عمران خان اللہ کا ولی ہے۔

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ویسے تو محترم ڈاکٹر اسرار صاحب بھی بونگیاں مارنے میں یدطولا رکھتے تھے
مگر تھریڈ اسٹاٹر تو ڈاکٹر صاحب سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
ویسے تو محترم ڈاکٹر اسرار صاحب بھی بونگیاں مارنے میں یدطولا رکھتے تھے
مگر تھریڈ اسٹاٹر تو ڈاکٹر صاحب سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے
ویسے تیرے جیسے بندے نوں ڈاکڑ اسرار صاحب رحمہ اللہ جیسی ہستی کے بارے میں ایسی ہی بات کرنی چاہیے۔ چول نوں ہر اچھا بندہ چول لگدا وے جس طرح ہر اچھے بندے نوں برا بندہ چول لگدا وے۔ جسطرح توں مینوں کوی انتہایی چول بندہ لکدا پیا ویں۔ چل ہن ہور کویی چول مارا
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
Kuch ziyada nahi ho gai?
اچھا تے توانوں کویی اڈ کے وکھایے گا تے اونوں ولی منوں گے۔ اگر عمران کی زندگی کا جایزہ لیں تو جو کارنامے اس دور میں اس سے سرزد ہویے ہیں وہ اللہ کی خاص مہربانی اور نظر کرم کے بغیر نہیں ہو سکتے اور انکو عام لغت میں کرامت کہتے ہیں اور کرامت صرف ولیوں کا پیشہ ہے ۔ تو بھایی کیا ابھی بھی آپ کو کچھ زیادہ لگ رہا ہے - یا جب وہ مر جایے گاہ اور اسکا مزار بنایا جایے اور پھر لوگ وہاں عرس لے کے جاییں منتیں مانیں تو پھر ولی مانیں گے۔
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
noor ka matlab hai roshni aur rishni sirf aik hi tarah ki nahin hoti. aik sooraj ki roshni, doosri aankh ki roshni hai, teesri aqal ki rishni hai aur choti ilm ki rioshni hai.

phir ye keh sirf aur sirf aik hi tarah ki roshni se koi bhi maqsad poora hi nahin ho sakta. is ki misaal aap yun samjhen keh aap ke paas aakhen hen magar sooraj ki roshni nahin hai. phir agar aap ke paas aankhen hen soooraj ki roshni bhi hai magar aap ke dekhne ke liye kuchh bhi nahin hai to ye dono cheezen bekaar hun gi.

yahee nahin agar aap ke paas aankhen hun, sooraj ki roshni bhi ho aur kuchh dekhne ke liye bhi magar agar aap ke paas aqal ki roshni hi na ho to ye sab cheezen aap ke liye bekaar hen.

is ke bawjood ke aap ke paas ye sab kuchh ho magar aap ke paas is sab ke maqsad ka hi ilm na ho to bhi ye sab aap ke liye bekaar hi hen.

lihaaza quraan ya asal deene islam un sab logoon ke liye bekaar hai jin ke paas is ko theek tarah se samajhne ka aur in per saheeh tarah amal kerne ka ilm hi nahin hai.

khudaa ne insaanu ko apni taraf se sab lawaazmaat ataa ker diye hen is duniya main apne liye haseen tareen zindagi peda kerne ke liye magar insaan hen keh tas se mas nahin ho rahe. dekhen kab tak ye log aqal seekhte hen aur apni duniya ko apne liye mil jul ker haseen tareen banaate hen aur khudaa ki taraf se mazeed inaam bhi paate hen. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE and HERE.

 
Last edited:

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)



سورہ البقرہ ، آیہ ۹۷ اور ۹۸
بسم الله الرحمن الرحيم

قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِيْلَ فَاِنَّهٗ نَزَّلَهٗ عَلٰي قَلْبِكَ بِاِذْنِ اللّٰهِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَھُدًى وَّبُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِيْنَ
ان سے کہو کہ جو کوئی جبریل سے عداوت رکھتا ہو ، اسے معلوم ہونا چاہیے کہ جبریل نے اللہ ہی کے اِذن سے یہ قرآن تمہارے قلب پر نازل کیا ہے ، جو پہلے آئی ہوئی کتابوں کی تصدیق و تائید کرتا ہے اور ایمان لانے والوں کے لیے ہدایت اور کامیابی کی بشارت بن کر آیا ہے

مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّلّٰهِ وَمَلٰۗىِٕكَتِهٖ وَرُسُلِهٖ وَجِبْرِيْلَ وَمِيْكٰىلَ فَاِنَّ اللّٰهَ عَدُوٌّ لِّلْكٰفِرِيْنَ
(اگر جبریل سے اِن کی عداوت کا سبب یہی ہے ، تو کہہ دو کہ ) جو اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس کے رسولوں اور جبریل اور میکائیل کے دشمن ہیں ، اللہ ان کافروں کا دشمن ہے


یہُودی صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ پر ایمان لانے والوں ہی کو بُرا نہ کہتے تھے، بلکہ خدا کے برگزیدہ فرشتے جبریل کو بھی گالیاں دیتے تھے اور کہتے تھے کہ وہ ہمارا دشمن ہے۔ وہ رحمت کا نہیں، عذاب کا فرشتہ ہے۔
یعنی اس بنا پر تمہاری گالیاں جبریل پر نہیں بلکہ خداوندِ برتر کی ذات پر پڑتی ہیں۔




صحيح البخاري
حدیث نمبر: 6502
حدثني محمد بن عثمان بن كرامة، حدثنا خالد بن مخلد، حدثنا سليمان بن بلال، حدثني شريك بن عبد الله بن ابي نمر، عن عطاء، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن الله قال:" من عادى لي وليا فقد آذنته بالحرب، وما تقرب إلي عبدي بشيء احب إلي مما افترضت عليه، وما يزال عبدي يتقرب إلي بالنوافل حتى احبه، فإذا احببته كنت سمعه الذي يسمع به، وبصره الذي يبصر به، ويده التي يبطش بها، ورجله التي يمشي بها، وإن سالني لاعطينه، ولئن استعاذني لاعيذنه، وما ترددت عن شيء انا فاعله ترددي عن نفس المؤمن يكره الموت، وانا اكره مساءته".
مجھ سے محمد بن عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن مخلد نے، کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے، ان سے شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے، ان سے عطاء نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے (یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ) اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا نزدیک ہو جاتا ہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں۔ پھر جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے، اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے، اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے اور اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں اگر وہ کسی دشمن یا شیطان سے میری پناہ مانگتا ہے تو میں اسے محفوظ رکھتا ہوں اور میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس میں مجھے اتنا تردد نہیں ہوتا جتنا کہ مجھے اپنے مومن بندے کی جان نکالنے میں ہوتا ہے۔ وہ تو موت کو بوجہ تکلیف جسمانی کے پسند نہیں کرتا اور مجھ کو بھی اسے تکلیف دینا برا لگتا ہے۔


 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
Kuch ziyada nahi ho gai?
MY VERY GOOD BROTHER,
IT'S NOT ESSENTIAL THAT PERSON IS GHAUS, ABDAAL OR QUTUB.
WILAYAT ( BEING A WALI) HAS MANY BRANCHES, ANYONE WHO IS TRUELY WELL WISHER OF HUMANITY IS ONE OF THE KIND OF WALAYAH.
"MOMIN WOH HAI JISKAY HATH OR ZUBAN SAY DOSRAY MEHFOOZ HAIN"
AT LEAST PM IK WISHES WELL FOR HUMANITY
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ویسے تیرے جیسے بندے نوں ڈاکڑ اسرار صاحب رحمہ اللہ جیسی ہستی کے بارے میں ایسی ہی بات کرنی چاہیے۔ چول نوں ہر اچھا بندہ چول لگدا وے جس طرح ہر اچھے بندے نوں برا بندہ چول لگدا وے۔ جسطرح توں مینوں کوی انتہایی چول بندہ لکدا پیا ویں۔ چل ہن ہور کویی چول مارا
کیانی بھوسڑی کے
محترم ڈاکٹر اسرار صاحب پر اگر اللہ کی رحمتیں تھیں تو ان کی شکل پر اللہ کہ رحمت کیوں نظر نہیں آتی تھی
شکل دیکھنے سے لگتا تھا پھٹکار پڑی ہوئی ہے
?
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
DjdDOdvXgAIxlif.jpg
 

Citizen X

President (40k+ posts)
this proves you are stupid. get rest
Thats because you are a blind IK fan boi, very soon you'll give him status of some saint and soon after that start worshipping him. I'm a staunch supporter of Imran Khan. My almost 10 years and 20,000 plus posts on this forum will testify to that. But I'm not some blind slave who will start giving him religious connotations with supernatural powers.