضی میں بہت کم دیکھنے کو ملا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1517806536072077312
صحافی و سیاسی مبصر عدنان عادل نے کہا کہ یہ اعدادوشمار عمران خان حکومت کی اچھی معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، عمران خان کی حکومت سے قبل 8 سال تک ماہانہ برآمدات 2 ارب ڈالر سے نہیں بڑھیں تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1517813032449105920
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے معیشت تباہ کردی، حرامی کتا پٹواری
Siberite Meme Ayaz Ahmed Awan S Baadshaah Bubber Shair Rajarawal111
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو باجوے اور اس کے آقاؤں کو تکلیف تھی ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے جارہا تھا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
7khanlastmontexportsrecord.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے آخری ماہ میں برآمدات نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مارچ 2022 میں ملکی برآمدات3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں جو ملکی تاریخ میں اب تک سب سےزیادہ ہے، مارچ کا یہ مہینہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا آخری مہینہ تھا۔

https://twitter.com/x/status/1517795836503203841
معاشی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے اکانومی آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق عمران خان کی حکومت کے آخری مہینے میں معاشی کارکردگی نے کمال کردکھایا۔

اس مہینے میں ایکسپورٹس نے 3 بلین ڈالر سے تجاوز کرکے ملکی تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا، بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر 2 اعشاریہ 8 بلین ڈالر سے زائد رہیں، آئی ٹی شعبے کی ایکسپورٹس کا حجم259 ملین ڈالر رہا جبکہ جون 2018 کے مقابلے میں مارچ 2022 میں امپورٹس میں صفر اعشاریہ 5 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1517806446251069440
اکانومی آف پاکستان کے مطابق یہی نہیں بلکہ بہت سی نئی صنعتیں ملک میں یا تو شروعات کرنے والی ہیں یا اپنے پہلے سے موجود پراجیکٹس میں توسیع کرنے جارہی ہیں، یہ رجحان ماضی میں بہت کم دیکھنے کو ملا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1517806536072077312
صحافی و سیاسی مبصر عدنان عادل نے کہا کہ یہ اعدادوشمار عمران خان حکومت کی اچھی معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، عمران خان کی حکومت سے قبل 8 سال تک ماہانہ برآمدات 2 ارب ڈالر سے نہیں بڑھیں تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1517813032449105920

Imran khan went for self reliance which paid off for Pakistan in shape of rebuilding the local industry, increase in exports, and decrease in imports. Note that the increase in imports that we are currently seeing is because of the global increase in fuel, fright and food prices, not because of increase in volume.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے عمران خان اور پی ٹی آئی لوگوں کے اس بیان پر اعتراض ہے کہ ایکسپورٹ اور ٹیکس ریوینئو ریکارڈ ہائی ہیں۔ میرے خیال میں انہین اپنا مدعا عوام تک پہنچانے کے لئے بہتر الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیئے۔

اگر آپ کسی ایسے معاشی انڈیکیٹر کے ریکارڈ ہائی ہونے کا بتائیں گے تو کیا میں یہ نہی پوچھ سکتا کہ کیا یہ انڈیکیٹرز پاکستان بننے کے بعد ایک دو دفعہ کے علاوہ ہمیشہ ہی ہر آنے والے سال میں پچھلے سال سے زیادہ نہی ہوتے؟ تو کیا ہر آنے والے سال میں ایکسپورٹس اور ریوینئو کا نیا ریکارڈ نہی بن رہا ہوتا؟
۔
دراصل جو انہیں بتانا چاہیئے وہ یہ ہے کہ ایکسپورٹس نہی بلکہ ایکسپورٹس میں اضافہ ریکارڈ ہائی ہے یا ریوینئو میں بڑھوتی ریکارڈ ہائی ہے۔ انہیں یہ مثال دینی چاہیئے کہ پی پی پی اور ن لیگ کے پورے دس سال میں ایکسپورٹس ساڑھے تین ارب ڈالر بڑھائی گئیں جبکہ پی ٹی آئی گورنمنٹ نے صرف چار سال میں ایکسپورٹس سات ارب ڈالر بڑھائی ہیں۔
پھر انہیں یہ بتانا چاہیئے کہ ن لیگ نے پانچ سال میں ٹیکس ریوینئو کالیکشن ۱۵۰۲ ارب بڑھائیں جبکہ پی ٹی آئی نے صرف چار سال میں ۲۳۰۰ ارب ریوینئو بڑھایا۔
عام آدمی کو تقابلی جائزہ بتانا چاہیئے نہ کہ تقریروں میں صرف یہ کہہ دیا جائے کہ ہم نے ریکارڈ ایکسپورٹس کی ہیں۔
اسی تقابلی جائزے سے لوگ ان کی کارکردگی جانچ سکتے ہیں نہ کہ ٖغیر واضح کلیمز۔
(میں یہاں اس پوسٹ بارے بات نہی کررہا کیونکہ اس میں تو چارٹس دئیے گئے ہیں لیکن یہ چارٹس صرف پڑھے لکھے لوگوں کی غذا ہیں عوام کی نہی)
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
EXPORTS
Increase in exports in PPP first 4 years : 4.2 billion USD
Decrease in exports in MLN first 4 years : - 1,5 billion USD
Increase in exports in PTI first 4 years : 7.5 billion USD
.

REMITTANCES
Increase in remittances PPP first 4 years : 6 billion USD
Increase in remittances MLN first 4 years: 5 billion USD
Increase in remittances PTI first 4 years : 10 billion USD