عمران خان اشرافیہ کی سب سے اوپر والی مخلوق ہے : طلال چوہدری

imran-khan-talal-ch-asf.jpg

مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ملک میں اشرافیہ موجود ہے، مگر عمران خان اس اشرافیہ کی بھی سب سے اوپر والی مخلوق ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ نے یہ بیان سماء ٹی وی کے پروگرام 'میرے سوال'میں خصوصی گفتگو کرتےہوئے دیا اور کہا کہ مجھے عدالت کو احترام ہے، عدالت نےجو فیصلہ دیا وہ قانون و
آئین کے مطابق ہوگا،میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ عدالت پھر سب کیلئے ایسا ہی معیار قائم کرے، کل عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1576628294065262594
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے بھی توہین عدالت کےکیس میں سزا ہوئی ہے، میں عدالت سے درخواست کروں گا کہ کم ازکم جو پہلے ایک اسٹینڈرڈقائم کردیا گیا ہے اس کو دیکھ کر فیصلہ دیا جائے،اگر پہلے طے کردہ معیار غلط تھے تو میرے پانچ سال کوئی نہیں لوٹا سکتا تاہم عدالت اپنے فیصلے میں یہ ضرور لکھ دے کہ پہلے سیٹ کیےگئے اسٹینڈرڈ غلط تھے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان کیلئے کیا کیا سہولتیں ہیں وہ بحث چھوڑ دیں، یہ وہ صادق و امین ہے جس کےپاس نا اولاد کا کوئی حساب ہے، نا مال کا کوئی حساب ہے، نا توشہ خانہ کا حساب ہےاور نا ہی فارن فنڈنگ کا حساب ہے، سہولتوں کے اعتبار سے عمران خان سپر اشرافیہ ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کر دئے نا خان نے سارے نوتھئے گنڈیا سے پاگل اب جو منہ میں آئے بک دیتے ہیں
?????
 
rahail

Senator (1k+ posts)
LOL KEH KON RAHA HAI.. ... hahahaha Yeh wala chaudhary tou kisi khattoon kay haathon ruswa bhi howa tha.. raat ko us kay ghar paya gaya tha.. Wah PML N mein aik se barh kar aik NAMONA hai.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے کی شکل دیکھ کر
وہ واقعہ یاد آجاتا ہے جب
یہ رات کو ڈھائی بجے اپنی پارٹی کی
نون لیگی پارلیمنٹئیرین کی تنظیم سازی
کے لئے گیا تھا
تو اس خاتون کے بوائے فرینڈ بلوچی
سردار نے اس کو پکڑ
کر کتے کی
طرح پٹائی کرکے سور کا بچہ بنا دیا
چلو اس حد تک تو ٹھیک تھا لیکن
اس بلوچی سردار نے اپنے بارہ ہٹے کٹے باڈی گارڈز کو اس
کے اوپر چھوڑ دیا
اور ان بارہ گارڈز نے اس کے ساتھ گینگ ریپ کرکے اسکی تنظیم پھاڑ دی
اور اتنی زیادہ گینگ ریپ کیا کہ یہ بے ہوش ہوگیا اسی پر اکتفا نہیں کیا اسکی تنظیم پھاڑنے کے ساتھ ساتھ اس حرام زادے کا بازو بھی توڑ دیا
جب اسے ہوش آیا یہ گرتا پڑتا پولیس
سٹیشن پہنچا ُاور انکو ساتھ لے کر اس بلوچی سردار کو اور اسکے بارہ بندوں کو گرفتار کرانے
پہنچا مگر جب بلوچی سردار نے اسے دیکھا تو اس نے اس کے خلاف دھاڑ ماری تو اسکا پیشاب نکل اس سردار نے کہا ابھی تو تیری تنظیم پھاڑی ہے کوئی پولیس رپورٹ کی تو تیرے سارے گھر والوں کی تنظیم
پھاڑ دیں گے بھاگ جا حرام زادے بھاگ
یہ
کتے کی
دم دبا کر بھاگ گیا اور آج تک اسکی
تنظیم اور ٹانکے درد کرتےہیں
بارہ بندوں کے گینگ ریپ کے بعد سے