عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا

8shahbazgillspymulazim.jpg

پاکستان تحریک انصاف کےچیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے، تاہم اس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے۔

میڈیا نمائندوں کے سامنے ملزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ23سالہ نوجوان گزشتہ 6 سالوں سے عمران خان کے بنی گالہ گھر میں نوکری کرتا تھا،اس شخص کو 50 ہزار روپے دیئے گئےاور کہا گیاکہ ایک ڈیوائس لگانی ہے،ڈیوائس لگانے کے بعد مستقل طور پر خرچ کا وعدہ بھی کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر شہباز گل کے مطابق اس نے ان لوگوں کو جواب دیا کہ جو عمران خان کی قیام گاہ ہے وہاں مجھے جانے کی اجازت نہیں ہے، وہاں جانےو الے ملازمین دوسرے ہیں، جس کے بعد ان لوگوں نے اس سے کہا کہ کسی ایسے ملازم کو ہمارے ساتھ ملواؤ جس کی عمران خان کی قیام گاہ تک رسائی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541058318005059585
رہنما تحریک انصاف نے مبینہ طور پر ملزم سے برآمد ہونے والی ڈیوائس بھی میڈیا نمائندوں کو دکھائی اور بتایا کہ یہ ایک بہت حساس ڈیوائس ہے جس میں ایک طاقتورمائیک لگا ہوا ہے جو معمولی آوازکو بھی سن کر آگے پہنچا دیتا ہے، پہلے مرحلے میں آڈیو ڈیوائس لگائی گئی اس کے بعد کوئی بارودی ڈیوائس لگانے کی منصوبہ بندی بھی ہوسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541026118173704192
شہباز گل نے کہا کہ پارٹی وکلاء کا موقف تھا کہ اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے تاہم عمران خان نے کہا کہ یہ ملزم ایک غریب آدمی ہے، میں ساری زندگی غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہوا ہوں، اصل مجرم وہ ہیں جنہوں نے پیسے دے کر اس کو خریدا، اس کی جان بچانے کیلئے ہمیں یہ معلومات شیئر کرنی پڑرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مبینہ طور پرجاسوسی کرنے والے شخص کو معاف کردیا ہے، اس کو خریدنے والےلوگوں کو ہمارا پیغام ہے کہ گھروں کے تقدس کو پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حسب توقع راجہ جی کی وہی بونگی

اس وڈیوز کو دیکھو شاید تمہارے خر دماغ میں کچھ جنبش پیدا ہو

https://twitter.com/x/status/1541075858911264770
کیا بات ہے یار - شہباز گل اس کی بوتھی کیوں نہیں دکھا رہا - چلو فوجیوں پر الزام نہیں لگانا تو رانے ثنا پر ہی لگوا دیتا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لفاظی نہیں
اللہ کا علم زیادہ تھا کہ شیطان کا؟

لفاظی ؟ یہ میں تمہیں جواب دے چکا ہوں کہ خالق کا علم مخلوق سے زیادہ ہے ۔ یہ بتاؤ ، شیطان کو کس نے پیدا کیا ؟​
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
عمران خان کے گھر جاسوسی آلات نہیں ہونے چاہیئں مگر جب ایک انسان اور اس کے چیلے سرعام ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بکواس کریں آرمی چیف کو انڈیا کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوے ننگی گالیاں دیں تو وہ ایک جاسوسی اڈہ بن جاتاہے جس کی جاسوسی کرنی اداروں کا کام ہے اور انہیں کرنی بھی نہیں چاہئے
آج پی ٹی آی ایک انڈین ٹول بن چکی ہے جو ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے ایسے غداروں کو بے نقاب کرنے کیلئے جاسوسی بھی ضروری ہوتی ہے
ویسے اس کا دوسرا پہلو بھی ہے جو بشری بی بی کی طرف جاتا ہے کیونکہ فرح گوگی بشری بی بی اور خاور مانیکا نیٹ ورک ایک کرپٹ ترین گروپ ہے جو عمران کی جاسوسی میں ملوث ہوسکتا ہے عمران کو اس طرف بھی سوچنا چاہئے کہ کہیں گھر کے اندر ہی چور تو نہیں موجود؟؟؟
What about jati umrah and vol 10...
 
malik20007

Voter (50+ posts)

لفاظی ؟ یہ میں تمہیں جواب دے چکا ہوں کہ خالق کا علم مخلوق سے زیادہ ہے ۔ یہ بتاؤ ، شیطان کو کس نے پیدا کیا ؟​
جب اللہ کو پتہ تھا کہ شیطان سجدہ نہیں کرے گا تو پھر اسے سجدہ کر نے کو کیوں کہا؟
یہ ایک سادہ سی بات پچھلی چار پوسٹ سے پوچھ رہا یوں مگر تمہارے اندر کا ارسطو بلاوجہ کی لفاظی کی موج مستیاں کر رہا ہے

اور ابھی بات اس بنیادی موضوع کی طرف جائے گی کہ مریم نے اپنے چتڑوں کے نیچے موبائل کیوں چھپا لیا تھا؟
 
malik20007

Voter (50+ posts)
کیا بات ہے یار - شہباز گل اس کی بوتھی کیوں نہیں دکھا رہا - چلو فوجیوں پر الزام نہیں لگانا تو رانے ثنا پر ہی لگوا دیتا
تم مری کے راجے ہو اور اسلام آباد مری کے پہاڑیوں سے ویسے بھی قریب ہے فورا جاو تھانے اور اس کے ساتھ ایک سیفی بنا کر ادھر شیئر کر دو
رہی بات رانا منشیات کی تو اسے کہو خان بنی گالا میں ہے آئے اور آکر گرفتار کر لے
ویسے بھی رانا کا ڈائیلاگ تو یاد ہوگا کہ عمران خان اٹک پل کراس کر کے دکھائے ، میں پتہ نہیں اپنےباپ کا نہیں ہوں گا یا ہمسائے کا ہوں گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم مری کے راجے ہو اور اسلام آباد مری کے پہاڑیوں سے ویسے بھی قریب ہے فورا جاو تھانے اور اس کے ساتھ ایک سیفی بنا کر ادھر شیئر کر دو
رہی بات رانا منشیات کی تو اسے کہو خان بنی گالا میں ہے آئے اور آکر گرفتار کر لے
ویسے بھی رانا کا ڈائیلاگ تو یاد ہوگا کہ عمران خان اٹک پل کراس کر کے دکھائے ، میں پتہ نہیں اپنےباپ کا نہیں ہوں گا یا ہمسائے کا ہوں گا
چل یار نہ ٹینشن لے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب اللہ کو پتہ تھا کہ شیطان سجدہ نہیں کرے گا تو پھر اسے سجدہ کر نے کو کیوں کہا؟
یہ ایک سادہ سی بات پچھلی چار پوسٹ سے پوچھ رہا یوں مگر تمہارے اندر کا ارسطو بلاوجہ کی لفاظی کی موج مستیاں کر رہا ہے

اور ابھی بات اس بنیادی موضوع کی طرف جائے گی کہ مریم نے اپنے چتڑوں کے نیچے موبائل کیوں چھپا لیا تھا؟

ابے احمق ، سجدہ کرنے کو کہا تھا شیطان سے ، اور پریشان تو ہو رھا ہے ۔ کیا اس حقیقت کے باوجود بھی کہ دنیا میں بہت سے ناشکرے موجود ہیں ، ان کے رزق کی فروانی بند نہیں ہوتی ۔ کیسا احمقانہ سوال ہے کہ اگر معلوم تھا کہ سجدہ سے انکار کردے گا تو پھر سجدے کا کہاں کیوں ۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کہاں جائے کہ انسان پیدا ہونے کے بعد اس کے وجود سے انکار کردے گا تو پھر اسے پیدا ہی کیوں کیا ۔ تم سورۃ الکھف کا مطالعہ کرو اور علم تقویم کی حقیقت جانو ۔ اور جہاں تک تمہارے لفظوں کے چناؤ کی بات ہے تو اس سے تمہاری شخصیت ، ماحول اور صحبت کا کچھ کچھ اندازہ ہو جاتا ہے ۔​
 
ابے گھامڑ
جتنی ذہنی بلوغت ہو نا اتنی ہی چھلانگ لگایا کرو، قرآن کی ابتدا جس سورت سے ہوتی ہے پہلے اس کا ترجمہ کرنا تو صحیح سے سیکھ لو باقی کا قرآن تو اس سورت کے بعد شروع ہوتا ہے
بات کرتا ہے قرآن کی

رہی بات لفظوں کے چناؤ کی تو کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کرو، تم ادھر دوسری مستورات کے لے جو الفاظ استعمال کرتے ہو اگر تمہیں آئینہ دکھایا تو تمہیں اپنی فکری بدصورتی اس میں صاف نظر آئے گی
 
مجھے حیرت نہیں ہے تمہارے جواب اور تمہارے القابات سے ۔ میں نے نتیجہ اخذ کر لیا تھا کہ اس قسم کے سوالات اور خیالات کا حامل شخص سوائے بھونڈ اور کھوکھلے پن کے اور کسی چیز کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔ بحرحال ، میں نے جو کہنا تھا میں کہہ چکا ہوں ۔ اور پہنچا چکا ہوں ۔​
 
چل تیری فکری بلوغت کا پردہ بقارت تو چاک ہوا
اب آجا اس بات پر
چتڑوں کے نیچے موبائل چھپانے کی آخر منطق کیا تھی؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چل تیری فکری بلوغت کا پردہ بقارت تو چاک ہوا
اب آجا اس بات پر
چتڑوں کے نیچے موبائل چھپانے کی آخر منطق کیا تھی؟

میری ذھنی بلوغت تو جو ھے وہ ہے ، تیری فکری پستی تو لفظوں کی محتاج نہیں ہے ۔ تیری ستیا ناسی سوال کا اچار بنا کر تجھے ہی کھلا دیا ہے ، تیرے فکر کی پریشانی تو شیطانی حرکت پہ خالق کے علم پر بھی ملحدانہ چادر کھینچ چکی تھی ۔ شیطان کے خالق کا نام بتادے ، اگر کوئ دوسرا ہے تو ۔

اور ھاں ، میں شیطانی عملیات سے پوشیدہ باتوں کو جاننے کا تجسس نہیں رکھتا ، اور نہ ہی ایسی منطق کا پجاری ہوں ۔​