عمران خان نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلی تسلیم کر لیا
وزیراعلی پنجاب کا الیکشن 22 جولائی کو ہوگا، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا فیصلہ : پنجاب کے وزیراعلی کا انتخاب اب 22 جولائی کو ہوگا۔ پہلے مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن اور ضمنی انتخاب ہو گا پھر وزیراعلی منتخب کیا جائے گا۔ ضمنی انتخاب کی اہمیت اب اور بھی بڑھ گئی ہے۔
شفاف ضمنی انتخابات اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن تک حمزہ بطور وزیراعلی قبول ہیں، بابر اعوان کا عدالت میں بیان
آئی جی، چیف سیکرٹری اور الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کام کرنے کا حکم دیا جائے، بابر اعوان
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دینگے، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کے حوالے سے تحفظات موجود ہیں، بابر اعوان
ہمیں کوئی اعتراض نہیں کہ عبوری طور پہ حمزہ شہباز اپنا کام جاری رکھیں ! بابر اعوان !