عمران خان سمیت مختلف شخصیات کی ایاز امیر پر حملے کی مذمت

12%D8%A7%DB%92%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1.jpg

سینئر تجزیہ کار ایاز امیر پر دنیا ٹی وی کے آفس کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ، عمران خان سیاسی و صحافتی شخصیات کی مذمت۔

تفصیلات کے مطابق ایاز امیر کی گاڑی کو روک کر 5 سے 6 افراد نے انکو اور ان کے ڈرئیوار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔



واقعے ہر سابق وزیراعظم عمران خان نے مذمتی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان صحافیوں، مخالف سیاستدانوں، شہریوں کے خلاف تشدد اور جعلی ایف آئی آر کے ساتھ بدترین قسم کی فسطائیت میں اتر رہا ہے۔ جب ریاست تمام اخلاقی اختیار کھو دیتی ہے تو وہ تشدد کا سہارا لیتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1542923633915580418
اجمل جامی نے کہا ہ اس گھٹیا واردات کی جتنی مذمت کی جائے کم ھے، ایاز امیر صاحب سلیقے سے ڈھنگ سے بات کرتے ہیں، اختلاف رائے رکھتے ہیں، اختلاف رائے کا احترام کرتے ہیں، انکا پروگرام اس امر کی واضح دلیل ہے، یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں یہ سب اب معمول بن چکا ہے۔۔۔؟

https://twitter.com/x/status/1542923022075666433
معید پیرزادہ نے کہا سینیر صحافی، کالمنسٹ، اور TV تجزیہ کار، ایاز امیر پہ چھ نا معلوم افراد کا حملہ آور انھیں زدوکوب کرنا، اور فون چھیننا جہاں بہت افسوسناک ےے، وہاں یہ Act of Desperation لگتا ھے، اس سٹیج پی اس قسم کی دہشت گردی کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، اب انھیں کون سمجھائے۔

https://twitter.com/x/status/1542926423282913281
ارشاد عارف نے کہاتجزیہ کار ایاز امیر پر حملہ،تشدد اور موبائل چھیننے کی واردات شرمناک اور صوبائی، وفاقی حکومت کیلیے سنجیدہ چیلنج ہے ملزموں کو گرفتار، حملہ کے مقاصد کو طشت ازبام کیا جا ئے، بڑے خطرے میں ہے حسن گلستاں ہم نہ کہتے تھے۔چمن تک آگئی دیوار زنداں ہم نہ کہتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1542922911614377984
فرخ حبیب نے لکھا ایاز امیر بزرگ معروف صحافی تجزیہ نگار اورکالمنسٹ ہے ان پر حملہ کی پرزور مذمت کرتے ہے۔ اس نالائق وزیراعظم کی تباہی حکومت میں صحافی محفوظ نہیں ہے اختلاف رائے پر تشدد ، دھونس ، دھمکیاں FIRs شروع ہوجاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1542921161738166273
ارشد شریف نے بھی ایاز امیر پر تشدد کی مذمت کی۔

https://twitter.com/x/status/1542922787660206089
مختلف شخصیات کی جانب سے اس افسوس ناک واقعے کی مذمت کی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1542920336630583296
https://twitter.com/x/status/1542922459002900481
https://twitter.com/x/status/1542916290402197505
https://twitter.com/x/status/1542913695545704450
https://twitter.com/x/status/1542911934349328384
https://twitter.com/x/status/1542922992396681218
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League always behaves like a fascist party when it is in power.It is full of cowards who use state machinery against civilians.Model Town massacre was a test case.The culprits behind this heinous crime not only got a free chit they were installed to run the government.These criminals know they can get away with murder hence they keep committing crimes.
 

Mediawatch

MPA (400+ posts)
بزدل باجوہ صرف اس سوئمنگ پول ویڈیو سے ڈرتا ہے جو کیلجہ چبانے والی عورت کے پاس ہے۔ باقی بےشرم انسان ہر سچ بولنے والی آواز کو دبانے پر لگا ہوا ہے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
صرف مزمت کافی نہی۔ اگر عمران بچے کھچے کچھ صحافیوں کے سچ کا ساتھ دینے کو بچانا چاہتا ہے تو اسے ان کے تحفظ کے لئے کچھ مزید کرنا پڑے گا، زیادہ نہی تو کم ازکم ایاز امیر کی گھر جا کر عیادت کرے۔