عمران خان سونے سے بنی کلاشنکوف کاحساب دیں؟ غریدہ کے سوال پرگل کا طنزیہ جواب

7shabazgharidagunfignt.jpg

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے سعودیہ عرب سے وزیراعظم کو ملنے والی سونے سے بنی کلاشنکوف سے متعلق غریدہ فاروقی کے سوال پر کرارا جواب دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے توشہ خانہ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کی جس میں عمران خان کو سعودی شہزادے فہد بن عبدالعزیز کی جانب سے سونے سے بنی کلاشنکوف تحفہ میں دی جارہی تھی۔

غریدہ فاروقی نے لکھا کہ عمران خان بس سونے سے بنی اس ایک کلاشنکوف کا ریکارڈ فراہم کردیں، کیا یہ تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروایا گیا، اس تحفے کے عوض کتنی رقم کیسے ادا کی گئی؟ کیا اس تحفے کو ڈکلیئر کیا گیا تھا؟ان سوالوں کے جواب مل جائیں ساری حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔

FQoH4wQXEAQrhGX


ڈاکٹر شہباز گل نے اس کلاشنکوف کی توشہ خانہ میں موجود تفصیلات کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ویسے تو آپ نے جھوٹ بولنے سے باز نہیں آنا اور آج کل تو وزیراعظم ہاؤس کا ہر دروازہ آپ کے پاس بغیر اجازت کھولنے اور بند کرنے کا اختیارہے۔

https://twitter.com/x/status/1516033009312403457
انہوں نے مزید لکھا کہ آپ یہ ریکارڈ وہاں سے حاصل کیوں نہیں کرتیں۔ شاید آپ کی وہاں دوسری سیاسی سماجی صحافتی مصروفیات ہوں گی۔ اس لئے اس کا ریکارڈ میں پیش کر دیتا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان پر توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزامات سامنےآئے تھے جس میں سے چند الزامات کی تصدیق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھی ہوگئی تھی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بے چاری گشتی اعظم کی سوزاک اگواڑے پچھواڑے دونوں میں پھیل گئی ہے ُ
اسکو پہلے تو مونہہ کی بواسیر اور سوزاک کی وجہ سے بولنے میں پرابلم تھی اب یہ بوڑھی گشتی اعظم شبیر کالئے کی پورن سٹار پچھواڑے سے بھونکنا شروع ہوگئی ہے
 

ForReal

MPA (400+ posts)
7shabazgharidagunfignt.jpg

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے سعودیہ عرب سے وزیراعظم کو ملنے والی سونے سے بنی کلاشنکوف سے متعلق غریدہ فاروقی کے سوال پر کرارا جواب دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے توشہ خانہ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کی جس میں عمران خان کو سعودی شہزادے فہد بن عبدالعزیز کی جانب سے سونے سے بنی کلاشنکوف تحفہ میں دی جارہی تھی۔

غریدہ فاروقی نے لکھا کہ عمران خان بس سونے سے بنی اس ایک کلاشنکوف کا ریکارڈ فراہم کردیں، کیا یہ تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروایا گیا، اس تحفے کے عوض کتنی رقم کیسے ادا کی گئی؟ کیا اس تحفے کو ڈکلیئر کیا گیا تھا؟ان سوالوں کے جواب مل جائیں ساری حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔

FQoH4wQXEAQrhGX


ڈاکٹر شہباز گل نے اس کلاشنکوف کی توشہ خانہ میں موجود تفصیلات کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ویسے تو آپ نے جھوٹ بولنے سے باز نہیں آنا اور آج کل تو وزیراعظم ہاؤس کا ہر دروازہ آپ کے پاس بغیر اجازت کھولنے اور بند کرنے کا اختیارہے۔

https://twitter.com/x/status/1516033009312403457
انہوں نے مزید لکھا کہ آپ یہ ریکارڈ وہاں سے حاصل کیوں نہیں کرتیں۔ شاید آپ کی وہاں دوسری سیاسی سماجی صحافتی مصروفیات ہوں گی۔ اس لئے اس کا ریکارڈ میں پیش کر دیتا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان پر توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزامات سامنےآئے تھے جس میں سے چند الزامات کی تصدیق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھی ہوگئی تھی۔
A TRUE MISTRESS......BIMBO.....WHORE.....KUNT.......WHAT A FUCKING KUNT......ONLY IN FUCKING PAKISTAN
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
it will be gold plated. I have seen them many times and you can't fire them. They are just show pieces
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Yes let them make the record public. In lifafoon key bhi sari plot ya baqi hajj waghera key details bhi public kero
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
7shabazgharidagunfignt.jpg

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے سعودیہ عرب سے وزیراعظم کو ملنے والی سونے سے بنی کلاشنکوف سے متعلق غریدہ فاروقی کے سوال پر کرارا جواب دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے توشہ خانہ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کی جس میں عمران خان کو سعودی شہزادے فہد بن عبدالعزیز کی جانب سے سونے سے بنی کلاشنکوف تحفہ میں دی جارہی تھی۔

غریدہ فاروقی نے لکھا کہ عمران خان بس سونے سے بنی اس ایک کلاشنکوف کا ریکارڈ فراہم کردیں، کیا یہ تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروایا گیا، اس تحفے کے عوض کتنی رقم کیسے ادا کی گئی؟ کیا اس تحفے کو ڈکلیئر کیا گیا تھا؟ان سوالوں کے جواب مل جائیں ساری حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔

FQoH4wQXEAQrhGX


ڈاکٹر شہباز گل نے اس کلاشنکوف کی توشہ خانہ میں موجود تفصیلات کا تراشہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ویسے تو آپ نے جھوٹ بولنے سے باز نہیں آنا اور آج کل تو وزیراعظم ہاؤس کا ہر دروازہ آپ کے پاس بغیر اجازت کھولنے اور بند کرنے کا اختیارہے۔

https://twitter.com/x/status/1516033009312403457
انہوں نے مزید لکھا کہ آپ یہ ریکارڈ وہاں سے حاصل کیوں نہیں کرتیں۔ شاید آپ کی وہاں دوسری سیاسی سماجی صحافتی مصروفیات ہوں گی۔ اس لئے اس کا ریکارڈ میں پیش کر دیتا ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان پر توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزامات سامنےآئے تھے جس میں سے چند الزامات کی تصدیق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھی ہوگئی تھی۔

Lifafa Ghareeba farooqi taken to cleaners.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ھائے وہ زبیرے چُوڑے کے بیڈ پر دھاری دار ٹراؤزر میں"کسمساتی" رنڈی غریدہ فاروقی.
hqdefault.jpg
 

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
غریدہ کا خان سے حسد اس کی صحافت اور جانب داری سے تو سب کو اعتراض ہے مگر بھای اسلام میں ایسی تہمت جس کا واضع ثبوت نہ پیش کیا جا سکے سخت گناہ کے زمرے میں آتا ہے۔ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جتنا چاہیں اختلاف کریں اور ان لوگوں کی بددیانتی بے نقاب کریں مگر خدا کے لیےبدکرداری کی تہمت سےگریز کریں اور اپنے آپ کو خدا کی ناراظگی سے بچائیں۔ جزاک اللہ