عمران خان بھی ایک بزدل لیڈر ہے ۔ ہارون رشید

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کو تو حکومت مل گئی اور کیا۔۔۔ اب صرف پٹواریوں اور انکے لیڈروں کو پاکستان سے تلف کرنا ہے۔۔
میاں صاحب کو یہ حکومت تین بار مل چکی ہے - چھچھور وں نے کچھ دیکھا نہیں پہلی بار مل رہی ہے اسلئے آپے سے باہر ہو رہے ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

تین بار حکومت مل چکی ہے لیکن بھیک میں اسلیے ہر دفعہ کتے کیطرح نکال بھی دیا گیا تھا۔۔۔ اگر عوامی ووٹوں سے حکومت ملتی تو مجال ہے کہ کوئی اسے نکالتا۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تین بار حکومت مل چکی ہے لیکن بھیک میں اسلیے ہر دفعہ کتے کیطرح نکال بھی دیا گیا تھا۔۔۔ اگر عوامی ووٹوں سے حکومت ملتی تو مجال ہے کہ کوئی اسے نکالتا۔۔
عوامی ووٹوں سے تو جیسے خان کو ملی ہے چاروں چیف سیکٹری ، ہر ادارے اور سی پیک کا سربراہ اور ہر منسٹر کے ساتھ ایک منسٹر سابقہ اور موجودہ فوجی وہ نہیں لگاتے جو عوامی ووٹ سے آئے ہوں - نہ دو انیس سو ستانوے اور نہ دو ہزار تیرہ کے الیکشن میں نون لیگ پر سلیکٹڈ کا الزام لگا یہاں تک کہ خود خان صاحب نے بھی نہیں لگایا - اب پورا پاکستان سیلکٹڈ سلیکٹڈ کہتا ہے فا درز ڈے پر خان اور باجوہ کی تصویر چھپتی ہے ساری دنیا خان صاحب پر فوج کے پاؤں چاٹنے پر ہنس رہی ہے-
 
پٹواریوں لگالو جتنا زور لگا سکتے ہو۔۔۔ تم لوگوں نے انشاء اللہ اگلے 20-15 سال یونہی الزامات لگا کے گزار دینا ہے۔۔۔ جنرل جیلانی کی 'ناجائز ' سیاسی اولاد
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں لگالو جتنا زور لگا سکتے ہو۔۔۔ تم لوگوں نے انشاء اللہ اگلے 20-15 سال یونہی الزامات لگا کے گزار دینا ہے۔۔۔ جنرل جیلانی کی 'ناجائز ' سیاسی اولاد
تمہارے پاس جب کسی بات کا جواب نہیں ہوتا تو تمہاری تان پٹواری پر آ کر ٹوٹتی ہے اور پھر اس کے بھد میں تمہارے جوابات کو نظر انداز کر کے مزید نہیں لکھتا - اب بھی میری طرف سے خدا حافظ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تمہارے پاس جب کسی بات کا جواب نہیں ہوتا تو تمہاری تان پٹواری پر آ کر ٹوٹتی ہے اور پھر اس کے بھد میں تمہارے جوابات کو نظر انداز کر کے مزید نہیں لکھتا - اب بھی میری طرف سے خدا حافظ

جواب اسے دیئے جاتے ہیں جو جوابات کو سمجھے۔۔۔ پٹواریوں کی باتوں کو پاگل بھی سیریس نہیں لیتے۔

کس بات کا جواب نہیں دیا؟

تم لوگوں کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ عمران کو آرمی لائی ہے لیکن ہمارے پاس کیا ساری دنیا کو معلوم ہے ک نواز شریف کو جنرل جیلانی اور جنرل ضیا الحق لائے تھے لیکن تم لوگ بجائے اس پہ شرمندہ ہونے کے دوسروں پہ الزام لگاتے ہو۔۔
 
جس ملک کا پورا کنٹرول آرمی کے پاس ہو اور جہاں وزیر اعظم اعلان کرے ہم لاک ڈاؤن نہیں کریں گے اور اگلے ہی لمحے آرمی کا نمائندہ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دے اس ملک کے ------ بھی ثبوت مانگتے ہیں کہ خان کو فوج نہیں لائی

Nice2MU

President (40k+ posts)
جس ملک کا پورا کنٹرول آرمی کے پاس ہو اور جہاں وزیر اعظم اعلان کرے ہم لاک ڈاؤن نہیں کریں گے اور اگلے ہی لمحے آرمی کا نمائندہ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دے اس ملک کے ------ بھی ثبوت مانگتے ہیں کہ خان کو فوج نہیں لائی

پھر نواز شریف کے بارے کیوں نہیں مانتے کہ اسے ارمی لائی ہے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پھر نواز شریف کے بارے کیوں نہیں مانتے کہ اسے ارمی لائی ہے؟
میں نے کب کہا ہے اسے آرمی نہیں لائی ؟ اسے ضیاء لایا وزیر بنایا پھر وزیر عالی بنایا - پھر ضیاء صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے - انیس سو اٹھانوے کے الیکشن میں نواز اپنی پچھلی کارکردگی کی بنیاد پر وزیر عالی بنا لیکن اسٹیبلشمنٹ کا پھر بھی لاڈلا رہا - اسٹیبلشمنٹ نے بے نظیر سے ڈر کر صرف ڈیڑھ سال بھد ہی اپنے پٹھو غلام اسحٰق خان سے اسمبلیاں تڑوا کر اسے گھر بھیج دیا - اسٹیبلشمنٹ نے آئی جے آئی بنوائی اس میں سارے ایلیکٹ ایبل ڈالے - ان الیکشن کو جو انیس سو نوے میں ہوئے موجودہ انیس سو اٹھانوے کے الیکشن کا ایکشن ری پلے سمکجھتا ہوں جب ایک سول حکومت نے ہر حربہ آزمایا کہ ایک پارٹی کو اقتدار میں آنے سے روکا جائے - اس وقت پلان غلام مرتضیٰ جتوئی کو وزیر اعظم اور نواز شریف کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کا تھا مگر نواز کی پنجاب میں مقبولیت اور پنجاب کا سندھ کا وزیر اعظم نہ ماننے کے بھد نواز کو آگے کیا گیا کہ یہ بھی اپنی ہی آدمی ہے - وزیر اعظم بنتے ہی اس نے ایک مشهور زمانہ نعرا لگایا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لونگا اسے اپنی مقبولیت پر فخر یا غرور جو بھی کہیں تھا اور وہ عوامی لیڈر بننا چاہتا تھا - اس کے بھد اس نے ایک آرمی چیف کو فارغ کرایا بلکے کھڑے کھڑے اس کا استعفیٰ لیا - اس کے نواز ہمیشہ اپنے ووٹ پر آگے آیا ہر دور میں اس نے جو آرمی کے ساتھ جو کیا اگلے دور میں آرمی اس کو لانے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی - یہ ہے نواز کی مختصر کہانی جو میں سے سامنے دیکھی ہے جیسی میں نے لکھی ویسے ہی تاریخ میں لکھا گیا ہے -
 
شکر ہے کہ اپ بھی نواز شریف کو جرنیلوں کا ںغل بچہ کہتے ہیں۔۔۔

لیکن عمران کی ایسی کوئی کہانی نہیں۔۔۔ یہ بھی مان لو۔ جو قصے بھی سناؤ گے وہ فرضی کہانیاں ہیں۔
 
peaceandjustice

نواز کی کوئی کہانی نہیں ھے یہ چور خاندان میں پیدا ہوا تھا اور چوروں کا سرغنہ بن کر صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات کا سوچتا تھا تمام اداروں میں کرپشن کو پھلتا پھولتا پیھلانے والا گندی ذہنیت کا ایک امرتسری کیڑا ھے تھا اور ایسی اعزاز کے ساتھ مرے گا۔ یہ اس حرام خور نواج کا معمولی سا تعارف ھے
 
جب تیس سال سے زیادہ براہ راست مارشل لاء رہے اور باقی سال بھی زیادہ تر فوجی پٹھو ہی برسر اقتدار ہوں تو تقریبا سبھی فوج کے بغل بچے ہوتے ہیں بھٹو ، نواز ، جونیجو ، جمالی، چودھری برادران سے لے کر خان تک بغل بچے ہیں جمالی ،چودھری برادران اور خان کو انتدا سے فوج نہیں لے کر آئی مگر بھد میں انہیں اقتدار میں انہوں نے ہی ڈالا - پچھلے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کو میں انیس سو نوے کے الیکشن کی کاپی سمجھتا ہوں جب ایک پارٹی تحریک انصاف کو پوری مدد دی گئی جبکے ایک اور پارٹی نون لیگ کا راستہ پوری طاقت سے روکا گیا -
 
یہ آپ کی سوچ ہے تاریخ کا لکھا نہیں ہے - چند سال بحد اگر خان نے فوج کے آگے اکڑتے کی کوشش کی تو اسے بھی نکالا جائے گا - حکومت سویلین کا حق ہے خان اس حق سے محروم ہے حکومت اس کے پاس لیکن اختیارات کسی اور کے پاس ہیں اور جس دن اس نے فوج سے اختیارات مانگے اگلے چند دن میں اس کی حکومت ختم ہو جائے گی اور آپ سب فوج کے خلاف پوسٹیں لگاتے پھریں گے -
 
بھائی صاحب فوج سے اختیارات مانگنے کی کیا ضرورت ھے فوج کے اپنے اختیارات ہیں اور حکومت کے اپنے اختیارات ہیں دونوں نے مل کر ملک کو چلانا ھے نواز دشمنوں کا ایجنٹ بن چکا تھا اور دشمن ملکوں کے ایجنڈے پر کام کر رہا تھا کیونکہ دشمن ملکوں کے پاس اس کی لوٹی ہوئی دولت پہنچ چکی تھی حرام کی عادت نواج شریف کو پڑھ چکی تھی حرام کی کمائی کو بچانے اور چھپانے کے لئے نواج ملک کا دشمن بن چکا تھا آپ کی سمجھ میں یہ کہانیاں نہیں آئیں گی فوج اور عوام کا تعلق اس ملک سے ھے اور انھوں نے اس ملک میں ہی مرنا ھے۔
 
یار آپ بہت ہی بھولے ہیں - خان نے کہا لاک ڈاؤن نہیں ہوگا لیکن اگلی گھڑی فوج کا نمائندہ کہتا ہے میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر رہا ہوں - خان کے وزیر خزانہ کو نکال کر کوئی زرداری کا وزیر خزانہ لگاتا ہے - چاروں چیف سیکٹری فوجی لگائے جاتے ہیں ہر ادارے اور سی پیک کا سربراہ فوجی ہے ہر وزیر کے ساتھ ایک فوجی مشیر اصل وزیر کے روپ میں ہے اور آپ کہتے ہیں فوج اپنے اختیار کے اندر ہے ؟ آپ کی معصومیت پر قربان ہونے کا دل کرتا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جب تیس سال سے زیادہ براہ راست مارشل لاء رہے اور باقی سال بھی زیادہ تر فوجی پٹھو ہی برسر اقتدار ہوں تو تقریبا سبھی فوج کے بغل بچے ہوتے ہیں بھٹو ، نواز ، جونیجو ، جمالی، چودھری برادران سے لے کر خان تک بغل بچے ہیں جمالی ،چودھری برادران اور خان کو انتدا سے فوج نہیں لے کر آئی مگر بھد میں انہیں اقتدار میں انہوں نے ہی ڈالا - پچھلے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کو میں انیس سو نوے کے الیکشن کی کاپی سمجھتا ہوں جب ایک پارٹی تحریک انصاف کو پوری مدد دی گئی جبکے ایک اور پارٹی نون لیگ کا راستہ پوری طاقت سے روکا گیا -

پٹواری جتنا بھی زور لگاؤ عمران کو آرمی کا پھٹو ثابت نہیں کر سکتے۔۔۔ ورنہ جو آرمی کا پھٹو ہوتا ہے اسے 22 سال کے دھکے نہیں مارنے پڑتے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری جتنا بھی زور لگاؤ عمران کو آرمی کا پھٹو ثابت نہیں کر سکتے۔۔۔ ورنہ جو آرمی کا پھٹو ہوتا ہے اسے 22 سال کے دھکے نہیں مارنے پڑتے۔
جی پہلے پندرہ سولہ سال نہیں تھا آرمی کا پٹھو مگر جب دیکھا پاکستان میں کوئی بھی پہلی بار آرمی کا پٹھو بنے بغیر وزیر اعظم نہیں بن سکتا تو دو ہزار گیارہ کے جلسے کے بھد پاشا سے کہانی شروع ہو کر بڑے باجوہ پر ختم ہوئی - ثبوت کے لئے میں نے بہت مواد بھیجا اور سارا پاکستان کہہ رہا ہے میں اکیلا نہیں آپ کے نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس فورم پر بہت سے انصافی مانتے ہیں -
 
کوئی ایک چھوٹا سا ثبوت ہو تو پیش کر دو پٹواری جی، ہوائی فائرنگ کرنا چھوڑ دو۔۔

لیکن اگر پھر بھی تمھیں اس سے خوشی ہوتی ہے تو ٹھیک ہے انڈین ایجنسیوں کا ایجنٹ ہونے سے پاک آرمی کا بندہ ہونا بہتر ہے۔