عمران خان نے بغاوت کی،کابینہ سے بغاوت کامقدمہ بنانےکی اجازت مانگ لی ہے،رانا

12%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%B3%D9%86%D8%A7%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%DB%81.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے خود اپنے لوگوں کو مسلح ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کیں۔ میں نے کابینہ سے عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بنانے کی اجازت دی جائے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف۔

تفصیلات کے مطابق سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عائد کیا اور کہا کہ ہمارے پاس عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی قائدین کی فون کالز کا ریکارڈ موجود ہے، یہ لوگ کارکنوں کو مسلح ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی تلقین کرتے رہے، پی ٹی آئی نے ڈھائی ہزار لوگ پہلے ہی اسلام آباد میں مامور کردیئے تھے ہم ان کی شناخت کررہے ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا اور وزیراعلی گلگت بلتستان کے ساتھ آنے والے لوگوں نے بھی اسلحہ اٹھا رکھا تھا، یہ ایک جرائم پیشہ گینگ ہے جو ریاست پر چڑھائی کرنے جارہے تھے، یہ عمل تو ریاست و حکومت سے بغاوت ہے، ہمارے پاس غداری و بغاوت کے حوالے سے شواہد موجود ہیں ،میں نے کابینہ سے درخواست کی ہے کہ ان ثبوتوں کی روشنی میں بغاوت کے مقدمات قائم کرنے کی اجازت دی جائے، ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے اور انہیں اسی جرم میں پراسیکیوٹ ہونا چاہیے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اس حوالے سے جب میں نے کابینہ اجلاس میں شواہد سامنے رکھے تو وزیراعظم نے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو اپنی سفارشات مرتب کرے گی، امن و امان اور دہشت گردی سے متعلق جو مقدمات درج ہوئے وہ پولیس نے کروائے، ہم مظاہرین کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت کبھی نہ دیتے ، انہوں نے سپریم کورٹ کو دھوکہ دے کر اجازت لی اور پھر ان کا منصوبہ ریڈ زون کو بریک کرنے اور سرکاری عمارتوں پر دھاوا بولنے کا تھا۔


انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کا اعلان ہوتے پی ٹی آئی کارکنان کو پہلے سے درج مقدمات میں گرفتار کریں گے، گرفتاریوں کیلئے لانگ مارچ کا انتظار نہیں ہو گا جو لانگ مارچ کی تیاری کیلئے میٹنگ کرےگا اسے اور اس میٹنگ کے شرکا کوگرفتار کریں گے۔


پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں سے متعلق سوال کے جواب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری سمیت 13 ارکان اسمبلی کے استعفے کو 6 جون تک منظور ہوسکتے ہیں، تاہم 30 سے 35 ارکان ایسے ہیں جنہوں نے اسپیکر کو فون کرکے کہا ہےکہ آپ ہمارے استعفے منظور نہ کریں، پی ٹی آئی سینئر قیادت کی بھی عمران خان کے سامنے کوئی اوقات نہیں ہے عمران خان کسی کی نہیں سنتے وہ وہی کرتے ہیں جو ان کے اپنے دل میں آتی ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اصلی ہے کیا جعلی ہے اب کچھ سمجھ میں نہیں آتا
ایک کمزور ترین حکومت. جو پانچ سال کے لیے نہیں آئ عورتوں اور بچیوں پر ہاتھ اٹھانے کو بدنام ہو رہی ہے وہ کیسے لاشیں گرانے کی کالیں لیک کر سکتی ہے؟ کال دو لوگوں کے درمیان ہے تو ان میں سے کون پی ٹی کا ہمدرد ہے جس نے ریکارڈ کی اور لیک کی؟کو
ئ بھی نہیں یہ حکومت.نے کی کہ ان کا خوف پھیل جائے اور کویغاس دفع باہر نہ نکلے اگر عمران خان کال دے اب عمران خان کی بھی ایک حکمت عملی ہے جو لیک کرنے کی ضرورت نہیں ہے نہ وہ حکومت تک پہنچی چاہیے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایتھے رکھ رانا صاحب۔۔
?

حکیم رانا ثناءاللہ نام ہی کافی ہے۔

FUGsvPXXwAM7UFf
ایتھے رکھ !!!! گرفتاری نہ ہوئی تیری گیریج والی باجی ہو گئی

کنجر فورمولا اک بندے واسطے دو کنٹینر ، دو شپاہی ، دو گلو للو بٹ ، دس آنسو گیس دے شیل تے چار ممنوعہ شیل اتوں ہلا شیری دیں لیئ اک فاحشہ بھگوڑی لکھ دی لعنت تہاڈی بہادری تے چا چا بے غیرت
??
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دیکھ میں بتاوںےیہ بھگھوڑے کی بیوی کیا جھوٹ بول کر بھاگی تھی جبکہ یہ مشرف سے ڈیل ساین کر کے گئے جھوٹی ماں سے مریم صفدر نے جھوٹ بولنا وراثت میں لیا ہے مرتے دم تک جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بولے گی کیونکہ ماں اور باپ دونوں کی طرف سے جھوٹ بولنا سکھایا گیا انہیں
ہے نا ہنسی والی وڈیو ہنسی آئ نا؟
جھوٹوں پر خدا کی لعنت اور یہ کنجروں کا ٹبر تو جماندروں حرامی بھی ہے ُاور جھوٹا بھی