عمران خان عظیم کرکٹر لیکن بہت برے سیاستدان ہیں : اداکارہ متھیرا

matiaa-on-khan-ttb.jpg


اداکارہ و میزبان متھیرا نے وزیراعظم عمران خان کو اچھا کرکٹر لیکن بہت برا سیاستدان قرار دیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ’’دی کرنٹ‘‘ کو دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کے بارے میں بھی بات کی۔

میزبان واداکارہ متھیرا اپنے ساتھی فنکاروں کے بارے میں اکثر متنازع بیانات دینے کے لیے مشہور ہیں۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ شوبز میں آپ کا کوئی بیسٹ فرینڈ ہے تو انہوں نے کہا نہیں۔

پھر متھیرا نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا میرا خیال ہے کہ اس انڈسٹری میں دوست بہت کم ہوتے ہیں۔ متھیرا نے بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہدایتکارہ سنگیتا کے ساتھ کام کرنے کو ناخوشگوار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہت دفعہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ یہاں بولتے کچھ ہیں، ہوتا کچھ ہے اور نکلتا کچھ ہے اور میں اس کے خلاف ہوں کہ لوگوں کا استحصال کیا جائے۔


متھیرا نے شادی کے لیے پیسے کو ضروری چیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں کبھی شادی کروں گی تو دیکھوں گی کہ جس شخص سے شادی کر رہی ہوں وہ مالی طور پر مجھ سے زیادہ مستحکم ہو۔

متھیرا سے جب سوال کیا گیا کہ آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟ تو اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا مجھے بے نظیر بھٹو بہت پسند ہیں۔ اس کے علاوہ مجھے پرویز مشرف کا وقت بھی اچھا لگتا تھا۔ مجھے وہ وقت بھی پسند تھا جب زرداری صدر تھے۔ متھیرا نے موجودہ وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا عمران خان عظیم کرکٹر لیکن بہت برے سیاستدان ہیں۔
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
Yahi hamari Girawat and paspai ka level hai k is jaisi ko b sun k hum react karain ya jo kaam ker sakti isay kernay ku k us k ilawa isay kuch ni kerna lihaza is jaisi or b kai hain jin k baray ma kaptaan na bola tha " Mind Over Matter "
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
matiaa-on-khan-ttb.jpg


اداکارہ و میزبان متھیرا نے وزیراعظم عمران خان کو اچھا کرکٹر لیکن بہت برا سیاستدان قرار دیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ’’دی کرنٹ‘‘ کو دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کے بارے میں بھی بات کی۔

میزبان واداکارہ متھیرا اپنے ساتھی فنکاروں کے بارے میں اکثر متنازع بیانات دینے کے لیے مشہور ہیں۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ شوبز میں آپ کا کوئی بیسٹ فرینڈ ہے تو انہوں نے کہا نہیں۔

پھر متھیرا نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا میرا خیال ہے کہ اس انڈسٹری میں دوست بہت کم ہوتے ہیں۔ متھیرا نے بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہدایتکارہ سنگیتا کے ساتھ کام کرنے کو ناخوشگوار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہت دفعہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ یہاں بولتے کچھ ہیں، ہوتا کچھ ہے اور نکلتا کچھ ہے اور میں اس کے خلاف ہوں کہ لوگوں کا استحصال کیا جائے۔


متھیرا نے شادی کے لیے پیسے کو ضروری چیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں کبھی شادی کروں گی تو دیکھوں گی کہ جس شخص سے شادی کر رہی ہوں وہ مالی طور پر مجھ سے زیادہ مستحکم ہو۔

متھیرا سے جب سوال کیا گیا کہ آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟ تو اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا مجھے بے نظیر بھٹو بہت پسند ہیں۔ اس کے علاوہ مجھے پرویز مشرف کا وقت بھی اچھا لگتا تھا۔ مجھے وہ وقت بھی پسند تھا جب زرداری صدر تھے۔ متھیرا نے موجودہ وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا عمران خان عظیم کرکٹر لیکن بہت برے سیاستدان ہیں۔
Imran Khan leader hai!!....Mathira ki samjh main naheen aaye ga...inko kutay rakhney ki aadat hai....Kutta...ussebara wala kutta...sub se bara wala kutta...jinko mathira politician samjhti hain...woh Mathirah ki kuttay hai ..Imran khan kutta naheen ban sakta...to e politician kaisay lagey ga Mathira ko?..
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
matiaa-on-khan-ttb.jpg


اداکارہ و میزبان متھیرا نے وزیراعظم عمران خان کو اچھا کرکٹر لیکن بہت برا سیاستدان قرار دیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ’’دی کرنٹ‘‘ کو دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کے بارے میں بھی بات کی۔

میزبان واداکارہ متھیرا اپنے ساتھی فنکاروں کے بارے میں اکثر متنازع بیانات دینے کے لیے مشہور ہیں۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ شوبز میں آپ کا کوئی بیسٹ فرینڈ ہے تو انہوں نے کہا نہیں۔

پھر متھیرا نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا میرا خیال ہے کہ اس انڈسٹری میں دوست بہت کم ہوتے ہیں۔ متھیرا نے بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہدایتکارہ سنگیتا کے ساتھ کام کرنے کو ناخوشگوار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بہت دفعہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ یہاں بولتے کچھ ہیں، ہوتا کچھ ہے اور نکلتا کچھ ہے اور میں اس کے خلاف ہوں کہ لوگوں کا استحصال کیا جائے۔


متھیرا نے شادی کے لیے پیسے کو ضروری چیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں کبھی شادی کروں گی تو دیکھوں گی کہ جس شخص سے شادی کر رہی ہوں وہ مالی طور پر مجھ سے زیادہ مستحکم ہو۔

متھیرا سے جب سوال کیا گیا کہ آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟ تو اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا مجھے بے نظیر بھٹو بہت پسند ہیں۔ اس کے علاوہ مجھے پرویز مشرف کا وقت بھی اچھا لگتا تھا۔ مجھے وہ وقت بھی پسند تھا جب زرداری صدر تھے۔ متھیرا نے موجودہ وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا عمران خان عظیم کرکٹر لیکن بہت برے سیاستدان ہیں۔
She cant handle her life imported has no idea clueless but will give her 2 cents bs opinion.
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
youthio ne khan ko baap bana diya k agar koi b uske khilaaf ek alfaaz bolta hia chahye sahi ho ya galat kuto ki trah bhonkne lag jate ahi aur uski maa behn ek kar dete hai jahilon ko shayed ye smjh nahi aati hai k uska opinion hai aur har logo ka apna apna opnion hota hai agar kisi ka opnion ya khayal ap se milte julte nahi to koi bari bat nahi hai
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
متھیرا سے جب سوال کیا گیا کہ آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟ تو اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا مجھے بے نظیر بھٹو بہت پسند ہیں۔ اس کے علاوہ مجھے پرویز مشرف کا وقت بھی اچھا لگتا تھا۔ مجھے وہ وقت بھی پسند تھا جب زرداری صدر تھے۔ متھیرا نے موجودہ وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا عمران خان عظیم کرکٹر لیکن بہت برے سیاستدان ہیں۔
Simply she liked every corrupt.