عمران خان بضد رہےتو نومبر میں بڑی تبدیلیاں اور استعفےآنے والےہیں،عارف بھٹی

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
When there are no issues in Pakistan, their brain shutdown and they start talking out of their Ass
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
When these braindead journalists can’t analyse issues then they st!nk the place with such ill guided farts.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ بھٹی صاحب کہ بات صرف استعفوں پرلے آئے۔ ورنہ وہ مسلسل پفتہ بھر تین دنوں میں حکومت ختم کرنے سے کم قبول نہیں کر رہے تھے ۔۔
بھٹی صاحب نےہی فرمایا تھا کہ اب شہباز شریف ہی حکومت کو بچائے تو بچائے ورنہ ۔۔ کہ فل الحال شہباز شریف کا پارٹی پر پورا کنٹرول نہیں اور وہ کچھ ماہ بعد الیکشن چاہتا ہے

و یسے تو بھٹی صاحب اور درجن بھر دوسرے اینکر سن بائیس کے شروع میں اسمبلی توڑنے اور مڈ ٹرم لیکشن کا حتمی دعوا کر چکے ہیں؛بولے تھے کہ فیصلہ ہو چکا ہے ۔ بڑا گھر یہی چاہتا ہے اور خان صاحب بھی تنگ آ گئے ۔ مہربانی سے بھٹی صاحب اسمبلی ٹوٹنے کی تاریخ میں بھی بھارت سے کرکٹ جیت کی خوشی میں توسیع فرما دیں
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
sutta bhatti jaag gaya Jay. Sawa dio fer

اگر اس الو کے پٹھے کی پیش کوئی درست ثابت نہ ہو تو اس کو بعد میں جوتیاں ماری جائیں

This update, brought to you by the Daily Fart

نومبر میں کرپٹ جرنیلوں، ججز، بیروکریٹس، سیاست دانوں کے استعفیٰ آنے والے ہیں۔ قوم کو مبارک

ye kuri yava pagal hai seriously

Sadly a corrupt can't feel about self respect.

One of the resignations will be that of Faiz sb!
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جعل سازی، بے سرو پا تحریر اور مسخرانہ دعوہ سے کام چلتا تو آج نواز اور مریم سزا یافتہ نہ ہوتے ، نہ شہباز اور حمزہ کو سزا یقینی ہوتی ۔۔ خیر آ پ کوشش کریں مگر ایسے
دعوے پڑھنے لائق نہیں،، جواب کیسا ۔۔ جو کچھ پنڈورا پیپر میں ہے آپ کی مدد کے بہتر پڑھ سکتے ہیں تردد مت کریں ، کچھ کرنا ہے تو عدالت جائیں۔
 

Siberite

Minister (2k+ posts)
اگر جعل سازی، بے سرو پا تحریر اور مسخرانہ دعوہ سے کام چلتا تو آج نواز اور مریم سزا یافتہ نہ ہوتے ، نہ شہباز اور حمزہ کو سزا یقینی ہوتی ۔۔ خیر آ پ کوشش کریں مگر ایسے
دعوے پڑھنے لائق نہیں،، جواب کیسا ۔۔ جو کچھ پنڈورا پیپر میں ہے آپ کی مدد کے بہتر پڑھ سکتے ہیں تردد مت کریں ، کچھ کرنا ہے تو عدالت جائیں۔


جب کوئ عیب نہیں ہے تجھ میں
آئینہ دیکھ کے ڈرتا کیوں ہے ۔
 
Sponsored Link