عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ''ڈرٹی گیم '' شروع کر دی ہے : سلیم صافی

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی اب: خان اور افواج کی جنگ : نامی فلم ایک بار پھر ریلیز ہوئی ہے ،، انیس کے جلسے تک اس فلم کے شو ٹی وی کی انیس بیس سکرینوں پر شام سات سے دس بجے تک دیکھیں ۔۔
میڈیا بھی دو تین پلاٹ کی فلمیں اور انکے چربے بار بار بنا کر تھکتا نہیں ، اگرچہ ہر بار فلم فلاپ ہو جاتی ہے ، ہاں سلیم صافی بطور کمیڈین برا لگ رہا ہے ، بہتر ہو اسے جھاڑو وغیرہ کا رول دیا جائے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

بد بختی پمارا مقدر کیوں
سنا ہے سلیم صافی محمد مالک حامد میر نے پلان بی کے طور پر ایک بھلیاں بیچنے والے سے رابطہ کیا ہے اور مکمل حساب لگوایا ہے کہ جس طرح اینکری میں ہم بڑی طرح پٹ رہیں ہیں محمد مالک اپنے بال پکرنے سے تو رہا کیوں کہ وہ ہے نہیں لہذا سر پکڑ کے سوچتا ہے میں کہا کہا سے بڈھے کھسوسٹ معاشی کھلاری پکر کے لا کے پرگرام یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہوں کہ اکانومی اج کے آج تباہ ہونے والی ہے ڈالر بس شوٹ کرنے والا ہے لیکن یہاں کچھ الٹ معاشی اعشارے پہلے سے بہتر ہو رہے ہوتے ہیں ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے ہر طرف معاشی صورتحال بہتری کے اثار نظر اتے ہیں اگلے ہی دنوں میں مجھے منہ کی کھانی پڑتی ہے اور میں دیکھاتا رہ جاتا ہوں پھر نجومی بن کر حکومت کے خلاف پرڈکٹ پیش گوئیاں کرنے لگتا ہوں بس تباہی آنے والی ہے اور وہ آتی نہیں اور میں سٹو ڈیو اپنے کیمرہ مین تک سے ذلیل ہوتا ہوں اب تو وہ مجھے چھڈو کے نام سے پکارتے ہیں
حامد میر تو اس وقت اس حال میں ہے نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا کہا جائے دوسال ہو گئے اپوزیشن کا خوف ڈالتے لیکن اپوزیشن ہے کے کچھ کر ہی نہیں پاتی اور مجھے ان کے ساتھ ذلیل ہونا پڑتا ہےلانگ مارچ میں۔۔۔۔۔۔ میں نے بلوچ پاکستان دشمن رہنما ماما قدیر سے بھی زیادہ ترجمانی کی مولبی ڈیزل کی لیکن وہ بھی خاک چھان کر واپس چلا گیا کچھ حدف حاصل نہیں سکا پھر مینار پاکستان جلسے کو تو میں دن کو رات کہتا رہا لیکن وہاں بھی میں پٹ گیا اس قدر ذلیل تو میں کبھی نہین ہوا جتنااب ہو رہا ہوں چئیر مین سینٹ کا الیکشن ہو یا زرداری سب بھاری کی مہم سب میں مجھے ذلیل ہونا پڑا اب تو ہمیں کچھ اور سوچنا چاہیے کیونکہ
اگر ہمیں مسلسل اس تنزلی کے بعد بھلیاں لگانی پر جائیں تو کیا وہ بھلیاں فروش ہماری مدد کر سکتے ہیں کیونکہ پے در پے اتنی پیشن گوئیوں کی ناکامی کے بعد ممکن ہے حالات اس قدر خراب ہو جائیں ہم میں کسی کو ٹھیلے پر چائے لگانی پر جائے یا دال چاول بچنے پر جائیں لیکن اس ٹھییلے والے نے کہا اگر تم لوگ خود ٹھیلے پر کھڑے ہو کر مال بیچو گے تو کوئی لینے کے لیے تیار نا ہوگا کیونکہ جھوت بول بول کے تم نے اپنی عزت تک داؤ پے لگا لی ہے ان حالات کے بعد پریشانی میں اور زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے
 
Last edited: