عمران خان نےاتواررات 9بجےاحتجاج کی کال دےدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے اتوار رات 9بجےاحتجاج کی کال دےدی.

عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر اتوار کی رات .ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا

کیا ہمیں خاموش بیٹھنا چاہیے یا آواز اٹھانی چاہیے،عمران خان
ہمارے خلاف کو بھی سازش ہوئی،تحریک عدم اعتماد ہوئی،عمران خان
ہمارے لوگ لوٹے بنے اور ہمارے اتحادی بھی چھوڑ گئے تھے،عمران خان
سب نے کہا مہنگائی ہوگئی ہے،ہم حلقوں میں نہیں جاپارہے،عمران خان
عدم اعتماد کی سازش میں یہ شامل ہوئے تو سب نے کہا حکومت نااہل ہے،عمران
ن لیگ،پیپلزپارٹی،فضل الرحمان سب ایک ہی بات کررہے تھے،عمران خان
سب کہہ ے تھے بہت مہنگائی ہوگئی،ملک تباہ ہوگیا،عمران خان

FVYc2ECVsAILIGk
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں کوی گڑ بڑ ہے جو فوری احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ کہا اور سنا جارہا ہے کہ پریشر ڈلوانے کیلئے گالم گلوچ اور آرمی چیف کی مسلسل توہین کی پالیسی فیل ہوچکی ہے جس کا سب سے پہلا منظر لانگ مارچ کا شارٹ مارچ میں بدل کر غائب ہوجانا تھا اس کے بعد چھ دن کے بعد آنے کی دھمکی بھی گیدڑ پھبھکی ثابت ہوگئی اب سنا ہے کہا کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جس کے بعد یہ گالم گلوچ کی لہر دم توڑ جاے گی اور عوام بھی سکھ کا سانس لیں گے کیونکہ سو دوسو افراد اس ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ٹرینڈ چلاے جاتے ہیں اور دو سو بندہ دوہزار آی ڈیز چلا رہا ہوتا ہے تاکہ زیادہ لوگ اس گندی مہم کا حصہ ظاہر ہوں
 
Raiwind-Destroyer

Keep the trust

Minister (2k+ posts)

Aap ki yeh batain ab bore ho gai hain, kyun time waste kartay hain apna, do something productive.
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FR0-z1vWUAA2NBT

Addresses of these traitors should be made public.

These Mir Jaffers are the linchpin of this systematic destruction of rapidly growing economy.