عمران خان نے اپنی 22 سالہ ساکھ کو ان 2 سالوں میں خراب کرلیا ہے-رؤف کلاسرا

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ گلا سرا نام نہاد صحافی انتہائی باتونی شخص ہے جس سے ہر کوئی بیزار نظر اتا ہے پتانہیں یہ اپنی کس صلاحیت کی بنا پر اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے بغض عمران خان میں اس پر ہیجانی کیفیت طاری ہو جاتی ہے جسے یہ حق گوئی سے تعبیر کرتا ہے جب کہ یہ چولیں ہوتی ہیں جو صرف مارتا ہی نہیں ہے بلکہ اس کی علمی قابلیت بھی باہر آ جاتی ہے جیسے بارش میں میک اپ کے پیچھے چھپی بد صورت عورت سامنے آجاتی ہے یہ دوسروں کو ذکوٹا جن کہتا ہے حقیقت میں یہ خود ذکوٹی منحوس چڑیل ہے یہ پاکستانی عوام کو گجنی کہتا ہے لیکن یہ خود یوسف رضا پی پی کی پیداوار ہے چویدریوں کا ایک چیلہ ہے

وہ تو سب ٹھیک ہے پر تو اتنا غصے میں کیوں ہے کہ منہ سے جھاگ نکل رہی ہے ، ابے بھائ تم لوگو پدی کو سنا کرو جو تمہارے کان میں میٹھے میٹھے ، سریلے لہجے میں روز ایک نیا قصیدہ سناتا ہے ۔ پدی جان صدیقی سکنہ نسواری اڈہ ، عمر بالاکوٹ خاص محلہ چوفیا ۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Rauf Sahib
Very sadly u lost ur credibility in less than two weeks. Today u r at Talat's level.

Did I miss something in the past two weeks about Einstein of Layyah? I even heard Saddiq Jan say something in his video.
 

zsk_1

Citizen
Only if klasara can read the commente here, he would know who has actually losy lost the reputation. Zaleel aur expose hogaye hain yen log.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Did I miss something in the past two weeks about Einstein of Layyah? I even heard Saddiq Jan say something in his video.
These two weeks were few months ago especially when these intellectuals met with PMIK. I stopped watching RK for a long time.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

وہ تو سب ٹھیک ہے پر تو اتنا غصے میں کیوں ہے کہ منہ سے جھاگ نکل رہی ہے ، ابے بھائ تم لوگو پدی کو سنا کرو جو تمہارے کان میں میٹھے میٹھے ، سریلے لہجے میں روز ایک نیا قصیدہ سناتا ہے ۔ پدی جان صدیقی سکنہ نسواری اڈہ ، عمر بالاکوٹ خاص محلہ چوفیا ۔
Aur wadday moun wargi , Siddique ji jaan aur make up ki dukkan Malshiya hashmani?
why-maryam-safdar-is-supporting-indian-agenda-on-kashmir-maleeha-hashmey-analysis.jpg
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Jin loago ki apni koi credibility nahi wo Imran Khan ki credibility ki baat karte hai.
Gala sara if you had any credibility, you have lost that in the last two years, that’s why you are on youtube like your mentor Talat Arastoo.
Yaha har lallu panju analyst aur anchor bana hua hai
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
ان ٹکلےصحافیوں کی روزی روٹی بند ہے۔ اسی لیے ہر دوسرے دن یہ عمران خان کے خلاف رنڈی رونا شروع کر دیتے ہیں ۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Its not Imran khan...is rauf kalasra and other media persons who lost all their reputation in last two years...due to their biased and baseless allegations on Imran Khan...
ان میڈیا کے نمونوں کو اچھی طرح سمجھ آگئ ھے کہ ان کی صحافتی زندگی ختم ہو گئی ھے ان میڈیا کے بلیک میلرز کی صلاحیتیں ختم ہو گئی ہیں کیونکہ جب اداروں میں موجود ان کے مخبر بلیک میلنگ کروانے کے لئے ان ٹی وی چینلز کے نام نہاد صحافیوں کو کرپشن کی اسٹوریاں نکال کر دیتے تھے اور پھر کرپٹ آقاؤں نواز شریف مافیاز اور زارداری مافیاز کو بلیک میل کر کے حرام خور میڈیا،چینلز،حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور ان کے اداروں میں موجود مخبر مل کر پیسہ کھاتے تھے اب یہ لوگ پریشان ہیں کیونکہ کرپشن بڑے لیول پر ختم ہو گئی ھے اور یہ لوگ ایسی وجہ سے بیروزگار بھی ہو گئے ہیں کہ ان کے مخبروں کے پاس کوئی کرپشن کی خبریں نہیں ہیں جو یہ لوگ حاصل کر کے ٹی وی چینلز اور اخبارات میں نوکریاں حاصل کرنے تھے
 

hans271270

Senator (1k+ posts)
Lanaat to this jutha klasla journalist he is a chichora heart broken journalist because imran khan not lifting these super than thou jack of all trade but specialists of none pendu journalists
 

Shahbaz Jamil

Politcal Worker (100+ posts)
#Kalasra tu nay to bohat traqi ki hay, news channel say web channel tak ka safar agar traqi hay to laant teri traqi par