Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
کوئی خود کیا ہے اس سے یہ بات جھوٹ ثابت نہیں ہو جاتی کہ وہ جو کہتا ہے جھوٹ ہے - جب خان صاحب نے دو ہزار تیرہ کے الیکشن پر دھاندلی کا الزام لگایا تو زرداری نے بھی تائد کی کہ ہاں دیکھو زرداری بھی کہہ رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے - اس وقت خان صاحب نے یہ نہیں کہا کہ زرداری تو خود کرپٹ ہے چھوڑو اس کی بات کو - اسلئے کون کہہ رہا ہے یہ مت دیکھو بلکے کیا کہہ رہا ہے وہ دیکھو اس بارے میں میں نے تفصیل بیان کر دی ہے اپنی پچھلی پوسٹ میں -ہارون رشید ایک جھوٹا اور زرد صحافی ہے۔
جس طرح میرے یہ کہنے سے یہ سچ نہیں ہو جاتا، اُس ہی طرح ہارون رشید کُچھ بھی کہے، کوئی فرق نہیں پڑتا۔
بس کسی طرح عمران خان اس بُڈھے کو مُلاقات کا وقت دے دے، اس کی اندرونی اناء کو تسکین مل جائے۔
ہارون رشید، عارف حمید بھٹی، ڈاکٹر شاہد مسعود، حسن نثار، وغیرہ اتنے سالوں سے عمران خان کی مُفت میں ہمایت کر رہے تھے اور اپنے صحافی برادری کے اُن لوگوں کی عیاشیاں بھی دیکھ رہے تھے جو نواز شریف کے درباری تھے۔کسی کو صفیر لگایا گیا، کسی کو پی ٹی وی کا چیئر مین۔
جب عمران خان حکومت میں آیا اور اس نے کسی صحافی کو عیاشی نہ کرائی نہ کسی کو کوئی عہدہ دیا تو دل کھَٹّا ہونا ایک فطری بات ہے۔