عمران خان بھی ایک بزدل لیڈر ہے ۔ ہارون رشید

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا ٹٹیری اب یوتھیوں سے گالیاں کھانے کے لئے تیار ہو جاؤ - ایک بات جو چاچا ٹی وی پر نہیں کر سکتا تھا وہ میں یہاں کر دیتا ہوں - خان صاحب اگر اتنے بہادر ہیں تو فوجیوں کو نکالیں اپنی حکومت سے باہر - ہر ادارے کا سربراہ فوجی کیوں ہے - سی پیک سیکورٹی کا انچارج تو فوجی ٹھیک ہے مگر اس کا سربراہ ایک فوجی کیوں ہے - چیف سیکٹری فوجی کیوں ہیں - ہر وزارت کے ساتھ ایک فوجی بطور مشیر کیوں ہے ساری قابلیت فوجیوں میں ہی ہے کوئی سویلین کوئی ادارے، بیورو کریسی ، کابینہ اور سی پیک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتا کیا ؟ چا چے نے ٹھیک کہا خان اپنی حکومت جانے کے ڈر سے فوجیوں کی جی حضوری پر مجبور ہے - اسے پتا ہے جس دن فوج نے فیصلہ کر لیا چند دن میں خان حکومت گر جائے گی اور آزاد اور خود مختیار الیکشن میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا خان کے دوبارہ جیتنے کا کیونکے اب تو ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے والا کارڈ بھی گیا -
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
These Lions of Papers have all intelligence, bravery, commitment, expertise (including economy, law, politics, science, bureaucracy, governance and so on). But what they don't have, is journalistic ethics.

If you want to see something "small" then either see it from far or see it with ego.

They only see IK with their ego. This is why, some say he is coward, some say he doesn't know the politics, some say he doesn't have any intelligence and so on.

But when we compare his life, his efforts and he is achievements then I would have no hesitation to say that Pakistan has not got leader like him after Muhammad Ali Jinnah. I am not saying this because I am PTI Supporter but I can also debate with anyone. But he has some weaknesses in him which is quite normal
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چریا عمران خان کو غصہ دلانا چاہ رہا ھے تاکہ عمران خان کوئی غلطی کر لے۔ اس چرے کو ایسی طرح بھونکنے دو۔ عمران خان آپنی حکمت عملی کے تحت صیح چل رہا ھے میڈیا کے چریوں کا کام ھے بھوکنا عادت سے مجبور ہیں
ایسی پر ان لوگوں کے گھر والوں کے لئے روٹی چلتی ھے ان کے بھونکنے پر کوئی پابندی نہیں ھے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا ٹٹیری اب یوتھیوں سے گالیاں کھانے کے لئے تیار ہو جاؤ - ایک بات جو چاچا ٹی وی پر نہیں کر سکتا تھا وہ میں یہاں کر دیتا ہوں - خان صاحب اگر اتنے بہادر ہیں تو فوجیوں کو نکالیں اپنی حکومت سے باہر - ہر ادارے کا سربراہ فوجی کیوں ہے - سی پیک سیکورٹی کا انچارج تو فوجی ٹھیک ہے مگر اس کا سربراہ ایک فوجی کیوں ہے - چیف سیکٹری فوجی کیوں ہیں - ہر وزارت کے ساتھ ایک فوجی بطور مشیر کیوں ہے ساری قابلیت فوجیوں میں ہی ہے کوئی سویلین کوئی ادارے، بیورو کریسی ، کابینہ اور سی پیک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتا کیا ؟ چا چے نے ٹھیک کہا خان اپنی حکومت جانے کے ڈر سے فوجیوں کی جی حضوری پر مجبور ہے - اسے پتا ہے جس دن فوج نے فیصلہ کر لیا چند دن میں خان حکومت گر جائے گی اور آزاد اور خود مختیار الیکشن میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا خان کے دوبارہ جیتنے کا کیونکے اب تو ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے والا کارڈ بھی گیا -
لو جی، جی ایچ کیو گیٹ نمبر 4 کی پیداوار، رام گلی کے دلے کا ایک بدبُودار پٹواری
باؤ جی امرتسر والے کو سنتریوں سے لڑنے والا سب سے بڑا سپہ سالار بتانے لگا
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
چاچا ٹٹیری اب یوتھیوں سے گالیاں کھانے کے لئے تیار ہو جاؤ - ایک بات جو چاچا ٹی وی پر نہیں کر سکتا تھا وہ میں یہاں کر دیتا ہوں - خان صاحب اگر اتنے بہادر ہیں تو فوجیوں کو نکالیں اپنی حکومت سے باہر - ہر ادارے کا سربراہ فوجی کیوں ہے - سی پیک سیکورٹی کا انچارج تو فوجی ٹھیک ہے مگر اس کا سربراہ ایک فوجی کیوں ہے - چیف سیکٹری فوجی کیوں ہیں - ہر وزارت کے ساتھ ایک فوجی بطور مشیر کیوں ہے ساری قابلیت فوجیوں میں ہی ہے کوئی سویلین کوئی ادارے، بیورو کریسی ، کابینہ اور سی پیک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتا کیا ؟ چا چے نے ٹھیک کہا خان اپنی حکومت جانے کے ڈر سے فوجیوں کی جی حضوری پر مجبور ہے - اسے پتا ہے جس دن فوج نے فیصلہ کر لیا چند دن میں خان حکومت گر جائے گی اور آزاد اور خود مختیار الیکشن میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا خان کے دوبارہ جیتنے کا کیونکے اب تو ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے والا کارڈ بھی گیا -
I did not have to swear at anyone if I have arguements to refute what he says or anybody says. Swearing is only a weapon of weaks and I must confess some of our PTI Supporter brothers do that. My advice to them is that answer of ignorance is not ignorance.

It is sometime happen in religious discussion as well and we, sometime, forget that we are muslims and we start swearing and this proves us wrong even if we are right.

So the idea is to keep patience against ignorance and never react in a way that makes scar on your character
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ہارون رشید ایک جھوٹا اور زرد صحافی ہے۔

جس طرح میرے یہ کہنے سے یہ سچ نہیں ہو جاتا، اُس ہی طرح ہارون رشید کُچھ بھی کہے، کوئی فرق نہیں پڑتا۔

بس کسی طرح عمران خان اس بُڈھے کو مُلاقات کا وقت دے دے، اس کی اندرونی اناء کو تسکین مل جائے۔

ہارون رشید، عارف حمید بھٹی، ڈاکٹر شاہد مسعود، حسن نثار، وغیرہ اتنے سالوں سے عمران خان کی مُفت میں ہمایت کر رہے تھے اور اپنے صحافی برادری کے اُن لوگوں کی عیاشیاں بھی دیکھ رہے تھے جو نواز شریف کے درباری تھے۔کسی کو صفیر لگایا گیا، کسی کو پی ٹی وی کا چیئر مین۔
جب عمران خان حکومت میں آیا اور اس نے کسی صحافی کو عیاشی نہ کرائی نہ کسی کو کوئی عہدہ دیا تو دل کھَٹّا ہونا ایک فطری بات ہے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا تحریک انصاف کے کچھ اتحادی حکومت گرانے کی کوشش کر رہے ہیں
لکین عمران خان کے 'ایل' پر ذرا بھی ٹھنڈ نہیں... چاچا کپی! کیا یہ ایک
بزدل کی نشانی ہے ؟ کہیں سٹھیا تو نہیں گئے چاچا ؟ یا پھر تیرے تلوں میں
اب تیل نہیں رہا......کتنے سالوں سے تو یہ کپی جل رہی ہے
اب اس میں کیا ?
 
Wake up Pak