عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، ڈاکٹر طاہر القادری

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اپنے گریبان میں دیکھے مگر تم اپنی طرف نہ دیکھنا کیا دن تھے جب یہ عمران کو کنٹینر پر اکیلا چھوڑ کر بھاگ گیا تھا
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
مائی دیسن پسوال صاحبہ۔۔ تہاری عمر گزر گئی اس فورم پر انگریجی کی مَت مارتے ہوئے۔۔۔وقت کے ساتھ انسانی شعور بھی اپڈیٹ ہو کر اپنا احتساب کرنےلگتا ہے ۔۔لیکن تمہارے مذہبی و سیاسی تعصب نے تمہاری دماغ کا ایسا فیوز اُڑا رکھا ہے کہ وہاں پر اب صرف بھینسوں کا گوبر ہی سٹاک کیا جا سکتا ہے۔۔

کچھ عقل نوں ہتھ مار ، تے اپنے ساڑ نوں دُور کھیتاں وِچ جا کے چاڑ۔۔۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
بندہ چھتر لا کے پہلے تیری تشریف پر سو مارے اور پھر بتاے کہ چولے مولوی کینیڈی کو پھانسی دینے سے ہی چودہ مقتولوں کو انصاف مل سکتا ہے
ان کو مولوی کینیڈی نے ہی کہا تھا کہ جانیں دے دو مگر رکاوٹوں کو ایک انچ بھی ہٹنے نہ دو لہذا انہوں نے وہی کیا جو ان کے پیر نے فرمایا اور پولیس نے وہی کیا جو انکو آرڈر تھا یعنی رکاوٹیں ہٹانی ہیں
پس ثابت ہوا کہ ا،س فورم میں رام گلی دلوں کے
بد بُودار دست جس سپیڈ اور رغبت سے تم چاٹتے ہو

دوسرے پٹواری حرامزادے اُسکے دسویں حصّے میں بھی نہیں آتے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Sir Ji, PTI should have at least made an attempt or two, to raise the issue of Model town killing with the collaboration of Dr.Qadri party, irrespective of its judicial outcome by Lohar High Court
PTI took this case to SC and SC of Pakistan ordered LHC to decided on the stay order on the Commission formed to investigate Model Town Incident. Yes government must go back to SC with plea that despite ur order LHC didn't do anything but keep in mind whole SC of Pakistan is working hard to save fellow corrupt judges.
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
مائی دیسن پسوال صاحبہ۔۔ تہاری عمر گزر گئی اس فورم پر انگریجی کی مَت مارتے ہوئے۔۔۔وقت کے ساتھ انسانی شعور بھی اپڈیٹ ہو کر اپنا احتساب کرنےلگتا ہے ۔۔لیکن تمہارے مذہبی و سیاسی تعصب نے تمہاری دماغ کا ایسا فیوز اُڑا رکھا ہے کہ وہاں پر اب صرف بھینسوں کا گوبر ہی سٹاک کیا جا سکتا ہے۔۔

کچھ عقل نوں ہتھ مار ، تے اپنے ساڑ نوں دُور کھیتاں وِچ جا کے چاڑ۔۔۔
اَپن نے تو اپنی اُردو کو بھی گاؤ مُوتر والوں کی بولی کا تڑکہ لگا کر اپڈیٹ کرنا شروع کر دیا ہے
جب سے باؤ جی نے اپنی فیکٹریوں میں ؔ"ھندو-پٹواری" کا نیا ورژن لانچ کیا ہے

تب سے خاکسار کو اپنی اُردو کو ھندی کا تڑکہ لگانے کی جرورت جیادہ محسوس ہونے لگی
جو پٹواری حرامجادوں کو خوب سمجھ آ رہی ہے
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
بندہ چھتر لا کے پہلے تیری تشریف پر سو مارے اور پھر بتاے کہ چولے مولوی کینیڈی کو پھانسی دینے سے ہی چودہ مقتولوں کو انصاف مل سکتا ہے
ان کو مولوی کینیڈی نے ہی کہا تھا کہ جانیں دے دو مگر رکاوٹوں کو ایک انچ بھی ہٹنے نہ دو لہذا انہوں نے وہی کیا جو ان کے پیر نے فرمایا اور پولیس نے وہی کیا جو انکو آرڈر تھا یعنی رکاوٹیں ہٹانی ہیں


واہ صدقے جاواں تیرے اینیمل وِزڈم پے۔۔رائیونڈ کے وفادار ہڈی خوار صاحب! انسانوں کے سماج میں رکاوٹیں ہٹانے کیلئے سو سے زیادہ جسموں کو چھلنی کرکے لہولہان نہیں کیا جاتا۔۔یہ مشق آپ کے پرائیوٹ مرغزاروں، گیراج پاڑوں یا جانگلاڑوں میں تو ہوتی ہو گی لیکن مہذب انسانی سماج اس کی اجازت نہیں دیتا۔۔

سو ہیومن ڈائیلاگ کے بیچ میں آکر کِیسیاں کرنے کی بجائے، اپنی تشریف پر اتفاق فاؤنڈری کی کَچھی چڑھاؤ اور اپنے فیملی کے پاس واپس جنگل لوٹ جاؤ۔۔
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
942639_6686969_tahir-ul-qadri01_updates.jpg


عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا۔

لاہور میں استنبول سے آڈیولنک خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے دستبردار ہو چکا ہوں، وہاں سیاست نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک تاریخی سانحہ ہے، شہدا کو ابھی تک انصاف نہیں ملا ہے۔

پی اے ٹی سربراہ نے مزید کہاکہ موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا مگر پورا نہیں کیا۔

اُن کا کہنا تھاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جہاں 7 سال پہلے کھڑے تھے، آج بھی وہیں کھڑے ہیں، 3 بڑوں نے انصاف کا وعدہ کیا تھا، ان سے پوچھتا ہوں وہ کہاں ہیں؟

ڈاکٹر طاہر القادری نے یہ بھی کہا کہ یہاں تو لوگوں پر دہشت گردی کے پرچے ہوتے ہیں اور خارج ہو جاتے ہیں، عمران خان نے پی اے ٹی کارکنوں کے پرچے خارج نہیں کیے۔

انہوں نے کہا کہ جن کے خلاف آپ تقریریں کرتے تھے وہ آج آپ کے ساتھی ہیں، ہر شخص اس ملک کے قانون اور طریقہ کار سے خوف زدہ ہے۔

پی اے ٹی سربراہ نے کہا کہ پاکستان واپسی کا نہیں پتہ مگر رہنمائی جاری رکھوں گا، 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کے انصاف کیلئے ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔


سورس
idhar miss calbari font jail say bahir ha aur apni baat kr rhay ho
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I completely disagree with Desan. Establishment had nothing to do with TLP. General Bajwa is on the same wavelength as IK. If Bajwa wanted trouble for IK he could have done it long time ago. Secondly TUQ has nothing to do with establishment either, model town Victims deserve justice but they have too realise IK hands are tied. IK has been trying hard to put the crooks behind bars but judiciary has there back.

To all TUQ supporters if you want to do a long March do it towards Supreme Court and judiciary they are the problem.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Being a Diehard supporter of PTI,,
Let me confess that Dr.Qadri was not given what was promised by PTI

Not a single attempt was made by the legal team of PTI to push
the Model Town case forward
While I agree with you wholeheartedly one cannot ignore the fact that Tahirul Qadri left his people high and dry... instead of leaving Pak, he should have stayed and pressed on....