عمران خان اور PTI نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئےکیا،مفتاح

1miftahwazahaagianptialzamat.jpg

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قرآنی آیات کا مذاق اڑائے جانے کے دعوؤں پر وضاحت دے اور کہا کہ وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ "عمران خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئے کیا"۔

تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صفائی میں ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو یاد ہو گا کہ وہ اپنے جلسوں کا نام امر بالمعروف رکھتے تھے"۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے ماضی قریب میں اس کی نشاندہی کی کہ یہ اپنے آپ کو معروف سے مناسبت دیتے تھے اور اپنے مخالفوں کو منکر کہتے تھے تو پی ٹی آئی کے وزرا اور ان کی" ٹرول آرمی" نے مجھ پر حملے کئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سفید جھوٹ بولا گیا، معاذ اللہ میں نے قرآن کی آیت پر کوئی بات کی ہو، میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ، میں نے یہ کہا ہے کہ خان صاحب کا مذہب کو استعمال کرنا بالکل غلط ہے ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ قرآن مجید ہم سب کا قرآن ہے ، اس پر تنقید کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بچو جی تو ذرا پاکستان تے آ
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Liar....Its miftah and PML-N that basically using ISlam against Imran Khan to sale their politics to westerns secular extremist...
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
1miftahwazahaagianptialzamat.jpg

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قرآنی آیات کا مذاق اڑائے جانے کے دعوؤں پر وضاحت دے اور کہا کہ وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ "عمران خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں نے مذہب کا بے جا استعمال اپنی سیاست چمکانے کیلئے کیا"۔

تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صفائی میں ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو یاد ہو گا کہ وہ اپنے جلسوں کا نام امر بالمعروف رکھتے تھے"۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے ماضی قریب میں اس کی نشاندہی کی کہ یہ اپنے آپ کو معروف سے مناسبت دیتے تھے اور اپنے مخالفوں کو منکر کہتے تھے تو پی ٹی آئی کے وزرا اور ان کی" ٹرول آرمی" نے مجھ پر حملے کئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سفید جھوٹ بولا گیا، معاذ اللہ میں نے قرآن کی آیت پر کوئی بات کی ہو، میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ، میں نے یہ کہا ہے کہ خان صاحب کا مذہب کو استعمال کرنا بالکل غلط ہے ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ قرآن مجید ہم سب کا قرآن ہے ، اس پر تنقید کا تو کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
I thought you guys declared him Yahodii Agent.....now you are declaring him religious man......stick to one thing........have some....courage
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
کٹھ پتلی سرکار کا کارندہ واشنگٹن سے یہ مژدہ جانفزا لے کر لوٹا ہے کہ اقتدار دلانے والے 8 ارب ڈالر قرض دینے پر آمادہ ہیں۔ آگر اسی عطار کے لونڈے سے دوا دارو کرنا تھی تو پچھلوں میں کیا عیب تھا؟
اسی ساہوکار کی ڈکٹیشن پر عمل سے تو عوام کی کمر دہری تھی، ٹوٹا سلسلہ اب وہیں سے استوار ہوا یے تو مہنگائی اور بےروزگاری کے بیانیے کا کیا بنے گا۔ پچھلی چار سالہ معاشی پالیسیوں کے لیے تبدیلی سرکار کو مورد الزام ٹھہرایا جا سکتا تھا، مہنگائی کی آمدہ لہر کس کے کھاتے میں ڈالی جائے گی؟
معاشی پالیسی ایک سنجیدہ اور دور رس عمل ہے جو نئے مینڈیٹ سے مشروط ہے تاکہ اچھے برے نتائج پر مواخذہ و محاسبہ ہو سکے، یوں بیچ میں سے اقتدار اچک لینے سے کوئی بھی فریق برے نتائج کی ذمہ داری نہیں لےگا۔ بہتر یہی ہوگا کہ نئے انتخابات کروا کر اپنے منشور کے مطابق معاشی پالیسی اختیار کی جائے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Washington se milnay walay 8 Billion Dollars mein se 1+1+1 Bajway Bharway Nadeem khusray aur Shamshad Kaliya ko 1 +1 Bund-ayal aur Athar Min Soor ko aur 1+1+1 Nooron Murdarion aur Fazlu ko milnay ka wada pora ho ga​

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Open YouTube
  • Search ARY NEWS Live
  • Search JEW NEWS Live
Sort out the viewing/monitoring Difference, RESULT Imran Khan WON the match by an inning & 10 wickets
8ff587653f11bcc387d9836077f697ef.jpg
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Washington se milnay walay 8 Billion Dollars mein se 1+1+1 Bajway Bharway Nadeem khusray aur Shamshad Kaliya ko 1 +1 Bund-ayal aur Athar Min Soor ko aur 1+1+1 Nooron Murdarion aur Fazlu ko milnay ka wada pora ho ga
 
boss

Senator (1k+ posts)
ایک وقت تھا جب یہ فورم پرانے فورمیٹ میں ہوا کرتا تھا اس وقت فورم پر آرمی جنرلز سے شدید نفرت کرنے والے کچھ ممبران ہوا کرے تھے، اب مجھے سب کے نام تو یاد نہں رہے مگر کچھ ممبران کے نام ذہن نشین ہیں جیسے

BAWA
Democrat
Atif
JACKSPAROW

ان سب کا سرخیل باوا ہوا کرتا تھا جس کا انداز سب سے جارحانہ ہوا کرتا تھا، موصوف کی غالبا عمر بھی زیادہ تھی اور تجربہ بھی تبھی ان لعنتی جنرلز کا کردار بخوبی جانتا تھا۔ اس وقت جب یہ گروپ جنرلز کو گالیاں دیا کرتے تھے لعن طعن کیا کرتے تھے تو میرے جیسے دوسرے ممبران بھی اکثر ان سے بحث و تکرار کیا کرتے تھے، اپنی فوج اپنے جرنلز کا دفاع کیا کرتے تھے
مگر افسوس
آج مجھے اندازہ ہوا کہ وہ لوگ صحیح تھے، ہم غلط تھے۔ ۔ ۔ ہمیں ہی اس وقت ان حرام خور جرنلوں کی پہچان نہیں تھی ، جو درحقیقت آستین کے سانپ ہیں

سیاستدان تو بلاوجہ کی گالیاں کھاتے ہیں قوم کے اصل مجرم تو یہ حرام زادے جنرلز ہیں جو اپنے مفاد کی ٰخاطر نہ عوام کا سوچتے ہیں، نہ ملک کی پرواہ کرتے ہیں

خدا غارت کرے پاکستان کے ان دشمنوں کو