chacha jani
Chief Minister (5k+ posts)
this is called AWARENESS
If you will throw majority gov and make 60 seaters a PM with foreign aid then you think people will love you?
عمران خان نے معاشرے میں اتنی نفرت پھیلادی ہے کہ ہم پارلیمنٹیرینز اسلام آباد میں کسی اوپن مارکیٹ میں جاکر بیٹھ نہیں سکتے، اور جب بیٹھتے ہیں تو ہمارے ساتھ چار مسلح گارڈز ہوتے ہیں، کیا ہم نے کوئی جرم کیا ہے؟ طارق فضل چوہدری

Aur Maryam Safdar ko??
یوتھیے۔۔ ہاتھ تو اسلامی شرعی قانون کے تحت کاٹے جاتے ہیں اور اگر پاکستان میں اسلامی قانون نافذ کیا گیا تو سب سے پہلے تو عمران خان کو زانی قرار دے کر بیچ اسلام آباد میں گاڑ کر سنگسار کرنا پڑے گا، یوتھیے تو یتیم ہوجائیں گے۔۔۔۔