عمران خان خود کو ملنے والے تحائف بتانے سے کیوں گریزاں؟ اصل کہانی

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
x360

Ganjaa 6 Lac Mein Loaded Mercedes Ley Giya- 2nd Hand Alto Nahi Milty.
Thanks goodness someone talk about these gift otherwise we are just zombies
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو یہ انکشاف افواہیں جنم دیتا ہے ، لیکن بھانڈ یہ بتانا بھول گئے کہ اس سے عوام کو یہ معلومات بھی ملتی ہیں کہ وزیر اعظم کتنا بڑا غصب اعظم ہے اور کسطرح ریاست مدینہ کے نام پر مہنگے تحائف کی سستی قربانی کی جاتی ہے ۔ بے شرموں اگر نواز حرامی نے یہ قانون بنایا تھا تو یہ کوئ پتھر پہ لکھی تحریر نہیں ہے ، عمران حلالی اسے عوام کے سامنے لا سکتا ہے ۔ اسے کہتے ہیں منافقیت کا کوئ نام اور چہرہ نہیں ہوتا۔ کنٹینر پر بندر کی طرح اچھل اچھل کر مشقیں تو کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ماں بہن ایک بھی کی جاسکتی ہے لیکن خود پر بن جائے تو پھر اسی گھسے پھٹے نظام کے فرسودہ قانون کی آڑ میں پناہ لی جاتی ہے ۔ واہ منافقت ، تیرا کوئ حال نہیں ۔​
what a stupid logic " because x government did it so we will do corruption too and take these gifts for personal uses " Bullshitters!

Well said I support what you said being a PTI supporter

If Imran Khan would have been honest what is claimed. He could have come on TV himself and declared
" These are gifts given to Pakistan not to me, I will keep these gifts in treasury for prestige of Pakistan, I will not take it for my own personal use like Sharifs Zardari Qureshi & Gilanis "
Usski Kitni Izzat Barrh Jatii-------------Lekin Aisi Qismat Kahan iss Pakistan Kee?

Kye ye munafiqat nhi ha ap log Nawaz aur zardari k dor mei in ko corruption krnay day rhay thay aur IK k dor mei siwal krnay lag gay ho aur wo be government ke Right to information k qanoon ke waja say AJ ap gift tafseel maloom krna yaad ah gaya ha
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
EVM Aur overseas voting ko is system ka hisa banay nhi day rhay aur ap khey rha ho is Nawaz qanoon kitham kiya Jai ?

مجھے آپ یہ بتائیے کہ رضاکارانہ طور پر اگر وزیر اعظم صاحب تحائف کی تفصیل جاری کردیں گے تو کونسے قانون کی خلاف ورزی تصور کی جائے گی اور کتنے ماہ جیل میں گزارنا پڑیں گے ؟ آپ کو گلگت کے الیکشن تو یاد ہونگے ۔ شاید یہ بھی یاد ہو کہ عمران صاحب نے گنڈاپور کو اپنے ساتھ بٹھا کر الیکشن مہم میں تقریر کروائ تھی اس بات کے قطع نظر کے گنڈا پوری پر گلگت میں داخلے اور الیکشن مہم میں حصہ لینے پر وھاں کے مقامی الیکشن آفس نے پابندی لگادی تھی۔ عمران صاحب تحائف ڈکلیر کرنے میں اس قانون کی بھی خلاف ورزی کرلیں ۔ کوئ سزا نہیں ملے گی۔ یقین رکھیں ۔​
 
Ap k siwal mei he jawab ha
Agr tafseel beta daitay to kye ho Jana tha ? Lakin na beta kr Nawaz aur zardari jaisay logo ke gift ke tafseel maloom ke ja sakti
Kye Ap ko lagta ye opposition asay qanoon ko tabdeeli honay day ge Jo EVM AUR overseas ko system ka hisa banay nhi day rhee aur wo gift k tafseel maloom k qanoon ko tabdeeli honay day ge?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Ap k siwal mei he jawab ha
Agr tafseel beta daitay to kye ho Jana tha ? Lakin na beta kr Nawaz aur zardari jaisay logo ke gift ke tafseel maloom ke ja sakti
اتنا وقت اگر ملکی معشیت اور اسکی ترقی پر صرف کیا جاتا ، جتنا نواز شریف اور زر داری کی تفصیلات شائع کرنے میں لگایا جاتا ہے تو آج ملک میں نہ تو مہنگائ کا طوفان آتا اور نہ ہی مفلسی میں اضافہ ہوتا۔ میرے خیال میں نواز شریف عمران کے اعصاب پر سوار ہے ، شاید پرانی ذاتی رنجش اور رقابت کا گہرا زخم ہے جو عمران کو دیوانہ بنائے رکھنے کا سبب ہے ، نواز کو دفعہ کریں ، ملک کے غریب عوام پر رحم کریں اور ھر چار مہینے بعد نئے وزیر خزانہ نہ لائیں ۔

توبہ استغفار یار، جہالت کی بھی کوئ حد ہونی چاھیے ۔​
 
Kash ap logo ko ye alfaz Nawaz aur zardari k dor mei Bolna ah jata to humein IK ke zaroorat pesh na ati
munafiqat ke be koi had Hoti ha
 
آپ کو اس بات کا ادراک ہونا چاھیے کہ بولنے والے نواز شریف اور زرداری کے دور میں بھی اسی طرح ان پر تنقید کرتے تھے اور ان کے حواری بھی جوابا" یہی سب کچھ کہتے تھے جو آپ اب فرما رہے ہیں ۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ دو دیوانوں کی ذاتی جنگ ہے جس میں قوم پس کے رہ گئ ہے ۔​
 
Acha pir to ap ko maloom hona chayie Nawaz sharif k dor mei kitni mehngai huee thee ya koi itjaj kiya ho
ya bus hum usay ko follow krtay Jo political party krwati ha?
Meri zati Rai ye k hum political party ke biyan apna Bina letay ha jis mei humeri apni soch kitham ho jati
 
AJ ap ko mehngai is Liya yaad ah gayi Kyu k opposition party nay ye awaz utai ha aur Nawaz k dor mei mehngai is Liya yaad nhi ayee Kyu k opposition nay awaz nhi utai
Bechari awam mehngai us waqt be pisti rahee Kyu ap jaisay munafiq hawario ko srif siasat krna he ata ha
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا وقت اگر ملکی معشیت اور اسکی ترقی پر صرف کیا جاتا ، جتنا نواز شریف اور زر داری کی تفصیلات شائع کرنے میں لگایا جاتا ہے تو آج ملک میں نہ تو مہنگائ کا طوفان آتا اور نہ ہی مفلسی میں اضافہ ہوتا۔ میرے خیال میں نواز شریف عمران کے اعصاب پر سوار ہے ، شاید پرانی ذاتی رنجش اور رقابت کا گہرا زخم ہے جو عمران کو دیوانہ بنائے رکھنے کا سبب ہے ، نواز کو دفعہ کریں ، ملک کے غریب عوام پر رحم کریں اور ھر چار مہینے بعد نئے وزیر خزانہ نہ لائیں ۔

توبہ استغفار یار، جہالت کی بھی کوئ حد ہونی چاھیے ۔​
Lol nice try to changing track of debate that's how you making fool with emotional black mailing like your king
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
Kye ye munafiqat nhi ha ap log Nawaz aur zardari k dor mei in ko corruption krnay day rhay thay aur IK k dor mei siwal krnay lag gay ho aur wo be government ke Right to information k qanoon ke waja say AJ ap gift tafseel maloom krna yaad ah gaya ha
O bhai two wrongs do not make one right as per your dumb argument.

Since nawaz and zardari did so imran will also do it.. Lakh dee lanat. Yani usnay corruption kee thee to ham bhee kerein gay!
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Acha pir to ap ko maloom hona chayie Nawaz sharif k dor mei kitni mehngai huee thee ya koi itjaj kiya ho
ya bus hum usay ko follow krtay Jo political party krwati ha?
Meri zati Rai ye k hum political party ke biyan apna Bina letay ha jis mei humeri apni soch kitham ho jati
آپ عمران اور نواز شریف کے دور کا موازنہ کرتے ہوئے چند حقائق کو ضرور مد نظر رکھیں کہ 2013 میں پاکستان کے حالات انتہائ ابتر تھے ۔ زرداری کی پالیسیز بھی کم و بیش وہی تھیں جو مشرف کی تھیں ۔ ملک میں نہ بجلی تھی ، نہ صنعتیں تھیں ۔ نہ خزانے میں پیسا تھا نہ کوئ ملک سرمایہ لگانے پر تیار تھا، دھشت گردی عروج پر تھی اور ھر شہر میں ھر روز لاتعداد دھماکے ہورہے تھے اور بے شمار لوگ ھلاک ہو رہے تھے ۔ ھر طرف گھپ اندھیرا تھا۔ امریکی ڈرون ھر روز پاکستان کے شمالی علاقاجات پر پرواز کرکے حملے کررہے تھے اور کئ معصوم لوگ مارے جارہے تھے ۔ یہ سب کچھ تو نواز شریف کو بھی وراثت میں ملا تھا ۔ لہذا ان کے پا س بھی کہنے کو بہت کچھ تھا۔ لہذا آپ اس طرح کے موازنے سے پرھیز کریں تو بہتر ہے ۔ کیونکہ ھر حکومت کے پاس کچھ نہ کرنے کی بےشمار وجوھات ہوسکتی ہیں ۔ تین سال بعد اب تو آپ کو اپنی کارکردگی پر رہنا ہو گا نہ کہ نواز شریف کو ہی آئیندہ دو سال تک کوستے رہو گے ۔​
 
Last edited:

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
O bhai two wrongs do not make one right as per your dumb argument.

Since nawaz and zardari did so imran will also do it.. Lakh dee lanat. Yani usnay corruption kee thee to ham bhee kerein gay!
Hiding details of gift it doesn't prove any corruption And law give permission to hidden gift detail
so according to your statements law give a permission to doing corruption?
how this stupid law passed in national assembly and why you don't speak against it when it passing if you really care about corruption?

Are you zombies?
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
آپ عمران اور نواز شریف کے دور کا معاذنہ کرتے ہوئے چند حقائق کو ضرور مد نظر رکھیں کہ 2013 میں پاکستان کے حالات انتہائ ابتر تھے ۔ زرداری کی پالیسیز بھی کم و بیش وہی تھیں جو مشرف کی تھیں ۔ ملک میں نہ بجلی تھی ، نہ صنعتیں تھیں ۔ نہ خزانے میں پیسا تھا نہ کوئ ملک سرمایہ لگانے پر تیار تھا، دھشت گردی عروج پر تھی اور ھر شہر میں ھر روز لاتعداد دھماکے ہورہے تھے اور بے شمار لوگ ھلاک ہو رہے تھے ۔ ھر طرف گھپ اندھیرا تھا۔ امریکی ڈرون ھر روز پاکستان کے شمالی علاقاجات پر پرواز کرکے حملے کررہے تھے اور کئ معصوم لوگ مارے جارہے تھے ۔ یہ سب کچھ تو نواز شریف کو بھی وراثت میں ملا تھا ۔ لہذا ان کے پا س بھی کہنے کو بہت کچھ تھا۔ لہذا آپ اس طرح کے معاذنے سے پرھیز کریں تو بہتر ہے ۔ کیونکہ ھر حکومت کے پاس کچھ نہ کرنے کی بےشمار وجوھات ہوسکتی ہیں ۔ تین سال بعد اب تو آپ کو اپنی کارکردگی پر رہنا ہو گا نہ کہ نواز شریف کو ہی آئیندہ دو سال تک کوستے رہو گے ۔​
APS ka waqi kab hua tha?
Loadsheding to Nawaz aur zardari dono k dor mei ho rhee aur dono aik jaisay he thay
Jis nay UPS ka business krna tha wo lollipop day kr Maza lay chukay ha
Jis nay CNG ka business krna tha wo lollipop day kr Maza lay chukay ha
USA Ke aids say lay kr fatf grey list tak lollipop awam ko qurbani ke shakal mei mil chuki ha
Is waqt awam ko mehngai ka lollipop diya ja rha Kyu k Nawaz k dor mehngai nhi thee
Yaad rakhna ye lollipop bahir ka ha Jin k apnay zati mafad ha
 
لوگوں کے پاس نہ روز گار ہے ، نہ کاروبار ہے اور نہ ہی پیسہ ہے ، ڈالر آسمان پر پہنچا ہوا ہے ، مہنگائ نے ہوش خطا کیے ہوئے ہیں ، مریض ھسپتالوں میں سڑ رہے ہیں ، دواؤں کی قیمتیں پہنچ سے باھر ہیں ،اور آپ لولی پاپ کی بات کر رہے ہیں ۔ اگر یہی احساس ذمہ داری ہے اور ریاست مدینہ کی باتیں ہو رہی ہیں تو پھر اللہ ہی کوئ عقل دے بندے کی تو بس کی بات نہیں ہے ۔​
 
Mei lollipop Kyu na kho Kyu k zuban awam ke nhi balkay opposition ke ha
Agr ap ko awam ke itni fikar ha to Nawaz k dor mei ye he halat aur mehngai ho rhee thee to us waqt Kyu bolti band thee
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Lol i admit it you making a fool by emotional black mailing for Changing debating track otherwise you don't run away from real topic and staring some fact
I explained you the real reason for all this ruckus . The real topic is that the king is naked and the kids are calling .