عمران خان اپنی ریاست بناکر ون مین شو چلانا چاہتے تھے،نجم سیٹھی

bajwa111.jpg

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ایجنڈا کیا ہے، اس حوالے سے چینل ٹوئنٹی فور کے پروگرام میں نجم سیٹھی سے گفتگو کی گئی،میزبان سیدہ عائشہ ناز نے نجم سیٹھی سے عمران خان کے ایجنڈے کےبارے میں پوچھا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ یہ لوگ جو مرضی کہیں،حقیقت کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ سب سے زیادہ امریکا مخالف تو میں اور دیگر لوگ تھے جو اب بھی ہیں،ہم ہیں جو یہ سرمایہ داری نظام جس کے ساتھ غربت اور امیری بڑھتی ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ مختلف پروگرامز میں بہت بار کہہ چکا ہوں کہ ٹیکس کے کس قسم کے اقدامات ہونے چاہئیں،مجھے تو ایک زمانے میں روس اور بھارت کا حامی اور امریکا مخالف کہا جاتا تھا،کبھی مجھے ایک ملک کا تو کبھی دوسرے ملک کا ایجنٹ بنادیتے تھے پر میں کہتا تھا میں تو پاکستان کا ایجنٹ ہوں،یہ سارے کسی نہ کسی کے ایجنٹ بنے ہوتے ہیں، مختلف پلیٹ فارمز پر لوگوں کو خوش کرنے کیلیے باتیں کی جارہی ہوتی ہیں۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ آئی ایم ایف ایک گلوبل کوآپریشن ہے،عمران خان کے زمانے میں بھی فوج براہ راست چیزیں کررہی تھی،انہوں نے بھی خود کو بچانے کی پوری کوشش کی اور جب کامیاب نہیں ہوئے تو آج ان کو کیسے یاد آگیا کہ اینٹی امریکا،یہ آج عام آدمی کو گولی دے رہے ہیں کل انکو واپس لے آئیں یہ نیویارک پہنچ جائیں گے اور کہیں گے کہ میں امریکی صدر سے مل کر آیا ہوں۔

نجم سیٹھی نےمزید کہا کہ یہ لوگ کچھ بھی کہہ دیتے ہیں اور جو لوگ ان کی باتوں کو ہضم کرلیتے ہیں مجھے ان پر حیرانی ہے،یہ لوگ ایسے نشے میں ہیں کہ جو مرضی کہہ دیا جائے ہضم کرلیتے ہیں۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ پارلیمنٹ جس کے اندر یہ لوگ حاوی تھے،اس پارلیمنٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا، جب نواز شریف صاحب پارلیمنٹ میں تھے تو پارلیمنٹ کو گالیاں دیتے تھے،جب عمران خان کی حکومت آئی تو انہوں نے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار کردیا، کیونکہ یہ لوگ اپوزیشن کو تسلیم ہی نہیں کرتے تھے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگاتے ہیں کہ آپ نیوٹرل کس چیز سے ہیں، وہ تو چور ہیں،ان کو تو ہم نے ختم کرنا ہے رہنے نہیں دینا،میں نے چار سال اور کوئی کام ہی نہیں کیا سوائے اپوزیشن کو ختم کرنے کی کوشش کے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان کا یہ ہی مسئلہ تھا کہ وہ ملک چلانا معیشت چلانا بھول گئے تھے اپوزیشن کو ختم کرنے کی کوششوں میں تھے،اپوزیشن کا حکومت میں اہم کردار ہوتا ہے۔

نجم سیٹھی نے مزید کہاکہ عوام فیصلہ کرتے ہیں کہ کون کرپٹ ہے کون نہیں،کس کو ووٹ ڈالنا کس کو نہیں، آپ نہیں بتاسکتے عوام نے کیا کرنا ہے،یہ تو ڈکٹیٹرشپ ہوتی ہے کہ آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ کون کیا بنے گا، کون حلال کررہا کون نہیں۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان کا موقف ہی یہ تھا ان کو سب کو ختم کرنا ہے، میڈیا کو ختم کرنا ہے، صحافیوں کو نوکریوں سے نکالا گیا،کتنے لوگ باہر بیٹھے ہیں، اس لئے ان کے دور میں ہمارے اوپر کیسز بنائے گئے، اپنی مرضی سے لوگوں کو چینلز میں بھرتی کیا۔

نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ عمران خان اپنی ریاست بناکر ون مین شو چلانا چاہتے تھے،میڈیا کی آزادی اپوزیشن کو ختم کرنے کیلیے ہی تو عمران خان سارے قانون لائے تھے،اسی لئے ہردوسرے دن پیمرا نوٹس دے رہا تھا،ہردوسرے دن کوئی چینل بند ہوجاتا تھا۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان ڈکٹیٹرشپ لانا چاہتے تھے، چیئرمین نیب کو بلیک میل کرکے اپنا ایجنڈا پوراکرنا چاہتے تھے،آج یہ باتیں باہر آرہی ہیں تو کیا اپوزیشن چپ رہتی کہ ہمیں ختم کردو نکال دو، اپوزیشن نے اکٹھے ہوکر آئینی ایجنڈا لاکر عمران خان کو نکال دیا، تو ان کو تکلیف ہورہی ہے،کیونکہ ان کا ایجنڈا پورا نہیں ہوا۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

پورے ٹبر کو ایسے ہی تو پسوڑی نہیں پڑی ہوئی

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Shitty is a compulsive liar and a slave of lohars.Imran was trying to free Pakistan from criminal mafias but unfortunately the mafias have support of the army so it is no mean task to control these mafias.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے گشتی کے بچے نجم شٹی کی بے بے اور جگنو کو ۔۔۔۔ چاہتا تھا مگر سیٹھی کئ کمیشن پر سودا نا ہو سکا
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
سیٹھی صاحب نے تو کھپتان کی ستھن اتار کر یوتھیوں کے پچھواڑے میں گھسیڑ دی۔
واہ سیٹھی صاحب واہ
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
شکر کر کپتان نے کشتی میں ہنی مون منانے پر قانون سازی نہیں کی۔۔۔۔ ورنہ کچھ نہیں کیونکہ بندہ بے غیرت ہو تو