عمران خان،نواز شریف اورزرداری پاکستان کےمسائل کا سیاسی حل نکالیں،سلیم ٹافی

Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ میر تقی میر نے کیا خوب فرمایا تھا کہ ۔۔۔

میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

ٹافی سے کوئی پوچھے کہ حالات خراب کس نے کیے تھے؟
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
میں پشاور کا رہائشی ہوں، سلیم لفافی سابقہ فاٹا کے باجوڑ ایجنسی کے تحصیل صافی جیسے انتہائی پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتا ہے،، پشاور پریس کلب میں کسی اور کا منگایا ہؤا قہوہ پی لیتے تھے،، انتہائی خستہ حالی اور تنگ دستی میں رہا
پھر اِس نے افغان وار پر رپوٹنگ شروع کر دی، اور اُسکے بعد جنگ، جیو گروپ جیسے غدّار ادارے کی اِس پر نظر پڑی، اور اسے اپنے ایجنڈے کا پا کر اپنے ادارے میں بھرتی کر لیا،،،اُسکے بعد آپکے سامنے ہیں


ایک سڑک چھاپ صحافی،، "این ڈی ایس"، اور "را" کے فنڈز سے ارب پتی بن گیا
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
وہ میر تقی میر نے کیا خوب فرمایا تھا کہ ۔۔۔

میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

ٹافی سے کوئی پوچھے کہ حالات خراب کس نے کیے تھے؟

meer kya sada hain beemar huay jis kay sabab
ussi attar kay londay se dawa letay hain

aap ne shair main tameez add kar di ?
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
یہ اخروٹ کا بچہ جب بھی بولے گا پیچھے سے بولے گا
مطبل' ابھی تک ساٹھ کی دھائی والا راکٹ بسوں کا ڈریپوں،، ڈریپوں والا ھارن استعمال کرتا ہے
6GE8AZYQP0YP7hxW2Dh-gj7A42X8FhQuMflsDtjIoR2IbUoHTo4Q1RqyhspvQE1rS939Ul4tXXz1IeVa2qW_ZAQksDHqqHpUsdTCa8Y
 
Last edited: