عمران خان جیسے شخص کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتی: مریم نواز

ZeroBoy

Councller (250+ posts)

pQ3K9nT.jpg
 
Last edited by a moderator:

Jhelum Boy 25

Politcal Worker (100+ posts)
کیپٹن صفدر کا نام بھی شاذونادر ہی اِن کے منہ سے نکلتا ہے۔ عمران خان نے آپ کو وزیرِاعظم ہاؤس سے جو نکالا ہے اور کیپٹن صفدر نے جہاں سے نکالا تھا۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس مائی 420 میٹرک پثوارن پاس فراڈن رحم خان پارٹ ٹو کی کیا اوقات ھے جو عمران خان کا نام لے۔ اس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نکل آئے تو میرا نام رحم خان رکھ لینا اس کے منہ سے انٹرویو میں یہ نکلنے والا تھا لیکن اچانک چپ ہوگئی تھی ۔اس ٹھگ خاندان پثوارن فراڈن نے پاکستانی عوام کو پٹواری سمجھ رکھا ھے جو عوام ان ٹھگ خاندان کو ووٹ دے گی۔ شرم مگر اس پٹواری خاندان کو آتی نہیں۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
آپنی بات کی خود ہی نفی کر دی اور اس کا نام لے دیا نام تو لینا پڑے گا تم نہ لو گی تمھارے بچے اس کا نام لے لے کر بتائیں گیں ہم اچھی بھلی کرپشن زدہ زندگی گزار رہے تھے باریاں لے لے کر خوب ملکی خزانہ لوٹ رہے تھے پھر خان آگیا اس نے تو ہمیں سیاسی اخلاقی طور پر سربازار ننگا کر دیا ہم منہ دیکھانیں کے قابل نہ رہے
اس نے ہماری شرافت کا پردہ چاک چاک کر دیا اور دنیا کو ہماری حقیقی شکلیں دیکھا دیں ہر طرف سے ہمیں لعنتیں پڑ نے لگی اور ہم حج و عمرے کرتے اور لوگوں کو خوب دھوکے دیتے بلکہ نام کے ساتھ ہی شریف لگا لیا تھا لیکن اس ہمیں ایسا ننگا کیا اب کوئی ہمیں شریف ماننے کے لیے تیار نہیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آپنی بات کی خود ہی نفی کر دی اور اس کا نام لے دیا نام تو لینا پڑے گا تم نہ لو گی تمھارے بچے اس کا نام لے لے کر بتائیں گیں ہم اچھی بھلی کرپشن زدہ زندگی گزار رہے تھے باریاں لے لے کر خوب ملکی خزانہ لوٹ رہے تھے پھر خان آگیا اس نے تو ہمیں سیاسی اخلاقی طور پر سربازار ننگا کر دیا ہم منہ دیکھانیں کے قابل نہ رہے
یہ ہی تو اس پثوارن فراڈن میٹرک پاس رحم خان پارٹ ٹو کو تکلیف ہو رہی ھے جیسے رحم خان کو تکلیف ہو رہی ھے اب اس میں کیا ھے تکلیف تو ہوگی اور درد بھی ہوگا