عمران خان نےپاکستان کی خودمختاری کاسوداکیا،سٹیٹ بینک بل ریورس کریں گے،خواجہ

10khawajaasifsbbilreverse.jpg

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کیساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خودمختاری کے قانون کو ریورس کریں گے کیونکہ اس وقت اسٹیٹ بینک کا کنڑول آئی ایم ایف کے پاس ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک ریٹائرڈ ہونے والے ہیں اور ان کی خدمات مزید درکار نہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کھوتے پٹواری حکومت کرنے آئے ہیں یا تحریک انصاف حکومت کی ہر چیز ریورس کرنے؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے مودی کہ ہاتھ کشمیر کا سودا بھی کیا تھا. نون لیگ کو چاہئے کہ وہ مودی سے کشمیر واپس خرید لے. منہ مانگی قمیت بھی دینی پڑے تو دے کر کشمیر کو واپس لائیں

شکریہ
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس لیے یہ ریورس کرے گا
تاکہ ڈالر فکس کر کے اقامہ پر منی لانڈرنگ کی جا سکے
لیکن انشاللہ اس سے پہلے شوباز کی مجرم امپورٹڈ حکومت کو ہم ریورس کر دیں گے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
گئے ہیں آئ ایم ایف کے پاس اور ریورس کریں گے ۔اپنے لوٹے ہوئے پیسوں سے ملک چلا لو تو کر سکو گے لیکن اگر وہ ملک وہ لوٹ کا پیسہ واپس لانے دیں جہاں پارک کیا ہوا ہے تو
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
Using Dollar fudging to adjust the market price is old tactic of Mr Daar, it is the sole reason to reverse it
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرامی خواجہ جو باجوے کے قادیانی سسر میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد کے ساتھ کوئی مک مکا کر کے الیکشن کیٗ رات باجوے کوفون کرکے اسکی مدد سے دھاندلی کرا کے اپنی ہاری ہوئی سیٹ جیتا تھا یہ چوہے کی شکل کا حرامی خواجہ بلڈاگ صفدر نطفہ حرام کے گھر کسی چوہے کی شکل کے نطفہ حرام کی حرام کاری سے پیدا ہوا بیغرت چوہا جو اتنا حرامی تھا کہ جب وزیر دفاع تھا تو یہ بلڈاگ اقامہ پر غیر ملک میں بھی نوکری کرتا تھا در لعنت وینٹی لیٹر خواجے تیرے جمن والیاں تے لعنت
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
He is talking crap.Banks in other countries are autonomous too.Bank of England oversees monetary policy.It is independent from the government.The governor and members of the board decide it’s policies.Khoja wants state bank under government control because goon league wants to fudge figures as it used to do.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
These patwaris have nothing but pointless, meaningless rhetoric. Tabah kerdiya, beech siya, soda kerdiya blah blah blah. This Khuwaja gando would without fail every year start barking about donations to SKMCH, that donations are being abused, Khan is splurging it on his lavish lifestyle etc etc. Every year the same old shit. But then pmlun realized that everytime he came up with that shit. Donations for SKCMH shot up through the roof so stopped doing it.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
10khawajaasifsbbilreverse.jpg

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کیساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کی خودمختاری کا سودا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خودمختاری کے قانون کو ریورس کریں گے کیونکہ اس وقت اسٹیٹ بینک کا کنڑول آئی ایم ایف کے پاس ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک ریٹائرڈ ہونے والے ہیں اور ان کی خدمات مزید درکار نہیں۔

Says the one who says US can switch off Pakistan's ventilator anytime they want. ?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Says the one who says US can switch off Pakistan's ventilator anytime they want. ?

Imran Khan safeguarded Pakistan's interest by making SBP independent in it's decisions so that corrupt crooks don't take politically motivated economic decisions.