عمران خان بھی ایک بزدل لیڈر ہے ۔ ہارون رشید

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہارون رشید ایک جھوٹا اور زرد صحافی ہے۔

جس طرح میرے یہ کہنے سے یہ سچ نہیں ہو جاتا، اُس ہی طرح ہارون رشید کُچھ بھی کہے، کوئی فرق نہیں پڑتا۔

بس کسی طرح عمران خان اس بُڈھے کو مُلاقات کا وقت دے دے، اس کی اندرونی اناء کو تسکین مل جائے۔

ہارون رشید، عارف حمید بھٹی، ڈاکٹر شاہد مسعود، حسن نثار، وغیرہ اتنے سالوں سے عمران خان کی مُفت میں ہمایت کر رہے تھے اور اپنے صحافی برادری کے اُن لوگوں کی عیاشیاں بھی دیکھ رہے تھے جو نواز شریف کے درباری تھے۔کسی کو صفیر لگایا گیا، کسی کو پی ٹی وی کا چیئر مین۔
جب عمران خان حکومت میں آیا اور اس نے کسی صحافی کو عیاشی نہ کرائی نہ کسی کو کوئی عہدہ دیا تو دل کھَٹّا ہونا ایک فطری بات ہے۔
کوئی خود کیا ہے اس سے یہ بات جھوٹ ثابت نہیں ہو جاتی کہ وہ جو کہتا ہے جھوٹ ہے - جب خان صاحب نے دو ہزار تیرہ کے الیکشن پر دھاندلی کا الزام لگایا تو زرداری نے بھی تائد کی کہ ہاں دیکھو زرداری بھی کہہ رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے - اس وقت خان صاحب نے یہ نہیں کہا کہ زرداری تو خود کرپٹ ہے چھوڑو اس کی بات کو - اسلئے کون کہہ رہا ہے یہ مت دیکھو بلکے کیا کہہ رہا ہے وہ دیکھو اس بارے میں میں نے تفصیل بیان کر دی ہے اپنی پچھلی پوسٹ میں -
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
2013 to 2018. Despite the entire opposition supporting PMLN, PTI led the sole opposition struggle, and kept PMLN on its toes for 5 years.
2018 till date. Despite entire opposition being united against PTI govt, and despite shaky coalition partners, PTI has stood up to all these clowns and resisted the urge to give in.

Coward my foot. Haroon Rasheed has a different mood depending on what side of the bed he wakes up on. He, along with Dr. Shahid Masood needs to retire.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی، جی ایچ کیو گیٹ نمبر 4 کی پیداوار، رام گلی کے دلے کا ایک بدبُودار پٹواری
باؤ جی امرتسر والے کو سنتریوں سے لڑنے والا سب سے بڑا سپہ سالار بتانے لگا
پچھلے کافی عرصے سے میں آپ کو اور آپ مجھے نظر انداز کر رہے ہیں تو بہتر ہے اب بھی ایسا ہی کریں - میں کسی کو گالیاں نہیں دیتا لیکن اگر کوئی بار بارگالیاں دے تو اسے اس کی زبان میں سمجھانا ضروری ہوتا ہے - باقی اگر آپ کے پاس کوئی بات ہے تو کرو ورنہ آپ کی خالی گالیاں ثابت کرتی ہیں آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہو اور آپ کے پاس کوئی دلیل اور ثبوت نہیں بس گالی دینی آتی ہے - ویسے اس بارے میں ایک صاحب نے اوپر ایک پوسٹ میں بہت اچھا لکھا ہے یہاں کاپی کر رہا ہوں پڑھ لیں اگر انگریزی آتی ہے -

I did not have to swear at anyone if I have arguements to refute what he says or anybody says. Swearing is only a weapon of weaks and I must confess some of our PTI Supporter brothers do that. My advice to them is that answer of ignorance is not ignorance.

It is sometime happen in religious discussion as well and we, sometime, forget that we are muslims and we start swearing and this proves us wrong even if we are right.
So the idea is to keep patience against ignorance and never react in a way that makes scar on your character
 
3rd_Umpire

Noth In-Thrus-Thed in a Rottan Patwari Bakwas,,
 
Salute to you brother, you nailed it. I have no reason to disagree even a word of what you have written above. You can see people on my post has started abusing me as what I have written is truth and they have no answer to it.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Noth In-Thrus-Thed in a Rottan Patwari Bakwas,,
یہ میری بات کا جواب نہیں ہے نہ ان صاحب کی بات کا جواب جو خود انصافی سپورٹر ہیں مگر سمجھتے ہیں جس کے پاس جواب نہیں ہے وہی گالیاں دیتا ہے
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Aur puri dunya ne Chacha g se ziyada bahadur sahafi nhi dekha.
Bugz be kiya cheez ha.. kaise aik insaan ko pagal kr deta ha
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ چاہے گی تو حکومت ٹوٹ جائے گی۔ جو لیڈر ہوتا ہے وہ بزدل ہو ہی نہیں سکتا۔
بابا جی بس کردو شام کو کھانسی کا شربت پی کے سو جایا کرو۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میری بات کا جواب نہیں ہے نہ ان صاحب کی بات کا جواب جو خود انصافی سپورٹر ہیں مگر سمجھتے ہیں جس کے پاس جواب نہیں ہے وہی گالیاں دیتا ہے
A mayoos Patwari,,
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Haroon Rasheed is the older version of Klasra. Both are pseudo analysts & have pea size brains.
Gen Kiyani ki bewa chacha kapi ko aaj phir chari hue hai. Imran Khan aur buzdil? Os ne sab choro ko rula diya aur tu osay buzdil keh raha hai.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز نے بیرو کریسی میں ان ریٹائر فوجیوں کو کھپایا مگر سوال یہ ہے کیا کسی کو چیف سیکٹری بنایا ؟ کیا اداروں کے سربراہ فوجی لگائے ؟ نواز کی پارٹی میں کچھ ریٹائر فوجی افسر تھے جو ریٹائرمنٹ کے بھد سیاست میں آ گئے انہوں نے نواز کی پارٹی جوائن کی اور الیکشن لڑ کر وزیر بنے یا سینیٹر بنے - خان حکومت کا وزیر داخلہ بھلے فوجی ہے مگر وہ الیکشن لڑ کر منتخب ہوا اور پھر وزیر بنا اور اگر الیکشن نا بھی لڑتا تو یہ امن و امان سے متھلق وزارت ہے جس پر ایک فوجی اہلیت پر بھی پورا اتر سکتا ہے مگر سی پیک کا سربراہ کونسی اہلیت پر ہے چیف سیکٹری کس اہلیت پر ہیں اداروں کے سربراہ کس اہلیت پر بغیر الیکشن کے باس بنے بیٹھے ہیں - کیا ساری وزارتوں کی ایکسپرٹ نالج صرف فوجیوں کے پاس ہے جو مشیر لگے ہیں ؟
 
Wake up Pak

Kitnay retired fauji kis kis idaray may hay?
 
Lieutenant General Naseer Khan Janjua, who retired from the military this week, will be appointed national security advisor soon and will accompany Prime Minister Nawaz Sharif on his trip to the United States next week, one military official and two civilians said.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Lieutenant General Naseer Khan Janjua, who retired from the military this week, will be appointed national security advisor soon and will accompany Prime Minister Nawaz Sharif on his trip to the United States next week, one military official and two civilians said.
Prime Minister Nawaz Sharif? I have no issue on security related positions but I am talking about those positions where civilians are more qualified and suitable for those positions.
 
Eigle

MPA (400+ posts)
چاچے کے دماغ کو آج پھر سے جی ایچ کیو کے باسی سموسوں کی گیس چڑھی ہوئی ہے
اِسی لئے ھذبان بکنے کا دورہ پڑا ہؤا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
Raw agents can not think beyond GHQ. They bring GHQ in every topic.
Don't know what GHQ has done with RAW in childhood, They are always in pain.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
چاچے کے دماغ کو آج پھر سے جی ایچ کیو کے باسی سموسوں کی گیس چڑھی ہوئی ہے
اِسی لئے ھذبان بکنے کا دورہ پڑا ہؤا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

With all respect , you do not need to agree with him in any issue but you shouldn’t reply in such a way .
Mind your language please !!!!
 
asallo

Senator (1k+ posts)
چاچا ٹٹیری اب یوتھیوں سے گالیاں کھانے کے لئے تیار ہو جاؤ - ایک بات جو چاچا ٹی وی پر نہیں کر سکتا تھا وہ میں یہاں کر دیتا ہوں - خان صاحب اگر اتنے بہادر ہیں تو فوجیوں کو نکالیں اپنی حکومت سے باہر - ہر ادارے کا سربراہ فوجی کیوں ہے - سی پیک سیکورٹی کا انچارج تو فوجی ٹھیک ہے مگر اس کا سربراہ ایک فوجی کیوں ہے - چیف سیکٹری فوجی کیوں ہیں - ہر وزارت کے ساتھ ایک فوجی بطور مشیر کیوں ہے ساری قابلیت فوجیوں میں ہی ہے کوئی سویلین کوئی ادارے، بیورو کریسی ، کابینہ اور سی پیک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتا کیا ؟ چا چے نے ٹھیک کہا خان اپنی حکومت جانے کے ڈر سے فوجیوں کی جی حضوری پر مجبور ہے - اسے پتا ہے جس دن فوج نے فیصلہ کر لیا چند دن میں خان حکومت گر جائے گی اور آزاد اور خود مختیار الیکشن میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا خان کے دوبارہ جیتنے کا کیونکے اب تو ایک بار آزمانے میں کیا حرج ہے والا کارڈ بھی گیا -
IIs liyan army walon se jaan nahen chotti aur woh chairman hote hain kiyon civilian 90% corrupt hote hain aur apne booses like nawaja lohar ya zerd AAri ke ghulam hote hain bajai state ke mulazim hone ke