عمران خان صرف تاحیات نااہل نہیں ہو گا بلکہ پھانسی چڑھے گا،جاوید لطیف

fnaeem

Senator (1k+ posts)
karo. phir aur koi nahi to osp pk aa kay tum neutrals, aur 1-2 gear waloon ki transmission theek gar dain gaye. yeh bhutto nahi hai. aur na yeh woh zamana hai.
tum to mujeeb ko andar daal kay nahi maar sakay thay. sochtay kya ho. yeh us say bara leader hai. tumhay aur tumhari sub kanjarioon ko cheer dain gaye.
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
پہلے پہلے بھو----- کے اپنا ڈی- این - اے تو کرائو پتہ تو چلے کتنے سُوروں کی اولاد ہو
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گٹھا اور پدا سرکس کا بونا اپنی نکی اور وڈی دونوں کو پھانسی کہتا ہے مگر اس پدے گٹھے نے یہ نہیں بتایا کہ نکی کی پھانسی پر چڑھے گا یا وڈی کی پھانسی پر
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کس آئین اور قانون کے تحت؟ جس کے تحت پوری پی ڈی ایم کو جیلیں اور پھانسیاں ان کے اپنے خیال سے ہونی چاہیے تھیں تو ہارس ٹریڈنگ سے قانون ہی بدل دیا؟ اس آین اور قانون کے تحت تو عمران خان کو لوگوں نے سر آنکھوں پر بٹھایا ہے کہ اس نے اپنی حکومت کے دوران اپنے لیے کوی گھوڑے قومی خزانہ خرچ کر کے نہیں خریدے نہ ہی اس نے یہ سب کیا جس سے یہ گاڈ فادر مافیا لوگوں کے سامنے ننگا ہوا ہے
پاکستان دیکھ رہا ہے اور جس دن عمران خان کو ہٹایا گیا اس دن جیسے وہ لوگ بھی اس کے لیے نکلے جو اس کی پارٹی سے نہیں تھے جو جو اس کے ساتھ ہو رہا ہے کسی دن لوگ وہاں بھی پہنچ جائیں گے جہاں ان امپورٹڈ کرمنلز کی پریس کانفےنسیں ہوتی ہیں ۔اور جاوید لطیف سے عدالتیں پوچھیں نہ پوچھیں لوگ ضرور پوچھیں گے اربوں روپے کہاں سے آئے شکل تو تمہاری چند ہزار والی بھی نہیں ہے
یاد رکھیں پوری شریف فیملی عورتوں سمیت منی لانڈرنگ کی مجرم ہے اس کی سزا تو لے لو پہلے پھر دوسروں کو سزایں دینا۔