عمران خان نے جو پارٹی شروع کی,اس کےختم ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوگا:حامد میر

hamid-mir-imran-khan-elc.jpg

اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب مجھے اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بہت سے ایسے سینئر لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ الیکشن ہوجائے اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں عمران خان کو ناکوں چنے چبوائے جائیں۔

انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمان بھی چاہتے تھے کہ الیکشن ہوجائے لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے اور ان کے قریبی ساتھیوں کے بیانات کی وجہ سے اس سال الیکشن نہیں ہوسکیں گے۔ فواد چوہدری اور شہباز گل نے عمران خان کو اداروں سے ٹکراؤ کی طرف دھکیلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے کا کارڈ ہے، اگر ان کے ایم پی ایز پنجاب سے بھی استعفے دے دیں تو ملک میں بحران تو پیدا ہوگا لیکن اس پر پی ٹی آئی کے اپنے اندر ہی اس معاملے پر اختلافات ہیں، الیکشن کمیشن کے بھی بہت سے مسائل ہیں اس لیے اس سال الیکشن نظر نہیں آ رہا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عمران خان نے جو پارٹی شروع کی ہے وہ ختم ہوگی تو اس کے بعد ہی الیکشن ہوگا۔ حامد میر کے مطابق عمران خان کو لگ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے اور یہ پارٹی کالعدم ہونے کا باعث ہوسکتا ہے ، اسی لیے انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔
 
master timi

MPA (400+ posts)
وہی پرانی چھوڑنے کی عادت۔ بقول اس کے زرداری گرفتاری سے نہیں ڈرتا اور بولتا ہے کہ مجھے گرفتار کرو لیکن اسی زرداری نے کوئی عدالت نہیں چھوڑی جہاں سے ضمانت نہ لی ہو۔

اب یہ بونگی کہ ن لیگ اور جے یو آئی الیکشن چاہتی ہے جلدی اور ان کو یقین ہے کہ وہ لیکشن جیت بھی جائیں گیں لیکن پتا نہیں کیوں وہ پھر بھی الیکشن نہیں کروا رہے۔

This guy has completely lost it. He may have been a journalist in 90s but he ain’t anymore
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
So Hamid Meer Jaffar become unofficial.. unannounced Advisor of PM Showbaz...

Imran Khan thanks a lot.. inn saray dramay baazon ko nanga karnay kay liyay.. baray unbiased sahafi banay phirtay thay..

ab pata chala yeh actually nooni bhikaari hain..
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
khan sb needs to get out of this self harm strategy where he has just been running around like a &&&........................MUJHAY KIYO NIKALA

Just be patient and start making political alliances for next elections, it is going to be much more difficult this time for khan sb

he has already caused irreparable harm, imported hakoomat sazish etc all have fizzled out now, soon ppl will totally forget, and ppl will start questioning pti's past performance than these so called sazishs

And O yea, these foreign youthias are no good for khan sb

NOT A SINGLE foreign YOUTHIA HAS BURNT HIS ENEMY USA PASSPOT AND CAME TO KHAN SB FOR SUPPORT
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
خباثت کے علاوہ اس میں کچھ نہیں ہے۔۔۔۔ سوشل میڈیا جلد ہی ان کو کنگلہ کر دے گا۔۔۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
khan sb needs to get out of this self harm strategy where he has just been running around like a &&&........................MUJHAY KIYO NIKALA

Just be patient and start making political alliances for next elections, it is going to be much more difficult this time for khan sb

he has already caused irreparable harm, imported hakoomat sazish etc all have fizzled out now, soon ppl will totally forget, and ppl will start questioning pti's past performance than these so called sazishs

And O yea, these foreign youthias are no good for khan sb

NOT A SINGLE foreign YOUTHIA HAS BURNT HIS ENEMY USA PASSPOT AND CAME TO KHAN SB FOR SUPPORT
Khota Patwari Haramkhor
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss se bada behn chod Ghuddar shaid he Pakistan ki dharti par mojood ho​

Yeh jald he Altaf Kaliya ki tarah apnay anjaam ko pohnch jaye ga​

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
hamid-mir-imran-khan-elc.jpg

اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب مجھے اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بہت سے ایسے سینئر لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ الیکشن ہوجائے اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں عمران خان کو ناکوں چنے چبوائے جائیں۔

انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمان بھی چاہتے تھے کہ الیکشن ہوجائے لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے اور ان کے قریبی ساتھیوں کے بیانات کی وجہ سے اس سال الیکشن نہیں ہوسکیں گے۔ فواد چوہدری اور شہباز گل نے عمران خان کو اداروں سے ٹکراؤ کی طرف دھکیلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے کا کارڈ ہے، اگر ان کے ایم پی ایز پنجاب سے بھی استعفے دے دیں تو ملک میں بحران تو پیدا ہوگا لیکن اس پر پی ٹی آئی کے اپنے اندر ہی اس معاملے پر اختلافات ہیں، الیکشن کمیشن کے بھی بہت سے مسائل ہیں اس لیے اس سال الیکشن نظر نہیں آ رہا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عمران خان نے جو پارٹی شروع کی ہے وہ ختم ہوگی تو اس کے بعد ہی الیکشن ہوگا۔ حامد میر کے مطابق عمران خان کو لگ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے اور یہ پارٹی کالعدم ہونے کا باعث ہوسکتا ہے ، اسی لیے انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

Lifafa Mir talking after getting Lifafa.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور