عمران خان تیاری رکھیں،حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے،مریم نواز نےخبردارکردیا

5maryamkhantiarehna.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان تیاری کریں حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے انشااللہ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا۔

عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے عطیات سے متعلق تحریک انصاف کی فنڈنگ کی پڑتا ل کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، ہمارے معاملات کو جتنا بھی کھنگالا جائے گا اتنی ہی صراحت سے حقائق واضح ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1478660456705368065
عمران خان نے کہا تھا کہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مالیات کی جانچ کا منتظر ہوں، اس سے قوم کو باضابطہ فنڈ ریزنگ اور قوم کی قیمت پر نوازشات کے بدلے میں سرمایہ دار حواریوں، مفاد پرست گروہوں سے مال اینٹھنے کے درمیان فرق سمجھنے میں مدد ملے گی۔

https://twitter.com/x/status/1478660459515596803
مریم نواز شریف نے عمران خان کے بیان ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ"اچھا، تو پھر سات سال سے دھونس اور طاقت کے ذریعےکیس کو چلنے کیوں نہیں دیا۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ کیوں اتنے سال فرار اختیار کی گئی اور بعد میں منتیں کرتے رہے کہ رپورٹ جاری نہ کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1478700207793754112
ن لیگ کی رہنما نے کہا کہ پاگل سمجھ رکھا ہے لوگوں کو کہ جو بولو گے لوگ مان جائیں گے؟ تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے! انشاءاللّہ۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے تو ۴ مہینے والی واردات کا حساب دے، ٹوٹیاں آلی لُچی
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Calibri jhooti aka Videos queen is the worst thing ever happened in Pakistani politics.