عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پر رضامند نہیں ہیں،شاہ محمودقریشی کا انکشاف

ik-est11.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پر رضامند نہیں ہیں۔

انہوں نے یہ بیان ہم نیوز کے پروگرام"ہم مہر بخاری کےساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ فیصلے اسٹیبلشمنٹ نے نہیں حکومت وقت نے کرنے ہوتے ہیں،وزیراعظم کے پاس ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار ہے، وزیراعظم ایک خط صدر کو لکھ دیں تو ملک مشکل سے نکل سکتا ہے۔

سابق وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے، یہ مسلط کردہ حکومت ہے، وزیراعظم تو معاشی فیصلے نہیں کرپارہے،اگر یہ فیصلے نہیں کرسکتے تو لندن والے کو واپس آجانا چاہیے یہ لوگ لندن کیوں جاتے ہیں۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پر رضامند نہیں ہیں، کیا انہیں نظر نہیں آرہا کہ ملک کس طرف جارہا ہے؟ جو نظر آرہا ہے وہ یہ ہے کہ یہ لوگ اپنےمفادات کو ترجیح دے رہے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ پیپلزپارٹی ان سے اور یہ پیپلزپارٹی سے مخلص نہیں ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر ایم کیو ایم میں تقسیم تھی، حمزہ پنجاب میں اکثریت کھو بیٹھے ہیں، اگر پنجاب ان کے ہاتھ سے نکلا تو مشکلات بہت بڑھ جائیں گی، اسمبلیوں کی تحلیل اور عام انتخابات ہی ملک کے مفاد میں سب سے بہتر ہے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO ——- ?​

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa is not whole Establishment. He is a single entity.. Bajwa Army k lia aisi barodi surangain bicha kar jaa raha ha jis ko Army saloo tak saaf karti rehay gi..Bajwa ne apni jhooti naak k lia Pakistan ko dao par laga dia ha...
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Proud of Imran khan. This is called real vote ko izzat. If every politician had the same attitude then establishment would automatically be irrelevant/neutral in political affairs.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے کی سازش سے یہ حکومت بنائی گئی قادیانی باجوے اور تیئن چار اور جرنیل ملک دشمنی فوج د شمنی کے امریکہ کے سازشی مہرے ہیں قادیانی باجوے کی اصل سازش ملک میں خانہ جنگی کراکے ایٹمی اثاثے امریکہ کے حوالے کرنا ہے قوم اور افواج پاکستان کو قادیانی باجوے کی سازش سے ہوشیار رہُنے کی ضرورت ہے