عمران خان اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے محتاط رہیں : سپریم کورٹ بار

spa-bhoon-and-khan.jpg

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدر احسن بھون نے سابق وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں۔

ایس سی بی اے کے صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کی رات چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالتوں کے احاطے میں موجودگی محض کسی بھی ماورائے آئین اقدام کے خلاف رکاوٹ پیدا کرنا تھا۔

سپریم کورٹ بار کے سربراہ نے کہا کہ ہم آئین کو بچانے کے لیے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ عمران خان ایک اچھے اخلاق والے سیاستدان بن کر دکھائیں، ان کی گفتگو کسی ناراض سیاستدان کی نہیں بلکہ سابق وزیراعظم کی ہونی چاہیے۔

رات گئے عدالتیں کھولنے سے متعلق کیے جانے والے سوال پر بات کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے کہا آئین کے آرٹیکل 95 کے تحت تحریک عدم اعتماد کا عمل روکا جا رہا تھا، جو ایک سنگین جرم ہے۔

Aristo

Minister (2k+ posts)

Supreme court Bar Imran Khan k baray main baat kartay hoey Muhtat rahain "Pakistani Awam"?
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
spa-bhoon-and-khan.jpg

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدر احسن بھون نے سابق وزیراعظم عمران خان پر زور دیا ہے کہ وہ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں۔

ایس سی بی اے کے صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کی رات چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالتوں کے احاطے میں موجودگی محض کسی بھی ماورائے آئین اقدام کے خلاف رکاوٹ پیدا کرنا تھا۔

سپریم کورٹ بار کے سربراہ نے کہا کہ ہم آئین کو بچانے کے لیے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ عمران خان ایک اچھے اخلاق والے سیاستدان بن کر دکھائیں، ان کی گفتگو کسی ناراض سیاستدان کی نہیں بلکہ سابق وزیراعظم کی ہونی چاہیے۔

رات گئے عدالتیں کھولنے سے متعلق کیے جانے والے سوال پر بات کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے کہا آئین کے آرٹیکل 95 کے تحت تحریک عدم اعتماد کا عمل روکا جا رہا تھا، جو ایک سنگین جرم ہے۔

He is right....because these courts are source of terrorism and judges and lawyers are terrorists......who blackmail poor person and dance for riches and powerful. Shame on Bar association.