عمران خان اور فون کالز

Raja7866

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی کے آج کے دن ایک اور ڈرامہ رچایا۔ 4 بجے اس مداری نے لائیو کالز لینی تھیں لیکن پھر کیا ہوا سب نے دیکھا۔ فون کالز ریکارڈ کی گئیں اور سلیکٹڈ نے من پسند کالز کا جواب دیا۔ واہ نیازی تیری ڈرامے بازیاں
 
Last edited by a moderator:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی کے آج کے دن ایک اور ڈرامہ رچایا۔ 4 بجے اس مداری نے لائیو کالز لینی تھیں لیکن پھر کیا ہوا سب نے دیکھا۔ فون کالز ریکارڈ کی گئیں اور سلیکٹڈ نے من پسند کالز کا جواب دیا۔ واہ نیازی تیری ڈرامے بازیاں

ہیلو عمران انکل
میں انصر راجہ مری کی پہاڑیوں سے بات کر رہا ہے

مہربانی فرما کر مجھےصحت کارڈ جلدی سے دیا جائے تاکہ میں کسی اچھے سے ہسپتال میں جا کر اپنے اندر کا کیڑا باہر نکلوا سکوں

?
 
نیازی کا باپ صحت کارڈ دیتا ہے ؟ گدھو پوسٹ کے مطابق بات کرو
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
نیازی کا باپ صحت کارڈ دیتا ہے ؟ گدھو پوسٹ کے مطابق بات کرو

کراچی میں مقیم خیبر پختونخواہ کا رہائشی اس وقت آغا خان ہسپتال میں دس لاکھ روپے تک کا مفت علاج کروا سکتا ہے لیکن کراچی سیمت سندھ کا کوئی بھی غریب آغا خان ہسپتال میں مفت علاج نہیں کروا سکتا

اب پتہ چلا کس کا باپ غریبوں کو صحت کارڈ دیتا ہے اور کس کا باپ غریبوں کو بانس دیتا ہے
?

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Jawab day tu raha hain :::: Galian. Inka yahee jawab hota hay
کیا راجوں میں لفظ چوتیا باپ کو عزت سے بلانے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
نا کرو یار۔ یہ حیوان یا انسان جو بھی ہے جب بھی بولتا ہے دوسروں کو اس طرح پہل میں مخاطب کرتا ہے، اور آپ آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر ایک بلینکٹ سٹیٹمنٹ دے رہے ہو
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
عمران نیازی کے آج کے دن ایک اور ڈرامہ رچایا۔ 4 بجے اس مداری نے لائیو کالز لینی تھیں لیکن پھر کیا ہوا سب نے دیکھا۔ فون کالز ریکارڈ کی گئیں اور سلیکٹڈ نے من پسند کالز کا جواب دیا۔ واہ نیازی تیری ڈرامے بازیاں
Khoota biryani khane walon, Tum kia Jano leader kia hota hai, Aj tak bass helicopter pe niharian atin dekhyen hai na.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میری پوسٹ نیازی کے فون کالز ڈرامے پر تھی۔ یوتھیو جواب دو لائیو کالز کے بارے میں
It's not a issue live calls or not ,the issue is public health? and PTI government solved fully health issues for the public of KPK. Next in Shaa Allah Punjab, Balochistan,Gilget and Baltistan then Kashmir in Shaa Allah and after 2023 PTI government in Sindh. In Shaa Allah