عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا

8shahbazgillspymulazim.jpg

پاکستان تحریک انصاف کےچیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے، تاہم اس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے۔

میڈیا نمائندوں کے سامنے ملزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ23سالہ نوجوان گزشتہ 6 سالوں سے عمران خان کے بنی گالہ گھر میں نوکری کرتا تھا،اس شخص کو 50 ہزار روپے دیئے گئےاور کہا گیاکہ ایک ڈیوائس لگانی ہے،ڈیوائس لگانے کے بعد مستقل طور پر خرچ کا وعدہ بھی کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر شہباز گل کے مطابق اس نے ان لوگوں کو جواب دیا کہ جو عمران خان کی قیام گاہ ہے وہاں مجھے جانے کی اجازت نہیں ہے، وہاں جانےو الے ملازمین دوسرے ہیں، جس کے بعد ان لوگوں نے اس سے کہا کہ کسی ایسے ملازم کو ہمارے ساتھ ملواؤ جس کی عمران خان کی قیام گاہ تک رسائی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541058318005059585
رہنما تحریک انصاف نے مبینہ طور پر ملزم سے برآمد ہونے والی ڈیوائس بھی میڈیا نمائندوں کو دکھائی اور بتایا کہ یہ ایک بہت حساس ڈیوائس ہے جس میں ایک طاقتورمائیک لگا ہوا ہے جو معمولی آوازکو بھی سن کر آگے پہنچا دیتا ہے، پہلے مرحلے میں آڈیو ڈیوائس لگائی گئی اس کے بعد کوئی بارودی ڈیوائس لگانے کی منصوبہ بندی بھی ہوسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541026118173704192
شہباز گل نے کہا کہ پارٹی وکلاء کا موقف تھا کہ اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے تاہم عمران خان نے کہا کہ یہ ملزم ایک غریب آدمی ہے، میں ساری زندگی غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہوا ہوں، اصل مجرم وہ ہیں جنہوں نے پیسے دے کر اس کو خریدا، اس کی جان بچانے کیلئے ہمیں یہ معلومات شیئر کرنی پڑرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مبینہ طور پرجاسوسی کرنے والے شخص کو معاف کردیا ہے، اس کو خریدنے والےلوگوں کو ہمارا پیغام ہے کہ گھروں کے تقدس کو پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Bani gala should use this device against the user, next time try to play smart.
میری ذھنی بلوغت تو جو ھے وہ ہے ، تیری فکری پستی تو لفظوں کی محتاج نہیں ہے ۔ تیری ستیا ناسی سوال کا اچار بنا کر تجھے ہی کھلا دیا ہے ، تیرے فکر کی پریشانی تو شیطانی حرکت پہ خالق کے علم پر بھی ملحدانہ چادر کھینچ چکی تھی ۔ شیطان کے خالق کا نام بتادے ، اگر کوئ دوسرا ہے تو ۔

اور ھاں ، میں شیطانی عملیات سے پوشیدہ باتوں کو جاننے کا تجسس نہیں رکھتا ، اور نہ ہی ایسی منطق کا پجاری ہوں ۔​
سوات کا ضمنی الیکشن 13 جماعتوں کے مقابلے میں آج پی ٹی آئی جیت گئی
ٹینشن تو لینی پڑے گی
This person should be exposed if allegations are true,

Hiding the person can cast doubts, who knows the person under Chadar might be Faisal Javed
What about jati umrah and vol 10...
https://twitter.com/x/status/1541101368403968010
 
malik20007

Voter (50+ posts)
میری ذھنی بلوغت تو جو ھے وہ ہے ، تیری فکری پستی تو لفظوں کی محتاج نہیں ہے ۔ تیری ستیا ناسی سوال کا اچار بنا کر تجھے ہی کھلا دیا ہے ، تیرے فکر کی پریشانی تو شیطانی حرکت پہ خالق کے علم پر بھی ملحدانہ چادر کھینچ چکی تھی ۔ شیطان کے خالق کا نام بتادے ، اگر کوئ دوسرا ہے تو ۔

اور ھاں ، میں شیطانی عملیات سے پوشیدہ باتوں کو جاننے کا تجسس نہیں رکھتا ، اور نہ ہی ایسی منطق کا پجاری ہوں ۔​
پھر شیطانی ڈھٹائی اور لفاظی
?
بنیادی نقطہ تجھے گول مول کرنے نہیں دوں گا
جو پوچھا وہ بتا کہ چتڑوں کے نیچے موبائل چھپانے کی منطق و لاجک کیا تھی؟
 
malik20007

Voter (50+ posts)
ساڈے الا تے پہلے ہی پتا سی چور اسی جی - توہادے آلے نے چور بن کے یو ٹرن لے لیتا اور بارودی سرنگاں بچھان آلا دہشرگرد ھندو بن گیا

بارودی سرنگیں، مشکل فیصلے
?
عوام کے غیض و غصے کا اندازہ ہے کچھ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پھر شیطانی ڈھٹائی اور لفاظی
?
بنیادی نقطہ تجھے گول مول کرنے نہیں دوں گا
جو پوچھا وہ بتا کہ چتڑوں کے نیچے موبائل چھپانے کی منطق و لاجک کیا تھی؟

کیا لفافی ؟ ابے احمق ، تیرے شیطانی لفظوں میں چھپے ہوئے شیطانی منصوبوں کے بارے میں تجھے یہ سوال شیطان سے پوچھنا چاھیے ۔ بنیادی نقطہ تو یہ ہے کہ ایک ملحد کی ذھنی اختراع کے پیچھے کیا شیطانی منطق ہے ، اس کی تفصیل تو شیطان ہی بتا سکتا ہے ۔​
 
malik20007

Voter (50+ posts)
کیا لفافی ؟ ابے احمق ، تیرے شیطانی لفظوں میں چھپے ہوئے شیطانی منصوبوں کے بارے میں تجھے یہ سوال شیطان سے پوچھنا چاھیے ۔ بنیادی نقطہ تو یہ ہے کہ ایک ملحد کی ذھنی اختراع کے پیچھے کیا شیطانی منطق ہے ، اس کی تفصیل تو شیطان ہی بتا سکتا ہے ۔​
اوئے کھٹمل، آنکھیں کھول کر دیکھ" لفاظی" لکھا تجھے پتہ نہیں کن آنکھوں سے لفافی نظر آیا

میرا سوال پھر وہی ہے چتڑوں کے نیچے موبائل چھپانے کی کیا کہانی تھی؟
اس سوال سے تجھے بھاگنے نہیں دوں گا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے کھٹمل، آنکھیں کھول کر دیکھ" لفاظی" لکھا تجھے پتہ نہیں کن آنکھوں سے لفافی نظر آیا

میرا سوال پھر وہی ہے چتڑوں کے نیچے موبائل چھپانے کی کیا کہانی تھی؟
اس سوال سے تجھے بھاگنے نہیں دوں گا

ابے احمق ،تیرے جیسے بھانڈ اسی قسم کا شو کرتے نظر آتے ہیں ۔ ھر روز یہاں ایک نئے بھانڈ کا اضافہ ہوتا ہے جو نیا کرتب دکھاتا ہے ۔ کھوچل ۔ فون تکیے کے نیچے تھا یا تکیہ فون پر تھا ، تجھے دماغ کھپانے کی کیا ضرورت ہے ۔ ھاں تیری تربیت کا اظہار ایک سے زیادہ پوسٹز میں ہوچکا ہے ، لیکن اس سوال کا جواب تجھے کوکینی دے سکتا ہے ، شیدا ٹلی یہ پھر مراد سعید ۔​
 
بس
ہوا ہو گئی ساری تیری قرآن خوانی
آگیا مغلظات پر
اسی لیے اللہ نے روز قیامت منافقین کے لیے سب سے زیادہ سخت سزا رکھی ہوئی ہے

اب آجا اس سوال پر جو پوچھ رہا ہوں
چتڑوں کے ہی نیچے موبائل چھپانے کی کیا ضرورت تھی؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بس
ہوا ہو گئی ساری تیری قرآن خوانی
آگیا مغلظات پر
اسی لیے اللہ نے روز قیامت منافقین کے لیے سب سے زیادہ سخت سزا رکھی ہوئی ہے

اب آجا اس سوال پر جو پوچھ رہا ہوں
چتڑوں کے ہی نیچے موبائل چھپانے کی کیا ضرورت تھی؟

اؤے رھنے دے اؤے ناھنجار ، بد بخت ، میں شیطان سے کلام کرتے ہوئے اس کی زبان استعمال نہیں کرتا ۔
تو اپنے چوتڑوں میں لپٹ کر رہ ۔ تین بار میں نے تجھے موقع دیا کہ پسو پن چھوڑ اور زبان اور لفظوں میں اصلاح لا۔ لیکن جیسا کہ عموما" ہوتا ہے ، تم نے بھی اپنا کرتب دکھانا ہے سو دکھاؤ گے ۔

سوال تو بہت ہیں جو پوچھے جا سکتے ہیں ، مگر کس سے ؟ تالاب حیض کے نجس خون میں غوطہ لگانے والے پاکیزگی کا لیکچر دے رہے ہیں ۔
 
تیرے جیسوں کے لیے کہتے ہیں
زبان پہ اللہ
دل میں دلا

میرا سوال پھر وہی ہے
اتنی کیا آخر آئی ہوئی تھی کہ موبائل کو چتڑوں کے نیچے چھپانا پڑ گیا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے جیسوں کے لیے کہتے ہیں
زبان پہ اللہ
دل میں دلا

میرا سوال پھر وہی ہے
اتنی کیا آخر آئی ہوئی تھی کہ موبائل کو چتڑوں کے نیچے چھپانا پڑ گیا؟

تمہارے تو لفظ ہی بتا رہیں کہ تمہاری تربیت کہاں ہوئ ہے ۔ تمہیں اچھی طرح سے خبر ہوچکی ہے کہ تم اپنے سوال کے ساتھ کہاں کھڑے ہو ۔

کرتب جاری رکھو ، تماشائ بہت ہیں ۔​
 
malik20007

Voter (50+ posts)
ابے خاندانی بھانڈ ، چوتڑ ، دلے اور اب مچلنے کی ادائیگی کے بعد تو تیری تربیت پہ مہر ثابت ہوگئ ۔ تیرے جیسے چغد جاتے جاتے اپنے اندر کی چھپی ہوئ غلاظت اسی طرح نکالتے ہیں ۔ چل جاری رکھ اپنا کرتب ۔​
ابے کھٹمل کیا ہوا تیری قرآن خوانی کو؟ اندر کی غلاظت چھپائی نہیں جارہی کیا؟
تیرا تڑپنا بتا رہا ہے کہ جیسے نیب والوں نے چتڑوں کے نیچے سے موبائل برآمد کروا لیا تھا بکل اسی طرح میں نے تیری منافقت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے

چل اب بتا جو میں پوچھ رہا ہوں کہ آخر کیا وجہ تھی کہ موبائل کو چتڑوں کے کافی اندر تک چھپانا پڑا اور سننے میں تو یہ بھی آرہا ہے کہ جس نے موبائل برآمد کیا تھا اسے بعد میں موبائل کو اور اپنے ہاتھ کو صابن سے بھی دھونا پڑا