عمران خان نے جعلی چیک کاٹ کر بھاگنے والی حرکت کی:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

mifta-nad-maryam-post-budget.jpg


وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پٹرول مہنگا کر کے پیسہ گھر نہیں لیجا رہے، ہمارا ہدف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچانا ہے۔ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے برخلاف فیول پر سبسڈی دی، عمران خان نے جعلی چیک کاٹ کر بھاگنے والی حرکت کی۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور عائشہ غوث پاشہ کے ہمراہ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے 4 بڑے خسارے عمران خان نے کیے، ہمارے پاس مشکل فیصلے کرنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔


انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مشکل فیصلے لیے لیکن عام پاکستانی کو مزید دبائیں گے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں اپنی معیشت سدھارنی ہوگی، مسائل کو حل نہیں کیا گیا تو معیشت اتنا بوجھ نہیں اٹھا پائے گی، گیس میں نقصان ہو رہا ہے پتا نہیں چلتا وہ گیس چوری ہو جاتی ہے یا اڑ جاتی ہے۔

انہوں نے کہا گیس کے شعبے میں 400 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ہے، کسی فیکٹری کو بند نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اس سے روزگار ملتا ہے۔ پاکستان اس وقت مشکل مقام پر کھڑا ہے، اس سے پہلے کبھی اتنا مشکل اور گھمبیر وقت نہیں دیکھا، 1100 ارب روپے سے زیادہ بجلی کی مد میں سبسڈی دی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا بجلی کے ریٹ کے نظام میں کچھ سقم ہیں جسے درست کرنے کی ضرورت ہے۔ بجٹ میں کوشش کی ہے کہ امیروں سے زیادہ حصہ لیں اور عوام کو ریلیف دیا جائے، خوردنی تیل بہت مہنگا ہوگیا ہے اس لیے آئل سیڈز پر مراعات دے ہیں لیکن اس سال میں ایسا نہیں لگ رہا ہے کہ تیل کی قیمتیں کم ہوں گی۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ 25 لاکھ دکانداروں کو اس سال ٹیکس نیٹ میں لے کر آئیں گے، ملک کے انتظامی امور میں بہتری نہ لائی گئی تو ملک کا چلنا مشکل ہے، ہم دوسرے ممالک کے پاس جا جا کر مالی امداد مانگ رہے ہوتے ہیں۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور گشتی کے بچے حرام کے نطفے خنزیر کی اولاد تمہارے ماں کے خصم حرامی بلڈاگ نے سازش کے ساتھ بھیجا اسے بھاگا تو حرام زادہ نواز شریف ہے۔ بھگوڑا گشتی کا بچہ گوالمنڈیلا لیکن
عمران کو تو ہٹایا گیا اگر نا ہٹاتے تو اس نے سنبھالا ہی ہوا تھا ابے گشتی کی اولاد چھ پرسنٹ گروتھ پر چھوڑ کر جانا بھاگنا نہیں ہوتا گشتی کے بچے تیری ماں کا خصم بلڈاگ اگر اپنا گشتی پن نا کرتا تو اس سال گروتھ سات پرسنٹ پر ہوتی گشتی کی اولاد یہ انیس سو اسی نہیں بیس سو بائیس ہے تین جنریشنز پیدا ہوچکی اب کسی حرامی بلڈاگ کی حرام زدگی ضیا کے دور کی طرح عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتی اب لوگ فیکٹس اینڈ فگرز دیکھنے ہیں عالمی اداروں کی ریٹنگ دیکھتے ہیں گشتی کے بچے تیرے جیسے حرام کے نطفوں یا بلڈاگ کے پیروپیگنڈے میں اب کوئی نہیں آتا خاص طور پر اب والی جنریشن سب کچھ سمجھتی ہے
 

3351399

MPA (400+ posts)
بھئی بھاگنے کا کاپی رائٹ تو آپ لوگوں کے پاس یے، چاہے کہیں سے بھی بھاگنا ہو۔ یوسین بولٹ پانی بھرتا ہے آپکے آگے۔ آپ حکمران خاندان ہونے کی وجہ سے حکمرانی میں پھنسے رہے اور کسی ریس میں حصہ نہ لیا ورنہ۔۔ بولٹ صاحب شکر گزار ہیں آپکے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The fake and illegitimate imported government destroyed Pakistan’s economy.They have no solution to the dire economic situation.They have f up everything but they are not going to admit it.They will keep blaming Imran.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان چوری کی بجلی عوام کو دے رہا تھا جس سے ملک کو نقصان ہورہا تھا

ہم نے آ کر اس چوری کو ختم کیا

مفتاح اسماعیل
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Says the man whose party in their five year Gov setup imported fuel based power plants whose electricity is too expensive for us to purchase and whose terms even IMF wants us to renegotiated !!!!!
What absolute scoundrels !
 

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Says someone whose entire party is drenched in corruption, murders, smuggling, land grabbing, money laundering and what not.