عمران خان نے بغاوت کی،کابینہ سے بغاوت کامقدمہ بنانےکی اجازت مانگ لی ہے،رانا

12%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%B3%D9%86%D8%A7%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%DB%81.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے خود اپنے لوگوں کو مسلح ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کیں۔ میں نے کابینہ سے عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بنانے کی اجازت دی جائے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف۔

تفصیلات کے مطابق سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عائد کیا اور کہا کہ ہمارے پاس عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی قائدین کی فون کالز کا ریکارڈ موجود ہے، یہ لوگ کارکنوں کو مسلح ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی تلقین کرتے رہے، پی ٹی آئی نے ڈھائی ہزار لوگ پہلے ہی اسلام آباد میں مامور کردیئے تھے ہم ان کی شناخت کررہے ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا اور وزیراعلی گلگت بلتستان کے ساتھ آنے والے لوگوں نے بھی اسلحہ اٹھا رکھا تھا، یہ ایک جرائم پیشہ گینگ ہے جو ریاست پر چڑھائی کرنے جارہے تھے، یہ عمل تو ریاست و حکومت سے بغاوت ہے، ہمارے پاس غداری و بغاوت کے حوالے سے شواہد موجود ہیں ،میں نے کابینہ سے درخواست کی ہے کہ ان ثبوتوں کی روشنی میں بغاوت کے مقدمات قائم کرنے کی اجازت دی جائے، ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے اور انہیں اسی جرم میں پراسیکیوٹ ہونا چاہیے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اس حوالے سے جب میں نے کابینہ اجلاس میں شواہد سامنے رکھے تو وزیراعظم نے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو اپنی سفارشات مرتب کرے گی، امن و امان اور دہشت گردی سے متعلق جو مقدمات درج ہوئے وہ پولیس نے کروائے، ہم مظاہرین کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت کبھی نہ دیتے ، انہوں نے سپریم کورٹ کو دھوکہ دے کر اجازت لی اور پھر ان کا منصوبہ ریڈ زون کو بریک کرنے اور سرکاری عمارتوں پر دھاوا بولنے کا تھا۔


انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کا اعلان ہوتے پی ٹی آئی کارکنان کو پہلے سے درج مقدمات میں گرفتار کریں گے، گرفتاریوں کیلئے لانگ مارچ کا انتظار نہیں ہو گا جو لانگ مارچ کی تیاری کیلئے میٹنگ کرےگا اسے اور اس میٹنگ کے شرکا کوگرفتار کریں گے۔


پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق سوال کے جواب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری سمیت 13 ارکان اسمبلی کے استعفے کو 6 جون تک منظور ہوسکتے ہیں، تاہم 30 سے 35 ارکان ایسے ہیں جنہوں نے اسپیکر کو فون کرکے کہا ہےکہ آپ ہمارے استعفے منظور نہ کریں، پی ٹی آئی سینئر قیادت کی بھی عمران خان کے سامنے کوئی اوقات نہیں ہے عمران خان کسی کی نہیں سنتے وہ وہی کرتے ہیں جو ان کے اپنے دل میں آتی ہے۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے باجوہ پاکستان کی فوج کو بھی اسرائیلی فوج سمجھ رہا ہے اور پاکستان کی عوام کو فلسطینی باجوے کی نسلیں بھی پچھتائیں گی اس ملک دشمنی فوج دشمنی اسلام دشمنی پر
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس رنڈی کہ بچے کو اپنی ماں کہ یار باجوہ کی حمایت حاصل ہے اسی لئے یہ اس طرح کی حرکتیں کر رہا ہے

ٹویٹر ٹرینڈ، پرامن مارچ اور جلسوں سے باجوہ کو ل فرق نہیں پڑنا. یہ فوج سمیت سارے لاتوں کہ بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
12%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%B3%D9%86%D8%A7%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%DB%81.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے خود اپنے لوگوں کو مسلح ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کیں۔ میں نے کابینہ سے عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بنانے کی اجازت دی جائے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف۔

تفصیلات کے مطابق سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عائد کیا اور کہا کہ ہمارے پاس عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی قائدین کی فون کالز کا ریکارڈ موجود ہے، یہ لوگ کارکنوں کو مسلح ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی تلقین کرتے رہے، پی ٹی آئی نے ڈھائی ہزار لوگ پہلے ہی اسلام آباد میں مامور کردیئے تھے ہم ان کی شناخت کررہے ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا اور وزیراعلی گلگت بلتستان کے ساتھ آنے والے لوگوں نے بھی اسلحہ اٹھا رکھا تھا، یہ ایک جرائم پیشہ گینگ ہے جو ریاست پر چڑھائی کرنے جارہے تھے، یہ عمل تو ریاست و حکومت سے بغاوت ہے، ہمارے پاس غداری و بغاوت کے حوالے سے شواہد موجود ہیں ،میں نے کابینہ سے درخواست کی ہے کہ ان ثبوتوں کی روشنی میں بغاوت کے مقدمات قائم کرنے کی اجازت دی جائے، ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے اور انہیں اسی جرم میں پراسیکیوٹ ہونا چاہیے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اس حوالے سے جب میں نے کابینہ اجلاس میں شواہد سامنے رکھے تو وزیراعظم نے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو اپنی سفارشات مرتب کرے گی، امن و امان اور دہشت گردی سے متعلق جو مقدمات درج ہوئے وہ پولیس نے کروائے، ہم مظاہرین کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت کبھی نہ دیتے ، انہوں نے سپریم کورٹ کو دھوکہ دے کر اجازت لی اور پھر ان کا منصوبہ ریڈ زون کو بریک کرنے اور سرکاری عمارتوں پر دھاوا بولنے کا تھا۔


انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کا اعلان ہوتے پی ٹی آئی کارکنان کو پہلے سے درج مقدمات میں گرفتار کریں گے، گرفتاریوں کیلئے لانگ مارچ کا انتظار نہیں ہو گا جو لانگ مارچ کی تیاری کیلئے میٹنگ کرےگا اسے اور اس میٹنگ کے شرکا کوگرفتار کریں گے۔


پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق سوال کے جواب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری سمیت 13 ارکان اسمبلی کے استعفے کو 6 جون تک منظور ہوسکتے ہیں، تاہم 30 سے 35 ارکان ایسے ہیں جنہوں نے اسپیکر کو فون کرکے کہا ہےکہ آپ ہمارے استعفے منظور نہ کریں، پی ٹی آئی سینئر قیادت کی بھی عمران خان کے سامنے کوئی اوقات نہیں ہے عمران خان کسی کی نہیں سنتے وہ وہی کرتے ہیں جو ان کے اپنے دل میں آتی ہے۔
Tujhe aik din log chowk me latka denge, benchood
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooray Murdari aur Fazlu iss Bharway ko shaheed karwa kar —— Mulk mein intishar philanay ki tayari kar rehay hein ——— Iss Bharway ko ahsas bhi nahi ho raha aur —— isay Eid se pehlay Qarban karwa dein gay 🤔

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ بنا کر تو احسان کرے گا تحریک انصاف پر۔
خود منشیات کے مقدمے پر ضمانت پر شہباز شریف اور حمزہ بھی ضمانتوں پر تو بغاوت کا مقدمہ بنا ہی دے صاف ستھرے کردار والا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان نے بغاوت کی،کابینہ سے بغاوت کامقدمہ بنانےکی اجازت مانگ لی ہے،رانا ثنا اللہ

-----اور یہ خبر سنتے ہی

hqdefault.jpg

FTrrvUwWAAEfwSM
یہ دیکھ میں بتاوںےیہ بھگھوڑے کی بیوی کیا جھوٹ بول کر بھاگی تھی جبکہ یہ مشرف سے ڈیل ساین کر کے گئے جھوٹی ماں سے مریم صفدر نے جھوٹ بولنا وراثت میں لیا ہے مرتے دم تک جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بولے گی کیونکہ ماں اور باپ دونوں کی طرف سے جھوٹ بولنا سکھایا گیا انہیں
ہے نا ہنسی والی وڈیو ہنسی آئ نا؟
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان نے بغاوت کی،کابینہ سے بغاوت کامقدمہ بنانےکی اجازت مانگ لی ہے،رانا ثنا اللہ

-----اور یہ خبر سنتے ہی

hqdefault.jpg

FTrrvUwWAAEfwSM
چاچے بےغیرت یہ تو تمہارے گھر کی دیوار ہے بچیاں دے کر چھاپہ پڑوا دیتے ہو لعنتی
🤣🖐🏻
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پلانٹڈ لیکس اور رانا ثنا کی دھمکیاں تحریک انصاف کے ڈر سے پھیلای جارہی ہیں کہ جب جب عمران خان باہر نکلے گا پی ٹی کا ورکر. ہی نہیں پاکستانی بھی نکلیں گے اور صرف ایک کا ضمیر جاگ گیا ان کی حکومت میں تو کھیل ختم ہو جائے. گا
ویسے بھی عہدے بانٹنے چھیننے کرپشن کے سوا یہ مجبور ہیں عمران خان کے فیصلوں کو بہترین ماننے کے اس لیے ڈر کر بڑھکیں مار رہے ہیں ۔
 
Sponsored Link