Beaurrocrates Nawaz family Zardari Judges high rank generals all are settled in Western countries and will be moving after retirement and as usual will leave behind poor people to suffer. Decisions are in your hands
@3:35
کیس ایجنسیوں نے لڑا، ایجنسیوں نے ریاست کو بچایا
ایجنسیاں ریاست بچا سکتی ہیں تو ملک بھی چلا سکتی ہیں. پھر عوامی شو پیسز کی کیا ضرورت ہے. سوائے خرچے کرنے کے ان کے پاس کوئی کام نہیں ہے. منتخب ارکان کو گھر بھیج کر انتخابات، ان کی تنخواؤں اور مراعات کا بجٹ بھی ایجنسیوں کو دے دیا جائے اور ریاست کو بچایا جائے