عمران خان اوردیگر رہنماؤں پرتوہین مذہب کےمقدمات،علامہ راجہ ناصر کاسخت ردعمل

8allamarajanasirradmalkhnabpfir.jpg

مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر توہین رسالت جیسے سنگین الزامات ملکی سالمیت اور قومی امن کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی کے واقعے پر علامہ راجہ ناصر عباس کا ردعمل سامنے آگیا، انہوں نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر توہین رسالت جیسے سنگین الزامات ملکی سالمیت اور قومی امن کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو سیاسی انتقام کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، سیاسی اختلافات کو خانہ جنگی میں بدلنے کی کوشش ملک دشمن قوتوں کے عزائم کو تقویت دینا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1520748628679159808
علامہ راجہ ناصر عباس دین و مذہب کے نام پر اپنے مخالفین کی تکفیر ، مقدسات کی توہین کا الزام لگانا ایک گھناؤنا جرم ہے،جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، حکمران پاکستان کو لاقانونیت کی دلدل میں دھکیلنے سے باز رہیں۔

https://twitter.com/x/status/1520748630872780807
واضح رہے مسجد نبوی واقعہ پر فیصل آباد اٹک میں عمران خان سمیت150 افراد کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یا پاکستان کی فوج کو معلوم ہے کہ باجوے کا سسر میجر جنرل اعجاز امجد ریٹائرڈ ایک قادیانی ہے اسکی بیوی بیٹیاں بیٹے سب قادیانی ہیں تو باجوے کی بیوی بھی قادیانی ہے اور بچے بھی باجوے نے صرف اس لئے چھپایا کہ اس کو قادیانی ُاور توہین رسالت کا مجرم سمجھ کر کوئی ممتازقادری ہلاک نہ کردے
ورنہ باجوہ بھی پکا قادیانی ہے
اس کا سسر اس سے ایسے فیصلے کراتا رہا ہے جس سے قادیانیوں کو فائدہ پہنچے

توہین رسالت قانون میں بھی ترمیم باجوے نے ہی نوازشریف سے کرانی چاہی تھی اور کہا تھا کہ انٹرنیشنل پریشر ہے لیکن وہُ سازش موقعے پر پکڑی گئی اور باجوے کو شکست ہوئی

پھر جب عمران خان آیا تو اس نے پھر اسے قانون کے بارے میں تبدیلی کا کہا مگر عمران خان نے اس پر انکار کرنے

کے بعد ختم نبوت اتھارٹی بنا دی جس سے باجوے کے تن بدن کو آگ لگ گئی اور یہ عمران خان کا دشمن ہوگیا۔

اس باجوے کو کہو کہ اگر یہ قادیانی نہیں تو صرف ٹی وی پر آکر اتنا حلف اٹھا کر اتنا کہہ دے کہ میں قادیانی لاہوری احمدی کسی بھی فرقے سے نہیں اور میں حضرت محمد صلعم کو آخری پیغمبر اور نبی اور رسول مانتا ہوں اور میں حضرت محمد صلعم کے بعد آنے والے ہر اس شخص پر لعنت بھیجتا ہوں جو بھی اپنے آپ کو پیغمبر نبی یا رسول یا مسیح موعود کہتا ہو میں ایسے ہر شخص پرلعنت بھیج کر

اس شخص کو مرتد کافر مانتا ہوں اور اس پر لعنت بھیجتا ہوں اگر تو یہ کہ دے تو ٹھیک ہے ورنہ وہ قبول کرے کہ وہُ قادیانی ہے

باجوے کی مجرمانہ خاموشی اور ساتھی جرنیلوں کور کمانڈو کی یہ پراسرار خاموشی مجرمانہ خاموشی بتاتی ہے کہ یہ ساری سازش اسی باجوے کی پھیلائی ہوئی ہے

اس نے اپنے سسر قادیانی اور مرتد میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد سے یہ وعدہ کیا ہے کہہ وہ مزہب کو سامنے لاکر مزہب

کے نام پر پہلے خانہ جنگی کرائے گا اور پھر پاکستان کو ایٹمی اثاثوں سے محروم کرے گا اور پھر انٹر نیشنل پریشر ڈال کر پاکستان کے آئین سے قادیانیوں کو کافر اور مرتد

کہنے کی شق ختم کرادے گا اب اس کا حل یہئ ہے کہ یہ جھوٹے پیغمبر نبی اور رسول اور اپنے آپ کو مسیح موعود کہنے والے پر لعنت بھیجے اس کو کافر اور مرتد کہے تو اس کو چھوڑا جائے یہ کیسے جھوٹ بول کر اپنا مرزائی ہونا کافر ہونا مرتد ہونا چھپا کر چیف بنا ہے

اس ساری سازش پر خانہ جنگی کی سازش پر اس کی مجرمانہ خاموشی ہی سب سے بڑا ثبوت ہے اس سے پہلے پوسٹ ڈیلیٹ کرائے باجوہ یا کوئی اور مرتد کافر اور سازشی اس کو پورے ملک میں پھیلاؤ یو ٹیوب پر ک کلپ بنا کر چلاؤ مجھے کسے ی قادیانی نے ہی بتایا ہے یہ کورکمانڈرز میں بھی دو قادیانی ہیں جو باجوے کی وجہ سے پر وموٹ ہوگر اس عہدے پر پہنچے ہیں

سارے قادیانی غدار نہیں مگر باجوے کی اس خاموشی اور خانہ جنگی کی سازش پر کوئی ایکشن نا لینا اس کی خباثت کو ظاہر کرتا ہے پاکستان کو خانہ جنگی سے بچانے فوج اور ایٹمی اثاثوں کو ختم ہونے سے بچانے کے لئے باجوے اور سارے جرنیلوں سے یہ لعنت والا لعنت بھیجنے والا حلف لینا ضروری ہے

دراصل ابتدائی حلف یہی تھا جو بھٹو کے بعد آنے والی حکومتوں نے تبدیل کرکے اس کو ہومیو پیتھک بنا دیا اور لعنت کا لفظ نکال دیا
اب دوبار وہی حلف شروع کرایا جائے ورنہ باجوے جیسے لوگ خانہ جنگی کراتے رہیں گے
اس کئے جو
جو یہ حلف اٹھا لے اور لعنت بھیج دے اسکو فوج میں رہنے دو باقیؤں کی چھٹی کرادو یا اگر ان میں کوئی حلف نا اٹھائے تو وہ اپنے کو قادیانی اوراقلیت ڈکلئر کرے اور عام پاکستانی کی طرح محب و طن بن کر رہے چاہے فوج میں چاہے کسی بھی عہدے پر
اگر کوئی محب وطن ہے چاہے باجوے کی طرح قادیانی ہے اسکو چیف کوکمانڈر جنرل سب کچھ بننے کا حق ہے مگر چھپا کر نہی ڈکلئر کرکے
باجوے کی اگر مجرمانہ خاموشی نہ ہوتی تو میں کبھی قادیانیوں اور احمدیوں کے بارے میں اس طرح بات نا کرتا مگر باجوے اور باقی جرنیلوں کی مجرمانہ خاموشی اور عمران خان کے قتل کی

سازش بتا رہی کہ وہ اور چند اور جرنیل دو شاید قادیانی ہیں وہ اس سازش میں شریک ہیں عمران خاُن کو انکی سازش

سے بچانا ہوگا اسکے قادیانی ہونے پر کوئی اعتراض نہیں مگر سازش پر خاموشی ملک دشمنی ہے اس لیئے باجوے سمیت

قادیانی جرنیلوں کو کمانڈروں کی قادیانی ہونا ثابت ہونا چاہیے اور باجوے کی اس سازش کو روکنا ہوگا
باجوہ تو سازش کا ماسٹر مائنڈ ہے لیکن سارے جرنیل بھی مرتد ہوچکے وہ کیوں باجوے کو پٹا نہیں ڈالتے چلو دو تو قادیانی کور کمانڈرز ہیں باقیوں کو تو بولنا چاہیے یا انہوں نے بھی امریکہ سے اپنی ماں کا سودا کرکے اس سازش میں شمولیت کرلی ہے
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
مریم اورنگزیب کی شرمیلی ادا سے مسکرا کر وکٹری کا نشان دکھانا یہ ٽابت کرتا ہے کہ مدینہ منورہ ميں نعرے بازی ن لیگ کی نورا کُشتی اور ہمدردی بٹورنے کا بھونڈا ہتھکنڈہ معلوم ہوتا ہے !یہ ان ڈراموں کے ماہرین ہیں ۔
 
RIA

MPA (400+ posts)
VIRAL THIS AS MUCH AS

چاند کا نا نکلنا آئین کی خلاف ورزی ھے ـ سپریم کورٹ
PAKISTAN
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
8allamarajanasirradmalkhnabpfir.jpg

مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر توہین رسالت جیسے سنگین الزامات ملکی سالمیت اور قومی امن کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی کے واقعے پر علامہ راجہ ناصر عباس کا ردعمل سامنے آگیا، انہوں نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر توہین رسالت جیسے سنگین الزامات ملکی سالمیت اور قومی امن کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو سیاسی انتقام کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، سیاسی اختلافات کو خانہ جنگی میں بدلنے کی کوشش ملک دشمن قوتوں کے عزائم کو تقویت دینا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1520748628679159808
علامہ راجہ ناصر عباس دین و مذہب کے نام پر اپنے مخالفین کی تکفیر ، مقدسات کی توہین کا الزام لگانا ایک گھناؤنا جرم ہے،جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، حکمران پاکستان کو لاقانونیت کی دلدل میں دھکیلنے سے باز رہیں۔

https://twitter.com/x/status/1520748630872780807
واضح رہے مسجد نبوی واقعہ پر فیصل آباد اٹک میں عمران خان سمیت150 افراد کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Well said.

Corrupt Imported PDM mixed achar govt is playing dirty politics.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#