عمران خان حکومت کیخلاف سازش کے شواہد بھی دکھائے گئے تھے:صحافی امیر عباس

ameer-abbas-govt-khan-aa.jpg


سینئر صحافی امیر عباس کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے خلاف سازش کے حوالے سے میں نے مختلف میٹنگز میں شرکت کی جس میں بہت سے شواہد بھی دکھائے گئے تھے۔ نیب، ایف آئی اے ودیگر اداروں کو اس حوالے سے ایکشن لینا چاہیے تھا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی / تجزیہ کار امیر عباس نے ڈان نیوز کے پروگرام نیوز آئی میں مبینہ دھمکی آمیز خط کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان حکومت کے خلاف سازش کے حوالے سے کی گئی مختلف میٹنگز میں شرکت کی جن میں اس حوالے سے شواہد بھی دکھائے گئے ہیں، نیب، ایف آئی اے ودیگر متعلقہ اداروں کی ذمہ داری تھی کہ وہ تحقیقات کرتے۔

https://twitter.com/x/status/1544740674922225664
انہوں نے کہا کہ جب ملک کی اتنی بڑی ذمہ دار شخصیت اس بارے میں گفتگو کر رہی ہو تو اسے نظرانداز نہیں کیا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا بار بار کیا گیا، متعلقہ اداروں کو نوٹس لینا چاہیے تھا۔


ٹی وی پروگرام کی میزبان ابصار کومل کی جانب سے پوچھے گئے سوال کہ "اگر عمران خان حکومت کے پاس مبینہ خط کے حوالے سے اتنے شواہد موجود ہیں تو اسے عدالت میں ثابت کردیا جائے" پر سینئر صحافی امیر عباس نے کہا کہ ہمیں اس حوالے سے دستاویزات بھی دکھائی گئی، جن میں بہت کچھ تھا، اب یہ متعلقہ اداروں کی ذمہ داری تھی کہ اس بارے تحقیقات کرتے جو کہ نہیں کی گئیں۔

یاد رہے کہ 27 مارچ 2022 بروز اتوار پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک خط دکھایا تھا اور کہا تھا کہ 'بیرون ملک سے یہ خط لکھا گیا اور دھمکی دی گئی ہے اور کہا کہ خط کے ذریعے حکومت گرانے کی سازش کی گئی ہے۔' جبکہ اس وقت تک وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جا چکی تھی۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ابے کیا لکھ دیا ہے، امیر عباس بتا رہا ہے ہمیں اسٹبلشمنٹ بلا کر ن لیگ اور پی پی کے کیخلاف ڈاکیومنٹ دکھایا کرتی تھی یعنی پرانی دو جماعتوں کیخلاف بیانیہ بنانے کو اسٹبلشمنٹ کہتی تھی۔ بنیادی طور پر کس طرح اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت میں آنے کی راہ ہموار کی ہے وہ بتا رہا ہے۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے کیا لکھ دیا ہے، امیر عباس بتا رہا ہے ہمیں اسٹبلشمنٹ بلا کر ن لیگ اور پی پی کے کیخلاف ڈاکیومنٹ دکھایا کرتی تھی یعنی پرانی دو جماعتوں کیخلاف بیانیہ بنانے کو اسٹبلشمنٹ کہتی تھی۔ بنیادی طور پر کس طرح اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کی حکومت میں آنے کی راہ ہموار کی ہے وہ بتا رہا ہے۔
Kanjar Patwari Haramkhor
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
There is a best method other then any method to control this neutral traitors and handlers except one ….! You know what the Pathan does? Ten Pathans for every neutral and every showbaz and every bondial .Nation can't wait any long to see the Pathan get start the show.
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی مرتد کافر نطفہ حرام سازشی خنزیر کتے کو عزت کی کھیر ہضم نہیں ہوئی