عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا

8shahbazgillspymulazim.jpg

پاکستان تحریک انصاف کےچیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے، تاہم اس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے۔

میڈیا نمائندوں کے سامنے ملزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ23سالہ نوجوان گزشتہ 6 سالوں سے عمران خان کے بنی گالہ گھر میں نوکری کرتا تھا،اس شخص کو 50 ہزار روپے دیئے گئےاور کہا گیاکہ ایک ڈیوائس لگانی ہے،ڈیوائس لگانے کے بعد مستقل طور پر خرچ کا وعدہ بھی کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر شہباز گل کے مطابق اس نے ان لوگوں کو جواب دیا کہ جو عمران خان کی قیام گاہ ہے وہاں مجھے جانے کی اجازت نہیں ہے، وہاں جانےو الے ملازمین دوسرے ہیں، جس کے بعد ان لوگوں نے اس سے کہا کہ کسی ایسے ملازم کو ہمارے ساتھ ملواؤ جس کی عمران خان کی قیام گاہ تک رسائی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541058318005059585
رہنما تحریک انصاف نے مبینہ طور پر ملزم سے برآمد ہونے والی ڈیوائس بھی میڈیا نمائندوں کو دکھائی اور بتایا کہ یہ ایک بہت حساس ڈیوائس ہے جس میں ایک طاقتورمائیک لگا ہوا ہے جو معمولی آوازکو بھی سن کر آگے پہنچا دیتا ہے، پہلے مرحلے میں آڈیو ڈیوائس لگائی گئی اس کے بعد کوئی بارودی ڈیوائس لگانے کی منصوبہ بندی بھی ہوسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1541026118173704192
شہباز گل نے کہا کہ پارٹی وکلاء کا موقف تھا کہ اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے تاہم عمران خان نے کہا کہ یہ ملزم ایک غریب آدمی ہے، میں ساری زندگی غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہوا ہوں، اصل مجرم وہ ہیں جنہوں نے پیسے دے کر اس کو خریدا، اس کی جان بچانے کیلئے ہمیں یہ معلومات شیئر کرنی پڑرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مبینہ طور پرجاسوسی کرنے والے شخص کو معاف کردیا ہے، اس کو خریدنے والےلوگوں کو ہمارا پیغام ہے کہ گھروں کے تقدس کو پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
عمران خان کے گھر جاسوسی آلات نہیں ہونے چاہیئں مگر جب ایک انسان اور اس کے چیلے سرعام ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بکواس کریں آرمی چیف کو انڈیا کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوے ننگی گالیاں دیں تو وہ ایک جاسوسی اڈہ بن جاتاہے جس کی جاسوسی کرنی اداروں کا کام ہے اور انہیں کرنی بھی نہیں چاہئے
آج پی ٹی آی ایک انڈین ٹول بن چکی ہے جو ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے ایسے غداروں کو بے نقاب کرنے کیلئے جاسوسی بھی ضروری ہوتی ہے
ویسے اس کا دوسرا پہلو بھی ہے جو بشری بی بی کی طرف جاتا ہے کیونکہ فرح گوگی بشری بی بی اور خاور مانیکا نیٹ ورک ایک کرپٹ ترین گروپ ہے جو عمران کی جاسوسی میں ملوث ہوسکتا ہے عمران کو اس طرف بھی سوچنا چاہئے کہ کہیں گھر کے اندر ہی چور تو نہیں موجود؟؟؟
Oooo bharway jab teri nani yeh sari bakwas karti thi tab tum kis bill main ghussay huay thay?
 
malik20007

Voter (50+ posts)
بہت خوب ۔ بہت اچھا لکھتے ہو ، پریکٹس جاری رکھو ، اگلے جہاں بہت کام آئے گی۔​
بہت خوب اچھا پردہ ڈالتے ہو، مگر دنیا اور آخرت میں کام نہیں آئے گا
 
malik20007

Voter (50+ posts)
یہ کیا بکواس ہے خان صاحب نے اس کو معاف کیوں کر دیا اس کا چہرہ ہمیں دکھاؤ تا کہ اس سے پوچھ سکیں کہ کس نے اس کو یہ ڈیوائس دی
نیا ڈرامہ
راجہ جی اویں یبڑیاں نہ مارنے لگا جایا کرو پہلے ساری تفصیل دیکھ لیا کر پھر فورم پر آکر منہ کھولا کرو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا
عقل
تمہارے پاس ہے؟

کیا موصوفہ کے پاس سے موبائل برآمد نہیں ہوا تھا؟

اپنی پہلی پوسٹ پڑھو اور اس کا مواذنہ اپنی اس پوسٹ سے کرو ۔ عقل تو چالاک ہوتی ہے ، لیکن وہ اسے دینے والے سے زیادہ علم نہیں رکھتی ۔ شاید تم دنیاوی زندگی کی گہماگہمی کو ہی سب کچھ سمجھ بیٹھے ہو ۔​
 
malik20007

Voter (50+ posts)
اپنی پہلی پوسٹ پڑھو اور اس کا مواذنہ اپنی اس پوسٹ سے کرو ۔ عقل تو چالاک ہوتی ہے ، لیکن وہ اسے دینے والے سے زیادہ علم نہیں رکھتی ۔ شاید تم دنیاوی زندگی کی گہماگہمی کو ہی سب کچھ سمجھ بیٹھے ہو ۔​
مریم نواز اپنے نیچے موبائل رکھ کر بیٹھی ہوئی تھی، تو مطلب موبائل چھپایا ہوا تھا
اور فطری عمل ہے کوئی چیز آپ اپنے چتڑوں کے نیچے رکھو گے تو اس کا گرم ہونا بنتا ہے
تم غالبا حب ن لیگ میں اس قدر گم ہو چکے ہو کہ عقل کی بات بھی تمہاری کھوپڑی کے اوپر سے شوں کر کے گزر جاتی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز اپنے نیچے موبائل رکھ کر بیٹھی ہوئی تھی، تو مطلب موبائل چھپایا ہوا تھا
اور فطری عمل ہے کوئی چیز آپ اپنے چتڑوں کے نیچے رکھو گے تو اس کا گرم ہونا بنتا ہے
تم غالبا حب ن لیگ میں اس قدر گم ہو چکے ہو کہ عقل کی بات بھی تمہاری کھوپڑی کے اوپر سے شوں کر کے گزر جاتی ہے

شیطان سے غلطی ہوئ ، معافی مانگنے کے بجائے بہانے گھڑنے پر آگیا ۔ مثالیں دینے لگا ، علم جھاڑنے لگا ۔ لیکن رب تو سب جانتا ہے ، بندہ تو صرف اتنا ہی علم رکھتا ہے جتنا رب نے عطا کیا ۔ ھم سب اس کے بندے ہیں ، سینوں میں دکھڑنے والے دل کے اندر چھپا خیال بھی اس سے اوجھل نہیں ۔​
 
کیا تیرے رب کو پتہ نہیں تھا کہ شیطان سجدہ نہیں کرے گا؟
ایڈا تیرے رب دا علم
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا تیرے رب کو پتہ نہیں تھا کہ شیطان سجدہ نہیں کرے گا؟
ایڈا تیرے رب دا علم

کیا شیطان کو پہلے سے علم تھا کہ وہ سجدہ نہیں کرے گا ۔ ؟​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی اویں یبڑیاں نہ مارنے لگا جایا کرو پہلے ساری تفصیل دیکھ لیا کر پھر فورم پر آکر منہ کھولا کرو
یار کس کو بیوقوف بنا رہے ہو - تم سمجھتے ہو کہ عمران خان یا کسی دوسرے وزیر اعظام کو اس سے پہلے سکیورٹی اجنسی بگ نہیں کرتی تھیں ؟؟
کیوں نیا شوشہ چھوڑ رہا ہے یہ تمہارا کھوتا -- اور اگر چھوڑ رہا ہے تو ان کو سامنے آنے دے جو یہ کام کر رہیں ہیں - دیتا رہے اس غریب کو تنخواہ لیکن اس سے حقیقت تو اگلواۓ قوم کے سامنے - کتنے مختلف فلیور کے چورن اور بچنے ہیں اس نے تم یوتھیوں کو
 
حسب توقع راجہ جی کی وہی بونگی

اس وڈیوز کو دیکھو شاید تمہارے خر دماغ میں کچھ جنبش پیدا ہو

https://twitter.com/x/status/1541075858911264770
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے گھر جاسوسی آلات نہیں ہونے چاہیئں مگر جب ایک انسان اور اس کے چیلے سرعام ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بکواس کریں آرمی چیف کو انڈیا کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوے ننگی گالیاں دیں تو وہ ایک جاسوسی اڈہ بن جاتاہے جس کی جاسوسی کرنی اداروں کا کام ہے اور انہیں کرنی بھی نہیں چاہئے
آج پی ٹی آی ایک انڈین ٹول بن چکی ہے جو ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے ایسے غداروں کو بے نقاب کرنے کیلئے جاسوسی بھی ضروری ہوتی ہے
ویسے اس کا دوسرا پہلو بھی ہے جو بشری بی بی کی طرف جاتا ہے کیونکہ فرح گوگی بشری بی بی اور خاور مانیکا نیٹ ورک ایک کرپٹ ترین گروپ ہے جو عمران کی جاسوسی میں ملوث ہوسکتا ہے عمران کو اس طرف بھی سوچنا چاہئے کہ کہیں گھر کے اندر ہی چور تو نہیں موجود؟؟؟
Bajwa Gen faiz inn ka naam lay kar baat karay mariam aur NS per badnaam karraha hai khan ??
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کا علم زیادہ تھا نا؟

اللہ علم کا ایسا سمندر ہے جس کے کنارے نہیں ہیں ۔ اللہ جانتے ہوئے کہ ھم غلطی کریں گے ، ھمیں علم دیتا ہے تاکہ ھم غلطی سے بچیں ، اور اگر غلطی بھی کر بیٹھتے ہیں تو ھمیں معافی کا موقع فراھم کرتا ہے ۔ لیکن غلطی کی معافی کے بجائے تکرار ، بحث اور غرور پسند نہیں کرتا ۔​
 
لفاظی نہیں
اللہ کا علم زیادہ تھا کہ شیطان کا؟